White Roast Tips in Urdu - White Roast Totkay - Tip No. 1843

Urdu Totkay White Roast وائٹ روسٹ (Tip No. 1843) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

White Roast Recipe In Urdu

وائٹ روسٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1843

اشیاء:
گائے کا گوشت ایک کلو(حسب پسند ٹکڑے کر لیں)
نمک ایک چائے کا چمچہ
کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچہ
وائٹ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
سرکہ چار کھانے کے چمچے
سویا سوس چار کھانے کے چمچے
لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
پانی چار پیالی
( گوشت میں نمک، کالی مرچ پاؤڈر، وائٹ مرچ پاؤڈر، سرکہ ،سویا سوس، لہسن پیسٹ اور پانی ڈال کر پکنے رکھ دیں۔ گوشت گل جائے تو چولہے سے اتار لیں اور گوشت کا پانی خشک ہونے پر ٹھنڈا کر لیں)
میدہ چار کھانے کے چمچے
انڈا ایک عدد
نمک چوتھائی چائے کا چمچہ
میٹھا سوڈا چوتھائی چائے کا چمچ
آئل فرائی کے لئے
ترکیب:
میدہ انڈا اور میٹھاسوڈا کو مکس کر کے آمیزہ تیار کر لیں۔ تیل گرم کر یں اور گوشت کے پیس کو آمیزہ میں ڈپ کر یں اور فرائی کر لیں خوشی کے موقعی پر اپنے مہمانوں کی تواضع کیچپ / سوس کے ساتھ اس خصوصی ڈش سے کر یں۔

More From Gosht Aur Beef