Fried Klyjii Stick With Vegetable Tips in Urdu - Fried Klyjii Stick With Vegetable Totkay

فرائیڈ کلیجی سبزی کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Fried Klyjii Stick With Vegetable Recipe In Urdu

کلیجی میں لہسن ادرک پیسٹ اور 1 کپ پانی ڈال کر اُبال لیں
پانی خشک ہوجائے تو نکال لیں
ٹھنڈا کرکے نمک، زیرہ پاؤڈر، سرکہ، کُٹی ہوئی لال مرچیں، کُٹی ہوئی سیاہ مرچیں اور لہسن پیسٹ لگا کر میرنیٹ کردیں
اسکیور میں کلیجی ٹماٹر پھر کلیجی،پھر کھیرا لگا کر اسی طرح تمام اسکیور تیار کرلیں
تیل گرم کرکے اسٹک شیلو فرائی کریں اور سلاد کے ساتھ ساتھ پیش کریں

More From Gosht Aur Beef - مزید