Hyderabadi Handi Gosht Tips in Urdu - Hyderabadi Handi Gosht Totkay - Tip No. 6726

Urdu Totkay Hyderabadi Handi Gosht حیدرآبادی ہانڈی گوشت (Tip No. 6726) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Gosht And Beef Gosht in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Hyderabadi Handi Gosht Recipe In Urdu

حیدرآبادی ہانڈی گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6726

پیاز کو کاٹ کر ایک پیالی پانی میں ابالیں اور اس میں نمک،ہلدی اور لال مرچ شامل کر دیں۔جب پیاز گل جائے تو اسے بلینڈر میں بلینڈ کر لیں۔
مونگ پھلی،دھنیا،زیرہ،تل اور ناریل کو توے پر بھون لیں۔
پین میں کوکنگ آئل ڈال کر اس میں کڑی پتے اور کلونجی ڈال کر کڑکڑا لیں،پھر اس میں ادرک لہسن اور گوشت ڈال کر اچھی طرح بھونیں اور پیاز کا مکسچر شامل کر دیں۔
ہلکی آنچ پر گوشت کو ادھ گلا ہونے تک پکائیں پھر اس میں خشک بھنا ہوا مصالحہ پیس کر ڈالیں اور ساتھ ہی بلینڈ کئے ہوئے ٹماٹر اور دہی شامل کر دیں۔
گوشت جب مکمل گل جائیں تو اسے تیل علیحدہ ہونے تک بھون کر کریم شامل کر دیں اور ہلکی آنچ پر آٹھ سے دس منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht