Karara Gosht Tips in Urdu - Karara Gosht Totkay

کرارا گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Karara Gosht Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت آدھ کلو(لمبے ٹکڑوں کی صورت کاٹ لیں)
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ پسی ہوئی چائے کا چمچہ
سفید دکنی مرچ آدھا چائے کا چمچہ
سرکہ تین ٹیبل سپون
سویا سوس تین ٹیبل سپون
پسا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچہ
انڈا ایک عدد
نمک چمچہ
میٹھا سوڈا چمچہ
تیل تلنے کے لئے
کلونجی/ سفید زیرہ چوتھائی چمچہ
پانی دو پیالی
ترکیب:
گوشت میں تمام چیزیں لگا کر آدھ گھنٹہ رکھ دیں۔ پانی ڈال کر گوشت چڑھا دیں اور جب گوشت کا پانی خشک ہو جائے تو اتار لیں اور ٹھنڈا کر لیں۔ میدہ، نمک، سوڈا مکس کر کے آمیزہ تیار کر یں اور کلونجی اور سفید زیرہ ملا دیں۔ تیل گرم کر یں اور آمیزے میں ڈبو کر گوشت کے پیس فرائی کر یں۔

More From Gosht Aur Beef - مزید