Zaafrani Prathe Tips in Urdu - Zaafrani Prathe Totkay

زعفرانی پراٹھے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Zaafrani Prathe Recipe In Urdu

اشیاء:
میدہ ایک کلو
گھی آدھ کلو
دودھ آدھ کلو
نمک تین تولے
پانی آدھ کلو
الائچی چھ ماشہ
خمیر ایک تولہ (اگر ضرورت ہو)
بادام آدھ پاؤ
زعفران 9ماشہ (اگر زعفران پسند نہ ہوں تو ایک ماشہ استعمال کر یں)
ترکیب:
دودھ میں تمام چیزیوں کو ملا کر نرم دوہری روٹی کے آٹے کی طرح گوندھیں خمیر مقصود ہو تو ایک پہر ٹھہر جائیں۔ تھوڑی دیر بعد مذکورہ بالا طریقے سے توے پر پکائیں۔ نہایت مزیدار اور دل پسند روٹی تیار ہوتی ہے۔

More From Pakistani Cuisine - مزید