
Urdu Articles, Features and Interviews (page 222)
مضامین و انٹرویوز
-
کیا حسینہ واجد حکومت کھو دیں گی؟
جماعت اسلامی سے دشمنی مہنگی پڑے گی بنگلہ دیش میں جمہوریت نافذ ہونے کے بعد دو مخلوط سیاسی پارٹیاں بن چکی ہیں ایک کی رہنما بھارت کی حامی حسینہ واجد ہیں اور دوسری مخلوط جماعت کی سر براہ بیگم خالدہ ضیا ہیں بنگلہ دیش میں یہی دو جماعتیں باری باری حکومت کرتی رہی ہیں
بدھ 4 ستمبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر ناگزیز
کالا باغ ڈیم کے مسئلہ پر ملک میں ریفرینڈم کرایا جائے پاکستان کا پہلا روسک ڈیم بھی صوبہ سرحد میں بنا تھا
بدھ 4 ستمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شام تنازع، عالمی برادری کی خاموشی لمحہ فکریہ
عالمی تنازع خانہ جنگی کی بھڑکتی آگ ایک لاکھ افراد کو نگل گئی 70 لاکھ افراد بے گھر 40 لاکھ بچے امداد کے منتظر مہاجرین کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز
بدھ 4 ستمبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اندرونی خلفشار یا مایوس کن کارکردگی
ابھرتی ہوئی پارٹی اتنی جلدی کیسے ناکام ہوئی کیا تحریک انصاف ضمنی انتخابات سے سبق حاصل کریں گے؟
منگل 3 ستمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کوئٹہ بڑی تباہی سے بچ گیا
ملکی تاریخ کا سب سے بڑا دھماکہ خیز مواد برآمد ضمنی الیکشن دو صوبائی نشستوںپر مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی کامیابی
پیر 2 ستمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اندرون سندھ سیلاب کی تباہ کاریاں
سکھر بیراج کو کچھ ہوا تو 62 فیصد زرعی ایریا بنجر ہو جائے گا سندھ کے مختلف اضلاع میں کچے کے علاقے میں رہنے والے افراد 2 سال پہلے آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں کے نتائج ابھی تک بھگت رہے ہیں مگر حالیہ سیلاب کے باعث دریائے سندھ سے ملحق ایک وسیع رقبہ زیر آب آگیا ہے
پیر 2 ستمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سکندر کون تھا؟
وہ آیا تھا یا لایا گیا تھا؟ سکندر کے معاملے پر سوشل میڈیا نے بھی انتہائی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا سوشل میڈیا پر باقاعدہ پلاننگ کیساتھ تصاویر اور خبریں پھیلائی گئیں بات صرف تصاویر کی حد تک نہیں ہے اس معاملے میں مزید کئی ابہام بھی موجود ہیں
ہفتہ 31 اگست 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پشاور کے مدرسے پر امریکی ایجنسیاں ٹریپ ہو گئیں
تین منزلہ مدر سے میں کوئی جگہ ایسی نہیں جہاں کسی دہشت گرد کو چھپایا جاسکے ایک چھوٹے سے مدر سے پر امریکہ کیا پابندیاں لگائے گا
جمعہ 30 اگست 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی کا سرحدوں پر محاذ گرم کرنے کا اصل مقصد
پاک چین انقلابی منصوبوں میں رخنہ اندازی کی کوششیں فرقہ واریت کی آڑ میں کا شغر سے گوادر تک راہ داری میں رکاوٹ ڈالنے کا منصوبہ خطے کے حالات کو مشرق وسطی سے الگ کرکے نہیں دیکھا جاسکتا
جمعہ 30 اگست 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی جارحیت کے جواب میںپاکستانی دفتر خارجہ کی احتجاج پالیسی
کنڑول لائن پر جارحیت بھارت کا غیر اعلانیہ اعلان جنگ بھارتی حکمرانوں کو پیار محبت اور خیر سگالی کے پیغامات بھینس کے آگے بین بجانا ہے
جمعہ 30 اگست 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طوفانی بارشوں نے پورے ملک میں تباہی مچا دی
بھارت کی آبی جارحیت راوی ستلج اور چناب بھپر گئے بھارت نے بغیر اطلاع کے دریائے چناب میں بھی پانی چھوڑ دیا جس کے باعث دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب ہے پانی کا بہاو ساڑھے چار لاکھ کیوسک تک پہنچ گیا
جمعرات 29 اگست 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک بھارت تعلقات نازک دوراہے پر
کنڑول لائن پر جنگ بندی کی خلاف ورزی میں تیزی آگئی خرابی تعلقات نے اس وقت نئی کروٹ لی جب بھارت نے الزام عائد کیا کہ کنڑول لائن پر پاکستانی کمانڈوز نے اس کے پانچ سپاہیوں کو ہلاک کر دیا ہے
جمعرات 29 اگست 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آسام میں مسلمانوںکے خلاف مظالم کا سلسلہ جاری
بے گھر ہونے والے لاکھوں مسلمانوں نے رمضان المبارک بھی کسمپرسی میں گزارا اب تک مسلم کش فسادات کے نتیجے میں2 لاکھ مسلمان بے گھر ہو چکے ہیں اورڈیڑھ لاکھ سے زیادہ مسلمانوں نے امدادی کیمپوں میں پناہ لے رکھی ہے
بدھ 28 اگست 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تھانہ کلچر میں تبدیلی کے دعووں کی حقیقت؟
پرویز مشرف کے پولیس آرڈر 2002 میں تبدیلی سے کیا تھانہ کلچر تبدیل ہو سکے گا؟
بدھ 28 اگست 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پانی کی آلودگی، ایک سنگین مسئلہ
آبی الودگی کی وجہ سے مچھلیوں کی اہم اقسام نایاب ہو گئی ہیں روزانہ پانچ سو ملین گیلن آلودہ پانی سمندر کا حصہ بن رہا ہے
بدھ 28 اگست 2013 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نریندر مودی کی ترقی کے دعوے کا پول کھل گیا
بھارتی گجرات پسماندہ ریاستوں سے بھی بہت پیچھے ہندوستانی میڈیا کا رپوریٹ طبقے کے مکمل کنڑول میں انہی کے اشارے پر مودی کو ہیرو بنا کر پیش کیا جا رہا ہے
منگل 27 اگست 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مصر کا سیاسی بحران
مصر کا سیاسی بحران جمہوریت کیلئے زہر قاتل ثابت ہونے لگا مرسی کی حمایت میں احتجاجی دھرنا دینے والے مظاہرین کیخلاف سکیورٹی اداروں کے آپریشن سے کشیدگی میں اضافہ
منگل 27 اگست 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فنکشنل لیگ اور ن لیگ کی کامیاب سیاسی چال
پیپلز پارٹی اندرون سندھ واحد چیمپیئن بننے سے محروم نئے بلدیاتی قانون کی مخالف ایم کیو ایم ایوان میں تنہائی کا شکار
پیر 26 اگست 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سری لنکا میںبدھوئوںکی مسلمانوں کے خلاف مہم تیز
بدھ متوں کا کولمبو کی مسجد پر حملہ انہیںمسجد کی توسیع پر اعتراض ہے گزشتہ ایک سال میں مساجد پر بدھ دہشت گردوں کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے
ہفتہ 24 اگست 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں سیاحت دہشت گردی کی نذر
پشاور کا شمار بھی تاریخی شہروں میں ہوتا ہے یہاں امن وامان کی سورتحال نہایت گھمبیر ہوچکی ہے سال کے بارہ مہینوں میں کوئی مہینہ ایسا نہیں گزرتا جب پشاور اور اس کے نواح میں بم دھماکوں کی خبریں سننے میں نہ آتی ہوں
ہفتہ 24 اگست 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.