
Urdu Articles, Features and Interviews (page 223)
مضامین و انٹرویوز
-
سرد موسم میں شہباز شریف کی گرم باتیں!
اصلاح ہی صفحہ ہستی سے مٹنے اور خونیں انقلاب سے بچنے کی ضمانت ہے وزیراعلی کے بیانات عوام کو جھنجھوڑنے والے اپوزیشن لیڈر کے بیان لگتے ہیں
ہفتہ 24 اگست 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تجارتی ادارے امریکی پالیسیوں سے نالاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امریکہ کی علیحدگی پسند تنظیمیں اور سی آئی اے اسرائیلی مفادات کے تحفظ کیئلے مسیحی انتہا پسند فرقے صہیونی لابی سے مل کر کام کر رہے ہیں
جمعہ 23 اگست 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم
60 فیصد کشمیری ذہنی و نفسیاتی امراض میں مبتلا مسلسل فوجی موجودگی چھاپے ماردھاڑ اور غربت نے کشمیری قوم کو مفلوج بنا دیا
جمعرات 22 اگست 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طوفانی بارشیںاور سیلاب
متاثرہ خاندانوں کی آبادی کاری و بحالی ایک چیلنج دو ماہ گزرنے کے بعد بھی بلوچستان کابینہ کی تشکیل کیوں نہیں ہو سکی ؟
جمعرات 22 اگست 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اب لیے پھرتا ہے دریا ہم کو
بارشوں اور سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری گزشتہ سالوںکی طرح امسال بھی موسم برسات کی آمد کے ساتھ ہی جہاں دیہاتی زندگی بلکہ شہری زندگی کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا ہے کیونکہ پاکستان کے طول و عروض میں حالیہ شدید بارشوں کے باعث اب تک جہاں کئی قیمتی جانیں ضائع ہوئیں ہیں بلکہ املاک کو بھی نقصان پہنچا
بدھ 21 اگست 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ نے طالبان سے مذاکرات کیلئے سعودی عرب سے مدد مانگ لی
پاکستان نے اپنی مغربی سرحد پر ہندوستانی اثرات کو کم کرنے کیلئے چین کو افغانستان کے منظر نامے میں اتار دیا پاکستان کی اندرونی سیاست پر جس انداز سے سعودی تیل اثر انداز ہوتا رہا ہے اس کی طویل تاریخ بن چکی ہے
بدھ 21 اگست 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ کا آبپاشی نظام تباہی کے دھانے پرسکھر بیراج میں ڈیلٹا بننے سے بیراج کو نقصان کا ندیشہ
دریائے سندھ کے دونوں کناروں پر آج سے چند سال پہلے ہزاروں میل میں پھیلے ہوئے گھنے جنگلات تھے جن کو سندھی میں بیلہ کہتے ہیں اب یہ جنگلات مکمل طور پر ختم ہوچکے ہیں
منگل 20 اگست 2013 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت سے تعلقات میں گرمجوشی، حکمت عملی یا سادہ لوحی
پاکستان سے مذاکرات کے ہر عمل کو بھارتی سازشوں نے بلڈوز کیا پونچھ سیکٹر واقعہ کی آڑ میں ہنگامہ آرائی نیویارک بات چیت کو ناکام بنانے کی سازش ہے نیویارک میں بھارتی وزیراعظم سے نواز شریف کی ملاقات نتیجہ خیز نہیں رہے گی
منگل 20 اگست 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عالمی بینک اور آئی ایم ایف کا اقتصادی و مالیاتی شکنجہ
پاکستانی سیاستدان اپنی لوٹی ہوئی رقم چھپانے کیلئے سوئس بینکوں کو سب سے محفوظ تصور کرتے ہیں عوام تو ہمیشہ سے قربانی دیتے آئے ہیں اب حکمران بھی قربانی دیں
پیر 19 اگست 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پولیس اور انتظامیہ حواس باختہ اسلام آباد سیکورٹی کا بھانڈا پھوٹ گیا
ان پانچ گھنٹوں میں واضح ہو گیا کہ قانون نافز کرنے والے اور انٹیلی جنس اداروں کے پاس اس نوعیت کی صورتحال سے نمٹنے کہ نہ تو استعداد موجود ہے اور نہ ہی کسی بھی سطح پر ملک کو درپیش سلامتی کی انتہائی مخدوش صورتحال کا ادراک پایا جاتا ہے
پیر 19 اگست 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقدر کے سکندر کا بلنڈر
اب سن لیجیے چند ایک رپورٹرز ایسے بھی ہیں جن کے ہوش و حواس ہمیشہ بدرجہ اتم قائم و دائم رہتے ہیں ہم نےبھر پور کوشش کی کہ ان سے مسلسل رابطے میں رہا جائے ڈراپ سین کے بعد دوچار تفصیلی ٹیلی فونک نشستوں میں مدعے کو سمجھنے کی کوشش کی تو بردار رائے شاہنواز (موصوف کا تعلق بھی حافظ آباد سے ہے)
اتوار 18 اگست 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کا پاکستان کا آبی حملہ
متعدد دیہات زیرآب سینکڑوں ایکڑ فصلیں تباہ 3 افراد جاں بحق وزیراعلی پنیجاب کی راجن پور کے سیلاب زدہ علاقے میں متاثرین کے ساتھ عید
ہفتہ 17 اگست 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جان کیری کا دورہ پاکستان
افغانستان سے انخلاکی آڑ میں حکمت عملی میں تبدیلی بھارت کو خطے میں بڑا ٹاسک سونپ دیا گیا پاکستانی سیاستدانوں کی کمزوری سے بھارت فائدہ اٹھا رہا ہے
جمعہ 16 اگست 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آج ہم ٹماٹر بھی انڈیا سے خریدنے پر مجبور ہیں
ملک میںشعبہ زراعت کی زوال پزیری کا یہ المیہ ہے کہ ہمارے زرعی سائنسدان اور انجینئرز لمبی تان کر سو رہے ہیں
بدھ 14 اگست 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فخرو بھائی کی استعفی
نئے چیف الیکشن کمشنر کا انتخاب آسان نہیں ہوگا فخرو بھائی نے استعفی دینے کا ٹریک ریکارڈ برقرار رکھا ہے وہ اب تک 5 اہم عہدوں سے مستعفی ہو چکے ہیں ان کے استعفی کے بعد چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر اتفاق رائے پیدا کرنا ایک مشکل کام ہوگا حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ایک بار پھر اعصاب شکن جنگ شروع ہونیوالی ہے
بدھ 14 اگست 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دُنیا کا خوبصورت ترین ملک۔۔۔ پاکستان
کبھی دنیا کے سیاح یہاں کھینچے چلے آتے تھے آزاد کشمیر کی خوبصورت وادیاں اور جھیلیں دنیا بھر میں اپنا ثانی نہیں رکھتیں کبھی دنیا بھر کے سیاح ان وادیوں میں کھینچے چلے آتے تھے لیکن جہادی کیمپوں کی موجودگی اور دنیا بھیر میں پھلائے گئے بھارتی پراپیگنڈے نے غیر ملکی سیاحوں کے قدم روک دیئے
منگل 13 اگست 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان ۔ قومی آزادی کی جدوجہد میں مزدوروںکا قتل عام
کیا کوئی مزدور پنجابی سندھی بلوچ بختون پاکستانی مسلمان شیعہ سنی یا کالا گورا کیسے ہو سکتا ہے؟ مگر یہ بنا دیا گیا آخر کیوں اور اسکے مقاصد کیا ہیں؟ یہ سوال اتنا ہی اہم ہے اور اسی طرح سے نظر انداز کیا جارہا ہے جس طرح خود بلوچستان کا مسئلہ
منگل 13 اگست 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لائن آف کنٹرول کی صورتحال کنٹرو سے باہر، فوجیں آمنے سامنے
بھارتی فوج اور حکومت کا پاگل پن عروج پر سرحد کے اگلے مورچوں پر فوجیں تعینات کردیں مشرقی سرحدوں پر پاک فوج بھی ہائی الرٹ دشمن کو ناکوں چنے چبوانے کیلئے بے تاب
منگل 13 اگست 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عیدالفطر
امت مسلمہ کی اجتماعی خوشی رمضان المبارک کے اختتام پر رحمت مغفرت و جہنم سے آزادی کو خوشی میں مسلمانان عام کو عید کو خوشیوں بھرا دن عطا کیا گیا ہے یہ دن تمام مسلمانوں کیلئے خوشیوں بھرا پیغام لے کر آتا ہے
جمعرات 8 اگست 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب کے 35ویں گورنر چودھری سرور کی حلف برداری
چودھری سرور نے کہا کہ انہوں نے پاکستان اور اسلام کی خدمت کی ہے برطانیہ میں رہتے ہوئے فلسطین کشمیر افغانستان اور دوسرے اسلامی ملکوں کیلئے انہوں نے ہر فورم پر آواز بلند کی اگر وہ عراق جنگ کی مخالفت نہ کرتے تو برطانیہ میں انہیں وزارت بھی مل سکتی تھی
بدھ 7 اگست 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.