
Urdu Articles, Features and Interviews (page 224)
مضامین و انٹرویوز
-
آنکھیں تو کھول، شہر کو سیلاب لے گیا
طوفانی بارش کے بعد انتظامی کریک ڈاون کراچی میں کشتیاں چلنے لگیں کراچی کا انفراسٹر کچھر تباہ خدمات کی فراہمی کا نظام معطل
بدھ 7 اگست 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عید کی خریداری، نوجوانوںکا پرجوش مشغلہ
مہندی کی خوشبو چوڑیوں کی کھنک زیورات کی چمک اور نئے لباس کی دھنک بچوں اور نوجوانوں کیلئے عید کے اس پُر مسرت موقع کو یادگار بنادیتی ہے روز عید اپنے دوستوں اور رشتے داروں کو عید کی خوشیوں میں شامل کریں اور خوشیاں محبتیں اور مسکراہٹیں بانٹتے ہوئے خوشی کے ان لمحات کو حقیقی معنوں میں انجوائے کریں
منگل 6 اگست 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایودھیا میں نیا کھیل
رام مندر کے نام پر شمالی ہندوستان میں مسلم کش فسادات کی سازش میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق اتر پردیش میں آئندہ پالیمانی الیکشن میں بی جے پی کے انچارج نے کہا کہ بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر بھارت کے ہندووں کی بڑی آرزو ہے اور رام مندر تعمیر کیا جائیگا
منگل 6 اگست 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فرقہ وارانہ دہشت گردی، ملکی سالمیت کیلئے سنگین چیلنج
سکیورٹی ادارے اور خفیہ ایجنسیاں دہشت گردوں کا سراغ لگانے میں ناکام کیوں؟ بلوچستان میں بھارت مداخلت کے ثبوتوں کے باوجود عالمی سطح پر آواز بلند نہیں کی گئی
منگل 6 اگست 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
2014میں امریکی فوجی انخلا، امریکا کشمکش میںمبتلا ہے
امریکہ چاہتا ہے فوج کی واپسی کو امریکہ کی شکست نہ سجمھا جائے نیٹو کے مقاصد میں طالبان کیخلاف کارروائیاں اور افغان فوج کی تربیت شامل ہے انخلا کے بعد افغانستان پھر خانہ جنگی کا شکار ہو سکتا ہے
پیر 5 اگست 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امام مسجد کی شہادت ، قرآن کی بے حرمتی
مقبوضہ جموں و کشمیر سرفاپا احتجاج لگتا ہے پاکستانی حکمرانوں کے نزدیک مسئلہ کشمیر کی کوئی اہمیت ہی نہیں ہے
پیر 5 اگست 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ریلوے کا کباڑ خانہ وزیر ریلوے کے دعوے اور حقیقیت
بااثر افرادکی زمینوں کی قیمت بڑھانے کیلئے وہاں بنائے گئے چوبیس سو پھاٹک حادثات کا موجب بن رہے ہیں
ہفتہ 3 اگست 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلم لیگ کے یوٹرن سے سیاسی ہلچل
نواز شریف سے اتحادی ناراض مفاہمت کی سیاست مسترد پیپلز پارٹی اور قوم پرست جماعتوں میں مشترکہ مقاصد کیلئے فاصلے دور ہونے لگے
جمعہ 2 اگست 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکمران جماعت کی پہلی بڑی کامیابی
جسٹس وجیہہ الدین منصب صدارت کےانتخاب میں 706 میں سے 77 الیکٹورل ووٹ لے سکے پیپلز پارٹی و حلیف اپوزیشن جماعتوں کے بائیکاٹ سے ممنون حسین کیلئے پہلے ہی راہ ہموار تھی
جمعہ 2 اگست 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈیرہ جیل پر حملہ اور ہماری بے بسی
ہائے اس زود پشیمان کا پشیمان ہونا مان لیا کہ نئی حکومت کے پاس کوئی الہ دین کا چراغ نہیں جو وہ پچاس دنوں میں صوبے کی کایا ہی پلٹ کر رکھ دے لیکن جناب ہمارے کچھ اداروں کا حکومتوں کی تبدیلی سے قطع لینا دینا نہیں
جمعرات 1 اگست 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملکی حالات کی بہتری میں کیا اے پی سی نتیجہ خیز ثابت ہو گی؟
تمام سیاسی پارٹیوں کو ملکی سالمیت اور مفاد میں بہترین پالیسیاں بنانی چاہئیں قومی سلامتی پالیسی تشکیل دینے کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کا جلد انعقاد بہت ضروری ہے
جمعرات 1 اگست 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اندرا گاندھی سے حسینہ واجد تک
ہماری آرمی بھی کیا کرے وہاں بھارتی مکتی باہنی ہی سب کچھ کر رہی ہے مجھے نوے سال سزا پانے والے پروفیسر غلام اعظم کی بات یاد آگئی
بدھ 31 جولائی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انصاف کی تاخیر کیوں؟
انصاف کی اُمید میں درخواست گزار بوڑھا ہو جاتا ہے عدل و انصاف کے نظام کا بنیادی مقصد معاشرے سے جرائم کا خاتمہ اور قانون کی بحالی ہے لیکن ہمارے موجودہ نظام کو دیکھیں تو صورتحال اس کے برعکس نظر آتی ہے
بدھ 31 جولائی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوات میں پہلا خواتین جرگہ کیا اس معاشرے میں تبدیلی آسکتی ہے؟
پنچائتوں اور جرگوں کی تمام تر قباحتوں کے باوجود لوگوں کی اکثریت تھانہ کچہری سے قبل ہی اپنے مسائل کومل بیٹھ کر حل کروانا چاہتی ہے اگر قانونی طور پر ان جرگوں کو کچھ اختیارات دے دیئے جائیں اور ان میں کچھ سرکارافراد کی موجودگی بھی یقینی بنادی جائے
پیر 29 جولائی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملالہ کس کا کھیل کھیل رہی ہے؟
اقوام متحدہ میں شاندار تقریرکی مگر الفاظ اور لہجہ اُس ک نہ تھا ملالہ نےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں یقینا ایک شاندار تقریر کی مگر یہ الفاظ اورلہجہ اس کا اپنا نہ تھا اُسے اس کیلئے بھر پوری تیاری کروائی گئی تھی ایک ایک لفظ کی ادائیگی سکھائی گئی تھی
پیر 29 جولائی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدارتی انتخاب پولنگ 30 جولائی کو ہوگی
ممنون حسین رضا ربانی اور جسٹس وجیہہ الدین کے کاغذات نامزدگی داخل اپوزیشن کی ون ٹو ون مقابلے کی کوشش سرتاج عزیزی ڈارامائی طور پر ڈراپ سپریم کورٹ میں راجہ ظفر الحق کی درخواست پر فیصلہ
ہفتہ 27 جولائی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تھانہ کلچر
قانون شکن محافظوں کو نکالے بغیر تبدیل نہیں ہوگا تھانوں میں ایف آئی آر اور ریمانڈ کے بغیر تشدد کرنا روایت بن چکا ہے
ہفتہ 27 جولائی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
امن وامان کیلئے آپریشنل پلان کا خاکہ تیار
معاملات کو ڈھیل دینے پر وزیر داخلہ کا اظہار افسوس اے این پی پھر طالبان کے نشانے پر چوہدری نثار کی کراچی آمد کیا وہ لوگوں کی امیدوں پر پورا اتر پائیں گے؟
ہفتہ 27 جولائی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ کی افریقی ممالک میں سرگرمیاں تیز
صدر اوبامہ کے دورے کا مقصد افریقہ میں چین کے اثرو رسوخ کو کم کرنا ہے امریکی پالیسی کا محور افریقی تیل کے ذخائر ہیں اور 2015 تک امریکہ 25 فیصد تیل افریقہ سے برآمد کریگا
جمعرات 25 جولائی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومتی بے حسی کے باعث لیاری سے نقل مکانی عروج پر پہنچ گئی
لیاری سے وزیر اعلی ہاوس تک احتجاج روز کا معمول بن چکا ہے
جمعرات 25 جولائی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.