
Urdu Articles, Features and Interviews (page 248)
مضامین و انٹرویوز
-
ابو ظہبی
ساحل سمندر پر واقع حیران کن دنیا اس شہر کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرنے کے لئے یہاں ساحل سے پانچ سو میڑ دور ایک جزیرے پر خوبصورت منظر کشی کی گئی ہے اس شہر میں مستقبل میں سادیت نامی شہر تعمیر کیا جا رہا ہے ۔
بدھ 19 ستمبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شمالی وزیرستان میں آپریشن
حکومت نیا محاذ کھولنے کے لئے تیار نہیں عسکری ذرائع کے مطابق فوج شمالی وزیرستان میں امریکی دباو کو مکمل رد کر چکی ہے اور امریکہ کیساتھ مل کر اپنے ہی لوگوں کیخلاف ہرگز جنگ نہیں لڑنا چاہتی ۔
بدھ 19 ستمبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی افغان گزینوں کا پسندیدہ شہر
بے نام لوگ دہشت گردوں کے آلہ کار بن رہے ہیں سرکاری اعدادو شمار کے مطابق کراچی میں پانچ لاکھ افغان پناہ گزین رہائش پذیر ہیں ان میں 80 فیصد رجسٹرڈ ہیں 20 فیصد قانونی طور پر مقیم ہیں ان میں بھی زیادہ تر افغان پناہ گزین انتہائی کم غربت کی زندگی گزار رہے ہیں ۔
منگل 18 ستمبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اقتصادی و معاشی بحران
حکومت کے ساڑھے چار سال میں عوام بجلی اور گیس سے محروم افراط زر کی بڑھتی شرح نے عام آدمی کی قوت خرید ختم کر دی ۔
منگل 18 ستمبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسلام دشمن متنازعہ فلم کیخلاف عالم اسلام سراپا احتجاج
دلچسپ بات یہ ہے کہ اسلام اور پیغمبراسلام کے خلاف توہین آمیز فلم ایک ایسے ملک میں بنی ہے جو خود کو انسانی حقوق کے تحفظ کا چیمپییئن کہلاتا ہے اور اس ملک کے صدر اوباما کا اس توہین آمیز فلم کے خلاف احتجاج میں ہلاک ہونے والے امریکی سفیر کی ہلاکت پر تو بہت دکھ ہے ۔
پیر 17 ستمبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شمالی علاقوں کے ریچھ ان کی نسل خطرے میں ہے
دیسی ادویات بنانے والے اور تماشا دکھانے والے اس کے دشمن ہیں وادی چلاس اور وادی نیلم کالے رنگ کے ریچھوں کا مسکن ہیں ۔
ہفتہ 15 ستمبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں اقلیتوں کا مستقبل
بے بنیاد پروپیگنڈہ حقائق کو نہیں جھٹلا سکتا بھارت اور پاکستان میں اقلیتوں کے حوالے سے تجزیہ ۔
ہفتہ 15 ستمبر 2012
-
روشنیوں کے شہر میں قیامت صغریٰ
گھر گھر کہرام سینکڑوں جنازوں پر رقت انگیز مناظر گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی خوفناک آگ نے تقریبا تین سو افراد کی زندگی کا چراغ بجھا دیا ۔
جمعہ 14 ستمبر 2012
-
شام میں غیر ملکی مداخلت
بشارالاسد حکومت کیخلاف لڑنے والے زیادہ ترغیر ملکی ہیں شام سے ملحق ترک سرحد غیر ملکی جنگجووں کی بڑی رسد گاہ بن چکی ہے جسے امریکی عہدیداران پر تشدد کار روائیوں کے لئے استعمال کروا رہے ہیں جس کا الزام شامی فوج سے بغاوت کرنیوالے فوجیوں پر عائد کیا جا رہا ہے ۔
جمعرات 13 ستمبر 2012
-
سینکڑوں گھروں کے چراغ گُل ہو گئے
لاہور کراچی فیکڑیوں کی آگ شعلوں کا کفن بن گئی افسوسناک بات یہ ہے کہ وطن عزیز میں ایسے حادثات معمول بن چکے ہیں ہر معاملے کی انکوائری ہوتی ہے رپورٹ آتی ہے مگر چند دن بعد پھر کوئی سانحہ یا حادثہ رونما ہو جاتا ہے اور لوگ لقمہ اجل بن جاتے ہیں ۔
جمعرات 13 ستمبر 2012
-
بد عنوان بھارت
کرپشن نے بھارتی معیشت کو بری طری متاثر کیا ہے اس وقت بھارت میں ہونے والی کرپشن میں سب سے بڑا سکیندل ٹوجی کے لائسنسوں کا ہے اس سکینڈل میں الزامات کے مطابق کا نگریس کے پچھلے دور حکومت کے دوران وزیر مواصلات نے ٹیلی کام کمپنیوں کو لائسنس دینے میں سرکاری خزانے کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچایا تھا ۔
بدھ 12 ستمبر 2012
-
بلال گنج لاہور جہاں چوری شدہ گاڑیاں ٹکڑوں میں نظر آتی ہیں
پولیس دکانداروں کو ہراساں کرتی لیکن کار چور نہیں پکڑتی صدر مارکیٹ ۔
بدھ 12 ستمبر 2012
-
چند ماہ کی مہمان حکومت کے ترقیاتی منصوبے کیا الیکشن کمیشن اس قبل از انتخاب دھاندلی کا نوٹس لے گا !
قبل از انتخابات دھاندلی کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ پرانی حلقہ بندیوں کو ختم کر کے نئی حلقہ بندیاں کر دی جائیں اس سے بھی آگے کی بات کی جائے تو پیپلز پارٹی کی حکومت کی جانب سے سرائیکی صوبہ بنانے کا اعلان بھی دراصل قبل از انتخابات دھاندلی کا ایک طریقہ ہے ۔
بدھ 12 ستمبر 2012
-
نئے صوبوں کے نام پر قائد کے پاکستان کی قربانی
پیپلز پارٹی نے عوام کو سیاسی بازی گری کا تماشا دکھانے کے لئے اداروں کو آپس میں لڑانے کا رویہ 2008 کے انتخابات میں کامیابی کے بعد اختیار کر لیا تھا حکومت نے عوام کو نظر انداز کر کے سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد سے گریز کر کے تصادم کی راہ اختیار کی ۔
منگل 11 ستمبر 2012
-
میرے بھائی کا پاکستان
قائداعظم کے اصولوں پر محترمہ فاطمہ جناح کے تاریخی تاثرات ۔
منگل 11 ستمبر 2012
-
امریکہ کی فوج خواتین ساتھیوں کے ظلم کا شکار ہیں
مرد فوجی افسروں کو بچانے کے لئے امریکی تحقیقاتی ادارے سچ کو چھپا دیتے ہیں ۔
پیر 10 ستمبر 2012
-
صدر صاحب مبارک ہو سوئس مقدمات اسی ماہ ختم ہو جائیں گے !!
ستمبر کے تیسرے ہفتے میں 15 سال کی مدت پوری ہونے کے بعد کیس خود بخود ختم ہو جائیں گئے سوئیزلینڈ کے کرمینل پروسیجر کوڈ(ضابظہ فوجداری) کے آرٹیکل 97 اور 98 اسی جانب اشارہ کرتے ہیں یہ آرٹیکل سوئس حکومت کی جانب سے کسی بھی مقدمے کی جانب سے پیروی کی مدت سے متعلق ہیں ۔
ہفتہ 8 ستمبر 2012
-
سانحہ ربوہ کی عدالتی رپورٹ شائع کیوں نہیں ہوتی ؟
ربوہ باقاعدہ ایک قادیانی سٹیٹ ہے وہاں ایوان صدر کے مقابلہ میں ایوان محمود وزارت کے مقابلہ میں نظارت اور وزیر کے مقابلہ میں ناظر ہے ۔
جمعہ 7 ستمبر 2012
-
جنگ ستمبر کے محاذ
سترہ روزہ جنگ میں دشمن نے اپنی پسند کے محاز کھولے مگر عبرتناک شکست سے دو چار ہوا سترہ روز تک جاری رہنے والی جنگ کی مختصر مدت میں پاکستان نے بھارت کو سارے محازوں پر ذلت آمیز شکست دے کر اس کی کمر توڑ کر رکھ دی اور لاہور کو ایک ہی ریلے میں فتح کرنے کا بھارتی خواب شرمندہ تعبیر نہ ہونے دیا ۔
جمعرات 6 ستمبر 2012
-
تین عالمی طوقتوں کی پاکستان کیخلاف خوفناک سازش !!!
اس گیم کی پلاننگ کس قدر مضبوط ہے اور اس کے ڈانڈے کہاں جا کر ملتے ہیں اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے ہے ک امریکہ نے شمالی وزیرستان میں کار روائی کے لیے پاکستان پر دباو بڑھانا شروع کر دیا یہاں تک کہ چیف آف آرمی سٹاف کے اس مشورے کو بھی رد کر دیا گیا ۔
جمعرات 6 ستمبر 2012
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.