
Urdu Articles, Features and Interviews (page 250)
مضامین و انٹرویوز
-
مقبولیت کا گراف اور پی پی پی مسلم لیگ کشمکش!
40برسوں سے پیپلزپارٹی کے خلاف اور حمایت میں اتحاد بنتے رہے کرپشن نے ساکھ خراب کردی ۔ مسلم لیگ نے اینٹ کا جواب پتھر سے دینا شروع کیا۔ عمران خان کا 3سو کنال اراضی کا بنگلہ بھی ہدف تنقید۔
جمعہ 17 اگست 2012
-
آزادی مبارک!
(پاکستان کے نام) میری سانسیں رکنے لگیں تم کو آزادی مبارک ہو
منگل 14 اگست 2012
-
اردو کی سلطنت کا بے تاج بادشاہ، اردو پوائنٹ ڈاٹ کام!
اردو پوائنٹ کو اگر اردو کی سلطنت کا بے تاج بادشاہ کہا جائے تو بہتر ہے، معاملہ تجدید اردو کا ہو یا ترویج اردو کا، اردو پوائنٹ ہر حال میں پیش پیش ہے جبکہ اس کے صفحات اگر جسم کی مانند ہیں تو لکھاری یہاں روح کی حیثیت رکھتے ہیں البتہ الفاظ کو قلم کی نوک پر تسخیر کرنا ہر کس وناکس کا کام نہیں۔
منگل 14 اگست 2012
-
جشن آزادی!
پاکستان مونومنٹ کی سیر لطف کے ساتھ علم بھی بڑھاتی ہے۔ جشن آزادی کی تقریبات 14 اگست کو جگہ ہوتی ہیں مگر مینار پاکستان پر ہونے والی تقریب خاصی اہم ہوتی ہے، پرچم کشائی کی تقریب تو ایک خاص وقت پر ہو کر ختم ہو جاتی ہے مگر مینار پاکستان کی سیر جو سارا سال نہیں کی ہوتی وہ اس خاص دن کرنے کا ایک خاص ہی مزہ آتا ہے
منگل 14 اگست 2012
-
یوم آزادی، یوم استقلال!
دو قومی نظریہ ہی تحریک پاکستان کا سبب بنا۔ پاکستان کی بنیاد اسلام پر رکھی گئی۔ لاکھوں مسلمانوں نے اسلام کے تحفظ اور کفار سے آزادی کے لیے ہی پاکستان کے نام پر بے مثال قربانیاں دیں۔ پاکستان کو دنیا کا پہلا نظریاتی ملک ہونے کا اعزاز حاصل ہوا۔
منگل 14 اگست 2012
-
14اگست 1947ء
جب ایک عظیم قیادت کے عزم راسخ اور یقین محکم نے خواب کو حقیقت میں بدل دیا۔ ارض پاکستان کی بنیاد مہاجرین کی بے لوث اور بے مثال قربانیوں پر رکھی گئی۔
منگل 14 اگست 2012
-
پاکستانی بیرون ممالک کی سیر کو ترس گئے!
بعض لوگوں کی خرابیوں کی سزا پوری قوم کو بھگتنی پڑ رہی ہے۔ امریکہ اور یورپ نے پاکستان سے اپنی براہ راست پروازیں ختم کردی ہیں
ہفتہ 11 اگست 2012
-
جیل یا عقوبت خانے
خواتین قیدیوں کے لیے خاتون میڈیکل آفیسر ہی نہیں! جیلوں میں قیدیوں کی بڑی تعداد ایڈز، ہیپاٹائٹس اور ٹی بی کا شکار ہو چکی ہے۔ 1500 کی چوری کا الزام… انیس سال سے قید ملزم۔
ہفتہ 11 اگست 2012
-
ملکی سیاست کو حادثے کا اندیشہ!
توہین عدالت کے نئے قانون کے خلاف فیصلہ آنے پر وزیراعظم نگران حکومت کے قیام کیلئے متحرک پیپلزپارٹی کے سینیٹر فیصل رضا عابدی کی عدلیہ کے خلاف تنقید سے حکومتی عزائم کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ اگرچہ پیپلزپارٹی کی قیادت نے انہیں اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کر کے یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ پریس کانفرنس کا انعقاد سینیٹر فیصل رضا عبادی کا انفرادی فعل ہے
جمعہ 10 اگست 2012
-
رمضان، قرآن اور پاکستان!
ان لفظوں کا ہم معنی ہونا اتفاق نہیں بلکہ منشائے الٰہی ہے اور تینوں کی اپنی اپنی اہمیت ہے۔ یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ پاکستان اسلام کے نام پر قائم ہوا، پاکستان کے قیام کا محرک اسلام ہے، پاکستان کے قیام کی تحریک در حقیقت اسلام کے غلبہ واحیاء کی تحریک تھی۔
جمعہ 10 اگست 2012
-
جشن آزادی کی تیاریاں!
یوم آزادی کی آمد آمد، ہر سال کی طرح اس سال بھی ہر کوئی جشن آزادی کی تیاریوں میں مصروف ہے، محب وطن پاکستانی کا اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا اس بات کی گواہی ہے کہ وہ اپنی آزادی کی قدر وقیمت کو خوب جانتے ہیں۔
جمعرات 9 اگست 2012
-
مغربی میڈیا نے صدام حسین کے پوتے مصطفی حسین کو بیسوی صدی کا بہادرترین بچہ قرار دے دیا۔
کمسن مصطفی نے بھوک اور پیاس میں سات گھنٹے تک 400امریکی فوجیوں اور جنگی ہیلی کاپٹروں کا تنہا مقابلہ کیا۔13امریکی فوجیوں کو ہلاک کرنے کے بعد ایک اینٹی کرپشن ٹینک شکن راکٹ کی زد میں آکر شہید ہوا۔
بدھ 8 اگست 2012
-
مقبوضہ کشمیر، کم عمر بچوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری!
حقوق انسانی اداروں کے مطابق تین سو سے زائد نابالغ لڑکے وادی کی مختلف جیلوں میں بند ہیں، چھٹی جماعت کے طالب علم نے کہا کہ پولیس اسٹیشن میں ہمیں مارا پیٹا گیا اور گالیاں بھی دی گئیں۔
بدھ 8 اگست 2012
-
سیالکوٹ، تاریخی شہر
”اقبال منزل نے اس کی اہمیت بڑھا دی“ سیالکوٹ میں جنم لینے والی چند معروف شخصیات میں علامہ اقبال کے علاوہ فیض احمد فیض اور پروفیسر اصغر سوادئی بھی شامل ہے جو کہ ”پاکستان کا مطلب کیا؟“ کے خالق ہیں۔
منگل 7 اگست 2012
-
امریکی ڈرون حملوں کے خونیں مضمرات!
عالم اسلام کی واحد ایٹمی طاقت کی بے بسی افسوس ناک ہے۔ اوبامہ نے 240 خفیہ ڈرون حملوں کی منظوری دی جبکہ جارج بش کے عہد حکومت میں 50سے کم ڈرون حملے ہوئے تھے۔ اوبامہ انتظامیہ کا خیال تھا کہ اتحادی افواج کی بجائے تباہ کن ڈرون کارروائیوں سے طالبان کا جن کی بیس کمزورہو جائے گا۔
منگل 7 اگست 2012
-
تعلیم………ہمارا المیہ!
حال ہی میں ایک تحقیق ہوئی جس کے مطابق دنیا کی 400بڑی جامعات میں پاکستان کی کوئی بھی یونیورسٹی شامل نہیں، اس وقت صرف امریکہ میں 5ہزار 758 یونیورسٹیاں ہیں۔ 56کے لگ بھگ اسلامی ممالک میں کل 580 جبکہ بھارت میں یونیورسٹیوں کی تعداد مجموعی طور پر اسلامی ممالک سے زائد یعنی 583ہے۔
منگل 7 اگست 2012
-
عوام میں آنکھوں کی بیماریوں کے حوالے سے شعور بیدار کر کے، بعد کی پیچیدگیوں سے کافی حد تک بچا جا سکتا ہے، ڈاکٹر انتظار حسین بٹ
اب تک اندرون وبیرون ملک 406 فری آئی کیمپ لگائے گئے، جہاں 7لاکھ کے قریب مریضوں کا معائنہ ہوا، 68 ہزار آپریشن کئے گئے۔ آنکھوں کے علاج کے حوالے سے پاکستان اور دنیا بھرمیں مشہور بین الاقوامی امدادی ادارے POB ٹرسٹ کے سربراہ ڈاکٹرانتظار حسین بٹ کا اردو پوائنٹ کو خصوصی انٹرویو۔
اتوار 5 اگست 2012
-
اپوزیشن نگراں وزیراعظم کے لئے کوشاں، حکومت کی وضاحتیں!
الیکشن کے التواء سمیت روز نئی سے نئی افواہوں کا زورخ اٹھارہویں ترمیم کے تحت اسمبلیاں تحلیل کر کے نگران حکومتوں کا تقررکرنا ہو گا۔
جمعہ 3 اگست 2012
-
لوڈشیڈنگ کے مسئلہ پر حکمران اتحاد میں دراڑیں شجاعت 2008ء کے انتخابات میں سازش کا حوالہ دے کر دور کی کوڑی لے آئے۔
حکمران اتحاد کی اہم جماعت مسلم لیگ (ق) کے وزراء کا لاہور کے سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں اس صورت حال پر احتجاج اور اپنے قائدین چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کو استعفے پیش کرنا ثابت کرتا ہے کہ اس ایشو پر مسلم لیگ (ق) میں اضطراب کس قدر بڑھ چکا ہے۔
جمعہ 3 اگست 2012
-
برما! منزل سے دوریوں کی طرف !
جون کو بدھ مذہب کے ایک مشتعل جلوس نے ایک بس سے 10مسلمان تبلیغیوں کو اتار کر قتل کردیا گیا اور ان کی لاشوں کی بے حرمتی کی گئی، اس کے بعد فسادات بری طرح بھڑک گئے ، ابتدائی بلوؤں میں اسی کے قریب ہلاکتیں ہوئیں، سینکڑوں گھر جلا دیئے گئے۔
جمعہ 3 اگست 2012
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.