
Urdu Articles, Features and Interviews (page 249)
مضامین و انٹرویوز
-
میرے بھائی کا پاکستان
قائداعظم کے اصولوں پر محترمہ فاطمہ جناح کے تاریخی تاثرات ۔
منگل 11 ستمبر 2012
-
امریکہ کی فوج خواتین ساتھیوں کے ظلم کا شکار ہیں
مرد فوجی افسروں کو بچانے کے لئے امریکی تحقیقاتی ادارے سچ کو چھپا دیتے ہیں ۔
پیر 10 ستمبر 2012
-
صدر صاحب مبارک ہو سوئس مقدمات اسی ماہ ختم ہو جائیں گے !!
ستمبر کے تیسرے ہفتے میں 15 سال کی مدت پوری ہونے کے بعد کیس خود بخود ختم ہو جائیں گئے سوئیزلینڈ کے کرمینل پروسیجر کوڈ(ضابظہ فوجداری) کے آرٹیکل 97 اور 98 اسی جانب اشارہ کرتے ہیں یہ آرٹیکل سوئس حکومت کی جانب سے کسی بھی مقدمے کی جانب سے پیروی کی مدت سے متعلق ہیں ۔
ہفتہ 8 ستمبر 2012
-
سانحہ ربوہ کی عدالتی رپورٹ شائع کیوں نہیں ہوتی ؟
ربوہ باقاعدہ ایک قادیانی سٹیٹ ہے وہاں ایوان صدر کے مقابلہ میں ایوان محمود وزارت کے مقابلہ میں نظارت اور وزیر کے مقابلہ میں ناظر ہے ۔
جمعہ 7 ستمبر 2012
-
جنگ ستمبر کے محاذ
سترہ روزہ جنگ میں دشمن نے اپنی پسند کے محاز کھولے مگر عبرتناک شکست سے دو چار ہوا سترہ روز تک جاری رہنے والی جنگ کی مختصر مدت میں پاکستان نے بھارت کو سارے محازوں پر ذلت آمیز شکست دے کر اس کی کمر توڑ کر رکھ دی اور لاہور کو ایک ہی ریلے میں فتح کرنے کا بھارتی خواب شرمندہ تعبیر نہ ہونے دیا ۔
جمعرات 6 ستمبر 2012
-
تین عالمی طوقتوں کی پاکستان کیخلاف خوفناک سازش !!!
اس گیم کی پلاننگ کس قدر مضبوط ہے اور اس کے ڈانڈے کہاں جا کر ملتے ہیں اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے ہے ک امریکہ نے شمالی وزیرستان میں کار روائی کے لیے پاکستان پر دباو بڑھانا شروع کر دیا یہاں تک کہ چیف آف آرمی سٹاف کے اس مشورے کو بھی رد کر دیا گیا ۔
جمعرات 6 ستمبر 2012
-
درختوں کا بے دریغ قتل
باغون کا شہر اینٹ پتھروں کا شہر بننے لگا لاہور کو پیرس بنانے کے دعویدار تو بہت ہیں کاش کوئی اصلی لاہور واپس لوٹا دے ۔
بدھ 5 ستمبر 2012
-
مقبوضہ کشمیر کے ہندو حریت پسند
مسلمان کشمیری مجاہدین کے جذبہ حریت سے متاثر ہو کر بہت سے ہندو کشمیری بھی بھارتی فوج کے خلاف عملی جدو جہد میں حصہ لے رہے ہیں ۔
بدھ 5 ستمبر 2012
-
پاکستان ڈرون حقیقت یا خواب!
صرف سیٹلائٹ لنک کافی نہیں بنیادی ٹیکنالوجی کو بہتر بنانا ہوگا ۔
بدھ 5 ستمبر 2012
-
ویلنثیا سپین کی قدیم تاریخ و ثقافت کا عکاس ہے
جدید طرز تعمیر نے شہر کو اہم اور منفرد مقام بنا دیا ہے شہر کی پرانی تقافت اور تاریخی ورثے نے سیاحوں کی دلچسپی میں اضافہ کر دیا ۔
ہفتہ 1 ستمبر 2012
-
اغوا برائے تاوان
کالعدم تنظیموں نے اسے کمائی کا زریعہ بنا لیا راولپنڈی اور نواح میں حالیہ کچھ عرصے کے دوران اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوا ہے ایک سال کے دوران 10 سے زائد لوگوں کو بھاری تاوان کیلئے اغوا کیا گیا ہے ۔
ہفتہ 1 ستمبر 2012
-
پاکستان کی ایٹمی اثاثے
امریکہ ان پر قبضہ کرنا چاہتا ہے! پاکستان اپنے ایٹمی ہتھیاروں کی حفاظت کرنا جانتا ہے ۔
ہفتہ 1 ستمبر 2012
-
عوام کو ڈینگی کے خلاف صف آرا ہونا ہوگا
انسانی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے خود اس مہم میں حصہ لوں گا وزیر اعلی محمد شہباز شریف ۔
جمعہ 31 اگست 2012
-
ہزاروں خواہشیں ایسی
انتخابی میدان لگنے تک کون کس کا مقابل ہوگا ! (ن) لیگ کی دویژنل کمیٹیوں نے اپنے کام کا آغاز کر دیا ۔
جمعہ 31 اگست 2012
-
بھارتی عورت
ہندوستان میں بیٹی کی پیدائش کو پسند نہیں کیا جاتا ایک حالیہ تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت میں خواتین کے خلاف ہونے والے تشدد کے واقعات میں 1993 سے 2011 کے درمیان چوالیس فیصد اضافہ ہوا ہے ۔
بدھ 29 اگست 2012
-
سائبر میدان جنگ میں ایک نئے ہتھیار کا اضافہ
امریکہ اور اسرائیل کامیابی سے ایران کے خلاف بطور ہتھیار استعمال کر چکے ہیں لیبیا کے دفاعی نظام سے منسلک کمپیوٹرز کو بھی نشانہ بنایا جا چکا ہے ۔
بدھ 29 اگست 2012
-
طائف طہاں سیاح خیمہ لگا کر بھی وقت گزار لیتے ہیں
سعودی عرب میں اس سے زیادہ پر فضا اور بارونق پارک کہیں میسر نہیں ۔
منگل 28 اگست 2012
-
برمی مسلمان جو ایک مسلسل قیامت کی زد میں ہیں
میانمار کی حکومت کے خیال میں روہنگیا مسلمان برطانوی راج کے زمانے میں بنگال سے برما آئے تھے اس لئے وہ برمی شہری نہیں برمی مسلمانوں کو بنیادی انسانی حقوق میسر نہیں اور برما کی فوجی حکومت اکثرا نہیں ناکردہ گناہوں کی پاداش میں ظلم و ستم کا نشانہ بناتی رہتی ہے ۔
ہفتہ 25 اگست 2012
-
غیرت کے نام پر قتل اور پسند کی شادیاں ، معاشرہ کس طرف جا رہا ہے!
گزشتہ سال مرضی کی شادی کرنے والے 219 افراد کو قتل کیا گیا۔ این جی اوز پسند کی شادی کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کررہی ہیں۔
ہفتہ 25 اگست 2012
-
افغان جنگ کا اختتام، ایک نئے دور کا آغاز
پاکستان کو زمینی حقائق سے ہم آہنگ پالیسی اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔امریکہ کا افغانستان سے نکلنے میں منصوبہ پاکستان کیلئے بہت زیادہ مشکلات پیدا کرنے کا باعث بن سکتا ہے۔ ماہرین اور عسکری تجزیہ کار اسے پاکستان کیلئے ایک ”سٹریٹجک شکست “ قرار دے رہے ہیں
ہفتہ 25 اگست 2012
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.