
Urdu Articles, Features and Interviews (page 252)
مضامین و انٹرویوز
-
سندھ حکومت کی چار سالہ کارکردگی!
لوگ اس حکومت کے وزیروں کے وعدوں اور تقریروں میں دکھائے جانے والے سبز باغوں سے بے زاری کا اظہار کرنے لگے ہیں۔ بات صرف زبانی الزام تراشی نہیں ہے بلکہ غیر جانبدارانہ رپورٹس خود یہ منظر پیش کررہی ہے کہ صوبے میں امن وامان کے حالات انتہائی ناگفتہ بہ ہیں۔
جمعرات 19 جولائی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا انتخابات ”الیکشن بازوں“ سے نجات دلائیں گے؟
انتخابی نظام نے عوام کے لیے امیدواروں کا چناؤ محدود کردیا۔ معاملات درست نہ ہونے پر استعفیٰ شوکت ترین اور فخرو بھائی کی قدر مشترک ہے۔
جمعرات 19 جولائی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی جیلیں مسلمانوں سے بھر گئیں!
مسلمانوں کو تعصب ، تنگ نظری اور مذہبی منافرت کی بنا پر قیدی بنایا جا رہا ہے۔ دارالحکومت دہلی میں مسلم آبادی 10فیصد لیکن جیلوں میں مسلم قیدیوں کا تناسب 25فیصد ہے۔
بدھ 18 جولائی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رمضان المبارک کی آمد اور منافع خور مافیا!
اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ سحری اور افطاری کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان محض کافی نہیں۔
منگل 17 جولائی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ارکان (برما)… صدیوں سے خون مسلم کے ذریعہ سیراب ہونے والی سرزمین۔
ایک عرصے بعد ایک بار پھر جہاں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔ مگر عالم اسلام کی منسٹریز آف فار ن افیئرز خاموش… کیا یہ مجرمانہ سکوت نہیں؟
منگل 17 جولائی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ کشمیر کے گمنام قبرستان!
بھارتی مظالم کا ایک اور ثبوت مل گیا۔ پونچھ اور راجوڑی اضلاع میں مزید 2080گمنام قبروں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
پیر 16 جولائی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بدعنوان جمہوریت!
منتخب نمائندے ملک وقوم کی بجائے اپنی بھلائی کر رہے ہیں۔ ہم جمہوریت کے نام پر جس تعفن زدہ لاش کو اپنے کندھوں پر اٹھائے پھرتے ہیں، اس سے اگر جلد ازجلد چھٹکارہ حاصل نہیں کیا گیا تو پھر صورت احوال میں بہتری کی امید بھی دم توڑ دے گی۔
پیر 16 جولائی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیپلزپارٹی نے 41 سال بعد پھر ”اُدھر تم۔ اِدھر ہم“ کا نعرہ لگا دیا۔
ہمیں بلوچستان کے حالات دیکھتے ہوئے یہ کبھی نہیں بھولنا چاہیے کہ ہمارے اندرونی حالات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ازلی دشمنوں نے بھی مردار خور گِدھوں کی طرح زخمی پاکستان کو نوچنا شروع کردیا ہے۔ سوئس حکام کو خط یا فوری انتخابات ورنہ… اب بوٹوں کی چاپ نہیں چھاپ ہو گی۔
پیر 16 جولائی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا ہم کل کے پاکستان کا سوچ رہے ہیں!!
مسائل میں پھنسے عوام کو مزید تاریک مستقبل کی طرف دھکیلا جا رہا ہے اگر یہی جمہوریت ہے تو پھر یہ عوام سے واقعی انتقام ہے!
ہفتہ 14 جولائی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میانمار کے مسلمان تاریخ کے آئینہ میں!
بین الاقوامی برادری کی ناک تلے بلقان کے بعد برما کے مسلمانوں کا قتل عام۔ مسلمان یہاں نئے نہیں بلکہ ساتویں صدی عیسوی سے آباد ہیں مگر ان کو اب بھی برما کا شہری تسلیم نہیں کیا جا رہا۔
ہفتہ 14 جولائی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دفاع پاکستان کونسل کا نیٹو سپلائی کیخلاف تحریک جاری رکھنے کا اعلان۔
لانگ مارچ کی لاہور سے پرجوش روانگی، جگہ جگہ والہانہ استقبال۔ دفاع پاکستان کونسل کا لانگ مارچ کیا رنگ دکھائے گا، ہر ذہن میں سوال۔
جمعہ 13 جولائی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیٹو سپلائی کی بحالی!
امریکہ افغانستان سے نہیں نکلے گا! پاکستان کے اندر نیٹو روٹ پر حملے افغانستان کی جنگ کو پاکستان میں دھکیل دیں گے۔
جمعہ 13 جولائی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آبادی کا سیلاب کہاں لے جائے گا!
آبادی میں اضافے کے باعث مختلف مسائل جنم لے رہے ہیں۔ بڑھتی ہوئی آبادی کے تناسب میں روک تھام کے لیے مناسب اقدامات کی ضرورت ہے۔
بدھ 11 جولائی 2012 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انسانی سمگلنگ ،سنہرے خوابوں کی خوفناک تعبیر!
سب سے زیادہ پاکستانی یونان اس کے بعد سپین اور اٹلی بھیجے جاتے ہیں۔ امریکی وزارت انصاف کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ انسانی سمگلنگ کا شکار ہونے والوں کے تحفظ کا ایکٹ TVPA مجریہ 2000ء وضع ہونے کے بعد سے امریکہ کی وفاقی عدالت میں جبری مشقت کے مقدمات اور ان میں سزا یاب ہونے والے مدعا علیہان کی تعداد بتدریج بڑھتی جا رہی ہے۔
بدھ 11 جولائی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لوڈشیڈنگ یا مس مینجمنٹ!
واپڈا عوام سے حقیقت چھپا رہا ہے۔ پیداواری صلاحیت ساڑھے بائیس ہزار اور طلب ساڑھے اٹھارہ ہزارمیگا واٹ ہے۔
بدھ 11 جولائی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دوستی کی پہچان کیسے ہو!
دوستی کیا ہے؟ دوستی اپنے اندروسیع معنی لیے ہوئے ہے، دوستی محبت ہے، دوستی پیار ہے، دوستی چاہت ہے، دوستی دل سے جڑے اس رشتے کا نام ہے جس میں احساس کی روشنی ،جذبات کی چمک اور ایک دوسرے کی سچی تڑپ ہے۔
منگل 10 جولائی 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
برما (میانمار) میں مسلمانوں کا قتل عام!
برمی مسلمانوں کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ امت محمدیہ کا ایک حصہ ہیں اگر وہ عیسائی یا یہودی ہوتے یا کم ازکم گوری رنگت کے حامل ہی ہوتے تو پوری دنیا کا میڈیا آسمان سر پر اٹھا لیتا، نیٹو کی افواج امن عالم کا نعرہ بلند کرتی ہوئی پہنچ جاتیں۔
منگل 10 جولائی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عام انتخابات!
رواں برس انعقاد کیونکر ممکن! انتخابی مہم کا دورانیہ90 دن کی بجائے 180 دن بھی ہو سکتا ہے۔
اتوار 8 جولائی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیٹو سپلائی کی بحالی، کس قیمت پر!
ملکی سیاست میں ہلچل پارلیمنٹ کے اجلاس طلب دوہری شہرت کیلئے آئینی ترمیم کی کوشش، اپوزیشن کے علاوہ اتحادی بھی مخالف۔
اتوار 8 جولائی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عظیم بھائی کی عظیم بہن!
محترمہ فاطمہ جناح نے بھائی کے اصولوں کا پرچم بلند رکھا۔ مادرِ ملت نے اپنی حیات میں ہی اس خواہش کا اظہار کیا تھا کہ انہیں قائداعظم کے پاس دفن کیا جائے۔ چنانچہ آپ کی قبر قائداعظم کی قبر سے 120فٹ دور بائیں جانب کھودی گئی۔
اتوار 8 جولائی 2012 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.