
Urdu Articles, Features and Interviews (page 251)
مضامین و انٹرویوز
-
امریکی ڈرون حملوں کے خونیں مضمرات!
عالم اسلام کی واحد ایٹمی طاقت کی بے بسی افسوس ناک ہے۔ اوبامہ نے 240 خفیہ ڈرون حملوں کی منظوری دی جبکہ جارج بش کے عہد حکومت میں 50سے کم ڈرون حملے ہوئے تھے۔ اوبامہ انتظامیہ کا خیال تھا کہ اتحادی افواج کی بجائے تباہ کن ڈرون کارروائیوں سے طالبان کا جن کی بیس کمزورہو جائے گا۔
منگل 7 اگست 2012
-
تعلیم………ہمارا المیہ!
حال ہی میں ایک تحقیق ہوئی جس کے مطابق دنیا کی 400بڑی جامعات میں پاکستان کی کوئی بھی یونیورسٹی شامل نہیں، اس وقت صرف امریکہ میں 5ہزار 758 یونیورسٹیاں ہیں۔ 56کے لگ بھگ اسلامی ممالک میں کل 580 جبکہ بھارت میں یونیورسٹیوں کی تعداد مجموعی طور پر اسلامی ممالک سے زائد یعنی 583ہے۔
منگل 7 اگست 2012
-
عوام میں آنکھوں کی بیماریوں کے حوالے سے شعور بیدار کر کے، بعد کی پیچیدگیوں سے کافی حد تک بچا جا سکتا ہے، ڈاکٹر انتظار حسین بٹ
اب تک اندرون وبیرون ملک 406 فری آئی کیمپ لگائے گئے، جہاں 7لاکھ کے قریب مریضوں کا معائنہ ہوا، 68 ہزار آپریشن کئے گئے۔ آنکھوں کے علاج کے حوالے سے پاکستان اور دنیا بھرمیں مشہور بین الاقوامی امدادی ادارے POB ٹرسٹ کے سربراہ ڈاکٹرانتظار حسین بٹ کا اردو پوائنٹ کو خصوصی انٹرویو۔
اتوار 5 اگست 2012
-
اپوزیشن نگراں وزیراعظم کے لئے کوشاں، حکومت کی وضاحتیں!
الیکشن کے التواء سمیت روز نئی سے نئی افواہوں کا زورخ اٹھارہویں ترمیم کے تحت اسمبلیاں تحلیل کر کے نگران حکومتوں کا تقررکرنا ہو گا۔
جمعہ 3 اگست 2012
-
لوڈشیڈنگ کے مسئلہ پر حکمران اتحاد میں دراڑیں شجاعت 2008ء کے انتخابات میں سازش کا حوالہ دے کر دور کی کوڑی لے آئے۔
حکمران اتحاد کی اہم جماعت مسلم لیگ (ق) کے وزراء کا لاہور کے سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں اس صورت حال پر احتجاج اور اپنے قائدین چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کو استعفے پیش کرنا ثابت کرتا ہے کہ اس ایشو پر مسلم لیگ (ق) میں اضطراب کس قدر بڑھ چکا ہے۔
جمعہ 3 اگست 2012
-
برما! منزل سے دوریوں کی طرف !
جون کو بدھ مذہب کے ایک مشتعل جلوس نے ایک بس سے 10مسلمان تبلیغیوں کو اتار کر قتل کردیا گیا اور ان کی لاشوں کی بے حرمتی کی گئی، اس کے بعد فسادات بری طرح بھڑک گئے ، ابتدائی بلوؤں میں اسی کے قریب ہلاکتیں ہوئیں، سینکڑوں گھر جلا دیئے گئے۔
جمعہ 3 اگست 2012
-
انقلابیوں کا حکومت کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا!
شام میں اعلیٰ حکومتی عہدیداران پر قاتلانہ حملے شروع۔ بشار الاسد کے اقتدار کا تختہ الٹنے کے لیے عوامی فوج کی فیصلہ کن لڑائی شروع ہو گئی۔
جمعرات 2 اگست 2012
-
آپ ہر چیلنج کا مقابلہ کر سکتے ہیں!
کتنے خواب ان آنکھوں ہی میں چکنا چور ہو جاتے ہیں، ہم کبھی غور کیا ہے کہ آخر ایسا کیوں ہے؟ کیا دنیا میں کامیابیوں کی بلندی پر پہنچنے والے لوگ واقعی عام انسانوں سے مختلف تھے؟
جمعرات 2 اگست 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوشحال پاکستان کا خواب اور سازش دشمن !
یہاں اقتدارکے ایوانوں میں بیٹھے ناخدا صرف اپنے جیالوں اور متوالوں کو ہی نوازتے ہیں۔ یہاں غرباء اور حق داروں کا خون نچوڑا جاتا ہے، خواہ وہ یوٹیلٹی بلوں کی صورت میں ہو یا ٹیکسوں کی مد میں یا پھر ان کے ٹوٹے پھوٹے گھروں پر قبضہ کی صورت میں ہو۔
جمعرات 2 اگست 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
طوطا فال نکالے گا!
جوتشی فال پڑھ کر سناتا ہے تو فال نکلوانے والے کے تاثرات قابل دید ہوتے ہیں۔ جعلی عاملوں کا شکار خواتین یا دل پھینک نوجوان ہوتے ہیں۔
بدھ 1 اگست 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
’مار نہیں پیار“ کا نعرہ دفن!
طلبہ خودکشیاں کیوں کرنے لگے؟ این جی او”سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ“ یعنی سپارک کی جمع کردہ رپورٹس کے مطابق گزشتہ چند ماہ کے دوران بچوں کو جسمانی سزا دینے کے تقریباً 44کیس رپورٹ ہوئے۔
بدھ 1 اگست 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت سے تجارت کن اصولوں پر!
بھارت کے ساتھ تجارت سے پاکستان کی بزنس کمیونٹی کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ پاکستان میں کپڑے، گاڑیوں کے پرزے بنانے اور ادویہ ساز صنعتیں ایسی صنعتیں جن کا بھارت کے ساتھ مقابلہ مشکل ہے لیکن اس قسم کا کاروبار کرنے والے تمام صنعتکاروں کی کوشش ہے کہ ان کی مصنوعات کو بھارت میں بھی فروخ حاصل ہو۔
منگل 31 جولائی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اے مسلمانو! روہنگیا مسلمانوں سے سبق لو!
فی الوقت معاملہ یہ ہے کہ حالیہ دنوں اپریل 2012ء میں ریکھائن کے بااثر بدھ بگھشوؤں کے یہاں دو لڑکیوں نے اسلام قبول کرلیا۔ اس کا اسلام قبول کرنا تھا کہ ان پر مشرکین مکہ کی طرح سخت مشکلات، مصائب اور مظالم ڈھائے گئے۔ ان کا یہ اقدام اپنے خاندان، قبیلے اور برادری کے خلاف تھا۔
منگل 31 جولائی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایک کہانی، دو کردار!
ملک ریاض اور ارسلان افتخار کیس میں دو اہم افراد یہی تھے انہیں بنیادی کردار بھی کہا جا سکتا ہے یا پھر یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ ”گیم “ کھیلنے والوں نے انہیں سامنے رکھا اور خود پس پردہ رہنے کی کوشش کی۔
پیر 30 جولائی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اپنوں کی قدر کیجئے!
”اپنا اپنا اور پرایا پرایا ہوتا ہے“ یہ محاورہ تو آپ نے یقینا سنا ہو گا اور یہ بات درست بھی ہے آپ کا اپنا آپ سے کتنا ہی ناراض ہو ، یا چاہے کتنے ہی اختلافات رکھتا ہو مگر وہ آپ کی طرف ضرور کھنچے گا۔
ہفتہ 28 جولائی 2012 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انتہا پسندی، کیا یہ زہر سیاست کی رگوں میں بھی پھیل چکا ہے؟
شدت پسندی محض مذہبی جماعتوں تک ہی محدود نہیں بلکہ اس کے اثرات اشرافیہ پر بھی دکھائی دینے لگے ہیں۔
ہفتہ 28 جولائی 2012
-
بڑھتی ہوئی تلخیوں میں میثاق جمہوریت سے توقعات!
وزیراعظم کی سیاسی قیادت سے رابطہ کرنے کی کوشش ایک ماہ بعد بھی بار آور نہ ہو سکی۔ پیپلزپارٹی کے گراف کا بھرم کھل گیا، اینٹی بھٹو ووٹ کی تقسیم کے نتائج سے اپوزیشن جماعتیں انتخابی اتحاد پر مجبور۔
جمعہ 27 جولائی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدر زرداری نے سندھ میں سیاسی خطرہ بھانپ لیا!
پیپلزپارٹی نواز شریف اور شہباز شریف کو جیل یا جدہ بھجوانے کی خواہشمند۔
جمعہ 27 جولائی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نام نہاد جمہوری سسٹم کا خاتمہ کب ہو گا!
جمہوریت کے نام پر سیاست دانوں اور مخدوموں نے بدترین آمریت قائم کررکھی ہے۔
جمعرات 26 جولائی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پارلیمنٹ ، انتخابات اور سیاسی گرمیاں نہیں، رویہ کا نام جمہوریت ہے!
پاکستانی سیاستدان غیر جمہوری قوتوں کا سہار ا بنتے رہے۔ (ن) لیگ اور تحریک انصاف کا رویہ ملتان میں پیپلزپارٹی کی جیت کا سبب بنا۔
جمعرات 26 جولائی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.