
Urdu Articles, Features and Interviews (page 255)
مضامین و انٹرویوز
-
”بجٹ دنگل“ میں گھمسان کارن!
وفاقی بجٹ ، محض رسمی کارروائی پوری کی گئی قرضوں کے بوجھ میں کمی، صنعت وزراعت کے فروغ اور غربت کے خاتمہ کے لیے اقدامات نظر نہیں آئیں گے آئندہ مالی سال میں بھی مہنگائی کا دکھ عوام کا مقدر رہے گا۔
پیر 4 جون 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا بھر میں بیروزگاری کی شرح میں اضافہ۔
سیاروں پر کمند ڈالنے کے منصوبے ہیں مگر بے روزگاری کے حل کے لئے کوئی مناسب لائحہ عمل تشکیل نہیں دیا جا سکا۔
ہفتہ 2 جون 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شیشہ سموکنگ سگریٹ سے زیادہ خطرناک!
شیشے کا ایک کش سگریٹ کی پوری ڈبیہ پینے کے برابر ہے۔ ”شیشہ کیفے“ نوجوانوں کو سموکنگ کی خود سرعام دعوت دیتے ہیں۔
ہفتہ 2 جون 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی کا بحران، ملک کو 20سال پیچھے لے گیا!
بجلی کا نظام 80ء کی دہائی کی مشینری پر چل رہا ہے۔ توانائی کے بحران نے ہماری معیشت کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، فیکٹریاں بند، مزدور بے روزگار زرعی پیداوار میں کمی، خوراک کا بحران، بے روزگاری کی وجہ سے لا قانونیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔
ہفتہ 2 جون 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا صدر زرداری، گیلانی کے ذریعے نواز شریف کو ہتھکڑیاں لگانا چاہتے ہیں!
اسی لئے نیب کو متحرک کیا جا رہا ہے اور آخر وزیر داخلہ رحمان اے ملک نے نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف 32 ملین ڈالر کی منی لانڈرنگ کے الزامات پر مشتمل ریفرنس نیب کو کس کے حکم پر بھیجا ہے۔
پیر 28 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شکاگو کانفرنس کا واحد ایجنڈہ!
افغانستان سے جان چھڑانے کی نئی منصوبہ بندی… افغان طالبان ابھی امریکہ اور نیٹو کو افغانستان سے نہیں جانے دینا چاہتے۔ نیٹو میں شامل یورپین ممالک کی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی۔
پیر 28 مئی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہم نے کسی ملک کو یہ ٹیکنالوجی نہیں دی!
ایٹمی پروگرام میں نواز شریف ، مشرف ، زرداری میں سے کوئی بھی آسانیوں کا باعث نہیں بنا اصل کام بھٹو صاحب اور جنرل ضیاء اور غلام اسحاق صاحب نے کرا دیا تھا۔ معروف نوجوان تحقیقاتی صحافی سید بدر سعید کا ایٹمی سائنسدان محسن وطن ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب سے خصوصی انٹرویو۔
پیر 28 مئی 2012 - انٹرویوز میں شائع کیا گیا
-
کراچی لسانی اور قبائلی تنازعات سے لہولہان!
بلدیاتی انتخابات پر اتحادی جماعتیں تقسیم نئے صوبے کے قیام پر سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے مقابل آ گئیں۔
جمعہ 25 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آم کے آم گٹھلیوں کے دام!
ملتان کے باسیوں کا موقف ہے کہ اگر ملتان میں گرمی زیادہ نہ پڑے تو پھلوں کا بادشاہ آم کیسے پکے گا!اس میں مٹھاس کیسے پیدا ہو گی، اب صرف چار تحائف اس کی وجہ شہرت نہیں رہے بلکہ آم ، ملتانی سوہن حلوہ اور ملتان کی دال مونگ ملک کے طول عرض اور بیرون ممالک ملتان کی پہچان بن چکے ہیں۔
جمعرات 24 مئی 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان ، اگر سٹنگر میزائل شر پسندوں کے ہاتھ لگ گئے؟
اگر بدقسمتی سے بلوچ علیحدگی پسندوں کے ہاتھ امریکی ساختہ سٹنگر میزائل لگ گئے یا افغانستان کے راستے یہ میزائل بلوچستان پہنچا دیئے گئے تو یہ ایک ایسی صورتحال کو جنم دینے کا باعث بن جائیں گے جس کا تصور ہی رونگٹے کھڑے کر دینے کے لئے کافی ہے۔
جمعرات 24 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی پانیوں کو ہڑپنے کا بھارت اوراس کے عالمی سرپرستوں کا نیا منصوبہ!
اقوام متحدہ کے تحت غیر جانبدار ماہرین کو مسلط کرنے کا پروگرام۔ شیطانی اتحاد ثلاثہ نیا حربہ استعمال کرتے ہوئے پاکستان کو بنجر بنانے کیلئے نیا جال پھیلا رہا ہے۔
بدھ 23 مئی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یہ ہے سیکولر بھارت!
مسلمانوں کے قاتلوں کے لیے پھانسی کا پھندا کیوں نہیں! ممبئی، بھاگلپور، میرٹھ اور حیدر آباد مسلم قتل عام کے مجرموں میں سے کسی کو پھانسی نہیں دی گئی۔
منگل 22 مئی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی حاضر، ضمیر غائب!
بجلی ضرورت سے زائد ہے مگر ملے گی نہیں۔ چند سال پیچھے جائیں تو حالات ایسے نہیں تھے، ملک میں یوں اندھیروں نے ڈیرے نہیں ڈالے تھے، صنعتیں چل رہی تھیں، روزگار کے مواقع بھی پیدا ہو رہے تھے، جرائم بھی کم تھے اور پاکستان ایشین ٹائیگر بننے جا رہا تھا۔
منگل 22 مئی 2012 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں غیر ملکی خفیہ اداروں کا جال اور ہمارا رویہ!
2005ء کے زلزلے کے بعد امدادی کارروائی کی آڑ میں سینکڑوں امریکی خفیہ ایجنٹ پاکستان آئے اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے نام پر ”منی پینٹا گون“ کی تعمیر بھی انتہائی تشویش ناک معاملہ ہے جو رقبہ کے لحاظ سے تقریباً 56 ایکڑ تک پھیلا ہوا ہے۔
منگل 22 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیصل آباد میں لیپ ٹاپ تقسیم کی اچھی تقریب برے طریقے سے انجام پائی!
سکول سے نکالے جانے والے دلبرداشتہ طالب علم کے انتہائی اقدام کا ذمہ دار کون؟؟ گیارہ ہزار طلباء وطالبات جو شہر کے مختلف علاقوں سے آئے تھے انہیں سٹیڈیم میں رات بارہ بجے تک بٹھائے رکھا اور صرف چند درجن ٹاپ طلباء وطالبات کو تقریب کے دوران لیپ ٹاپ دیئے گئے۔
پیر 21 مئی 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کی قرارداد
پاکستان کو تقسیم در تقسیم کرنے کا آغاز! ملتان میں نواز لیگ نے ”گو گیلانی گو “ ریلیاں نکالیں جبکہ پیپلزپارٹی نے جشن مسرت منایا۔
جمعہ 18 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومتی اتحادی بھی اکڑ گئے!
بجلی کے بحران پر وفاق اور پنجاب میں کشمکش دس سے بارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ میں لوگ گرمی سے بلبلا اٹھے۔
جمعہ 18 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رئیسانی کا مطالبہ، گوادر کا مستقبل خطرے میں!
نیٹو سپلائی اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ گوادر کے ذریعہ شروع کی جائے۔ کیا گوادر پر امریکی کنٹرول کی دیرینہ خواہش کی راہ ہموار ہو رہی ہے۔
جمعرات 17 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یہ ”انکشاف “ نہیں ”وارننگ“ ہے……
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پر حملے کی ناپاکم سازش کامنصوبہ پاک بھارت تعلقات کے فروغ کا حالیہ منصوبہ بھی عالمی سازش کا حصہ ہے۔ اسرائیل امریکہ اور نیٹو کی مدد سے شمالی افریقہ، مشرق وسطیٰ اور پاک افغان خطے میں تین محاذ کھولے گا۔
جمعرات 17 مئی 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں امریکی سازشوں کا نیا جال!
امریکہ کے ساتھ تعلقات معمول پر آنے تک پشاور میں دہشت گردی جاری رہے گی۔ پاکستان کی امداد سے افغانستان اور پاکستان میں مرنے والے فوجیوں کیلئے امدادی رقم منہا کی جائے گی۔
جمعرات 17 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.