
Urdu Articles, Features and Interviews (page 256)
مضامین و انٹرویوز
-
جہاز جو پینٹا گون کو کھا گیا!
ایف 35 لڑاکا طیارہ بالآخر کوڑے دان میں جائے گا۔ امریکہ دنیا کا خطرناک اور جدید ترین بمبار طیارہ بنانا چاہتا ہے۔
بدھ 16 مئی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لمحہ فکریہ!
ہوش کے ناخن لے کر نظام انتخاب تبدیل کیا جائے۔ کوئی سیاسی پارٹی تھنک ٹینک موجود نہیں جسے معلوم ہو کہ برسراقتدار آکر کیا پالیسیاں بنانی ہیں۔
بدھ 16 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ماں!
قدرت کے اس حسین تحفے کی آج تعریف کرنے کی کوشش کررہا ہوں مگر مجھے وہ الفاظ نہیں ملتے کہ جن میں اظہار کروں، ہر لفظ اس کی عظمت کے سامنے چھوٹا لگ رہا ہے، رشتوں کو پیار کی ڈوری میں پروئے ہوئے ہر لحظہ خیر کی طلب گار وہ ہستی میری ماں ہے۔
اتوار 13 مئی 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
معیشت کے چار سال!
پیپلزپارٹی کی حکومت نے ملک کو کیا دیا! حکومت ٹیکس کے شعبے میں اصلاحات متعارف کروانے میں ناکام رہی ہے۔
جمعہ 11 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ اور وزیراعظم کا سیاسی مستقبل!
حکومت اور (ن) لیگ کے درمیان تعلقات کار متاثر پنجاب اسمبلی میں دو تہائی اکثریت کی حمایت کے بغیر نئے صوبے بنانے کی بیل منڈھے نہیں چڑھ سکتی۔
جمعہ 11 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ… افغانوں کو غلام نہ سمجھے!
سپر پاور کے فوجیوں کی ظالمانہ کارروائیوں نے عالمی ضمیر جھنجھور ڈالا۔ لاس اینجلس ٹائمز میں شائع ہونیوالی 18تصاویر میں امریکی فوجیوں کی افغان نوجوانوں کی لاشوں کے بے حرمتی کے واقعات پر سخت اشتعال پایا جاتا ہے۔
بدھ 9 مئی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ادویہ ساز ادارے، مافیا بن گئے!
جان بچانے والی سستی ادویات ایک عرصے سے غائب ہیں۔ ادویات کی قیمتوں میں توازن رکھنے کا کوئی طریقہ کار وضع نہیں کیا گیا۔
بدھ 9 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹیکس دیں ملک بچائیں!
غریبوں کی بجائے امیروں سے ٹیکس وصولی کو یقینی بنایا جائے جس طرح اوبامہ نے امیر امریکیوں پر 30فیصد ٹیکس لگانے کی تجویز دیدی ہے کیا ہم یہ تجربہ نہیں کر سکتے۔
بدھ 9 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میانوالی!
یہاں خیبر پختونخوااور پنجاب کا تمدن یکجا نظر آتا ہے، نمل جھیل میانوالی کی بہترین تفریح گاہ ہے، دو بڑے بیراج جناح بیران اور چشمہ بیراج بھی یہیں ہیں۔
پیر 7 مئی 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی، لیاری حکومت کے لئے دلدل!
علاقے میں آپریشن نے روائتی نعرے بدل دیئے۔ مقامی آبادی حکومتی پارٹی کی بجائے دیگر پارٹیوں کی جانب دیکھ رہی ہے۔ صدر نے لیاری کو جرائم پیشہ افراد سے پاک کرنے کا حکم دیا لیکن حقیقت یہ ہے کہ صدر مملکت وزیراعلیٰ سمیت پیپلزپارٹی کا کوئی وزیر یا رکن اسمبلی لیاری میں داخل نہیں ہو سکتا۔
جمعہ 4 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آئینی وسیاسی بحران اور طبلِ جنگ!
مسلم لیگ (ن) وزیراعظم گیلانی کے استعفیٰ کے مطالبہ میں دیگر جماعتوں کو پیچھے چھوڑ جانے کے بعد اپوزیشن کی واحد جماعت کے طور پر میدان میں رہ گئی ہے جس نے احتجاجی تحریک کے ساتھ لانگ مارچ اور استعفوں کے آپشن استعمال کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
جمعہ 4 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کے ”چور بازار“
چور بازار بین الاقوامی مارکیٹ کا درجہ حاصل کر چکے ہیں لیکن پوچھنے والا کوئی نہیں۔ لاہور یا دیگر علاقوں سے چوری ہونے والی گاڑیوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ علاقہ غیر میں بھیج بھیج دی جاتی ہیں اگر ایک آدمی کی گاڑی چوری ہو گئی اس کو پتہ چل جائے کہ اس کی گاڑی فلاں علاقے میں ہے۔
بدھ 2 مئی 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیپلزپارٹی کے قلعہ لیاری میں جنگ!
کراچی میں اب ہر ہفتے ہڑتال ہو رہی ہے۔ بعض اوقات ہفتہ میں دو ہڑتالیں بھی ہو جاتی ہیں، ایک ہڑتال سے 30سے 33 ارب کا نقصان ہوتا ہے، حقیقت یہ ہے کہ شہری ہڑتالوں سے عاجز آچکے ہیں اور ان کے اعصاب شل ہو گئے ہیں۔
بدھ 2 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاچن سے فوجی انخلاء کا مطالبہ!
سیاچن کے برف زاروں کو میدان جنگ بنانے کا الزام پاکستان کی بجائے بھارت پر عائد ہوتا ہے، اب اگر پاکستان یکطرفہ طور پر سیاچن سے فوج واپس بلا لیتا ہے تو یہ بھارتی جارحیت اور سیاچن جیسے سٹریٹجک مقام پر اس کے غاصبانہ قبضے کو درست تسلیم کرنے کے مترادف ہو گا۔
بدھ 2 مئی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بے بسی بے کسی یا پھر بے حسی!!
ویسے تو یہ حکمران ہمیں سارا دن اور بارہ مہینے کڑہن ہائی بلڈ پریشر اور ذہنی اذیت دینے میں مہارت رکھتے ہیں مگر سینکڑوں واقعات میں سے چند واقعات ایسے بھی ہیں جو ہماری بے بسی کو ظاہر کرتے ہیں۔
منگل 1 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور کی بیگم شاہی مسجد!
اسے شہنشاہ اکبر نے مغل دربار کی خواتین کے لئے تعمیر کرایا تھا۔ چار سو سال قبل تعمیر کی جانے والی یہ مسجد رفتہ رفتہ کھنڈر بنتی جا رہی ہے مسجد کے گرد لوگوں نے قبضہ کر کے مکانات اور دکانیں تعمیر کر لی ہیں۔
پیر 30 اپریل 2012
-
جنوبی وزیرستان، بحالی کی ہر امید فوج کے ساتھ وابستہ ہے!
لوگ اب اپنے گھروں میں واپس آ رہے ہیں، فوج کی نگرانی میں تعمیر کا کام بھی جاری ہے۔ اب بھی مقامی لوگ عسکریت پسندوں کے ردعمل کے ڈر سے اپنی زبان کھولنے سے احتراز کرتے ہیں۔ علاقے میں موجود فوجی حکام کے مطابق جوانوں کو ہر وقت الرٹ رہنا پڑتا ہے۔
ہفتہ 28 اپریل 2012
-
وزیراعظم پر الزام ثابت، انصاف کا بول بالا!
عدالت عظمیٰ کی جانب سے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی توہین عدالت کے جرم میں عملی طور پر 30 سیکنڈ کے قریب سزا بھگتنے کے بعد باقاعدہ سزا یافتہ مجرم کی حیثیت اختیار کر گئے ہیں اور ان کی قومی اسمبلی کی نشست کسی وقت بھی ختم ہو سکتی ہے۔
ہفتہ 28 اپریل 2012
-
پنجاب میں نقب کا حتمی فیصلہ!
مسلم لیگ (ن) کی مقبولیت پر ڈاکے کی تیاری، پنجاب میں قومی اسمبلی کی 148 جنرل نشستوں پر آئندہ الیکشن میں گھمسان کارن پڑے گا۔
جمعہ 27 اپریل 2012
-
طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون!!
سول ایوی ایشن کی زیر نگرانی ہونے والی تحقیقات کے تمام نتائج آج تک منظر عام پر نہیں آئے۔ پاکستان میں اب تک 24فضائی حادثات ہو چکے ہیں جن کے بارے میں کی جانے والی تحقیقات کے نتائج منظر عام پر نہیں آئے۔
جمعہ 27 اپریل 2012
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.