
Urdu Articles, Features and Interviews (page 257)
مضامین و انٹرویوز
-
بے بسی بے کسی یا پھر بے حسی!!
ویسے تو یہ حکمران ہمیں سارا دن اور بارہ مہینے کڑہن ہائی بلڈ پریشر اور ذہنی اذیت دینے میں مہارت رکھتے ہیں مگر سینکڑوں واقعات میں سے چند واقعات ایسے بھی ہیں جو ہماری بے بسی کو ظاہر کرتے ہیں۔
منگل 1 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور کی بیگم شاہی مسجد!
اسے شہنشاہ اکبر نے مغل دربار کی خواتین کے لئے تعمیر کرایا تھا۔ چار سو سال قبل تعمیر کی جانے والی یہ مسجد رفتہ رفتہ کھنڈر بنتی جا رہی ہے مسجد کے گرد لوگوں نے قبضہ کر کے مکانات اور دکانیں تعمیر کر لی ہیں۔
پیر 30 اپریل 2012
-
جنوبی وزیرستان، بحالی کی ہر امید فوج کے ساتھ وابستہ ہے!
لوگ اب اپنے گھروں میں واپس آ رہے ہیں، فوج کی نگرانی میں تعمیر کا کام بھی جاری ہے۔ اب بھی مقامی لوگ عسکریت پسندوں کے ردعمل کے ڈر سے اپنی زبان کھولنے سے احتراز کرتے ہیں۔ علاقے میں موجود فوجی حکام کے مطابق جوانوں کو ہر وقت الرٹ رہنا پڑتا ہے۔
ہفتہ 28 اپریل 2012
-
وزیراعظم پر الزام ثابت، انصاف کا بول بالا!
عدالت عظمیٰ کی جانب سے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی توہین عدالت کے جرم میں عملی طور پر 30 سیکنڈ کے قریب سزا بھگتنے کے بعد باقاعدہ سزا یافتہ مجرم کی حیثیت اختیار کر گئے ہیں اور ان کی قومی اسمبلی کی نشست کسی وقت بھی ختم ہو سکتی ہے۔
ہفتہ 28 اپریل 2012
-
پنجاب میں نقب کا حتمی فیصلہ!
مسلم لیگ (ن) کی مقبولیت پر ڈاکے کی تیاری، پنجاب میں قومی اسمبلی کی 148 جنرل نشستوں پر آئندہ الیکشن میں گھمسان کارن پڑے گا۔
جمعہ 27 اپریل 2012
-
طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون!!
سول ایوی ایشن کی زیر نگرانی ہونے والی تحقیقات کے تمام نتائج آج تک منظر عام پر نہیں آئے۔ پاکستان میں اب تک 24فضائی حادثات ہو چکے ہیں جن کے بارے میں کی جانے والی تحقیقات کے نتائج منظر عام پر نہیں آئے۔
جمعہ 27 اپریل 2012
-
خودکشیوں کا بڑھتا ہوا رجحان!!
گزشتہ سال دو ہزار ایک سو اکتیس افراد نے موت کو گلے لگایا۔ بہت سے سماجی معاشی اور اخلاقی محرکات آدمی کو خودکشی پر مجبور کردیتے ہیں۔
جمعرات 26 اپریل 2012
-
صوبہ بلوچستان حقوق یا ذاتی مفادات کی جنگ!
بلوچ سرداروں کے دور میں باغیانہ رویہ سامنے کیوں نہیں آتا ترقیاتی منصوبے سے ذاتی مفادات کو خطرہ لاحق ہو تو شورش بپا کردی جاتی ہے۔
جمعرات 26 اپریل 2012
-
بے نظیر بھٹو قتل کیس، مشرف کے تعاقب میں
پی پی پی کے دور حکومت میں کیس میں پیش رفت نہ ہونے پر کارکن آزردہ ہیں انٹرپول کے ذریعے وطن واپسی کو یقینی بنایا جائے۔
جمعرات 26 اپریل 2012
-
قرضوں میں اضافہ اور مالیاتی خسارہ!
ملکی تاریخ میں بینکوں سے پہلی مرتبہ حکومتی قرضے ایک ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال یکم جولائی سے 6اپریل تک حکومت نے بجٹ سپورٹ کے لئے ایک ہزار14 ارب روپے قرضے لئے ہیں، ملکی تاریخ میں کسی بھی حکومت کا بینک سسٹم سے لیا گیا سب سے بڑا قرضہ ہے۔
منگل 24 اپریل 2012
-
ملک غم و اندوہ میں ڈوب گیا!
سانحہ بھوجا ایئر لائنز وسیاچن گلیشئر طیارے کو فٹنس سرٹیفکیٹ کس نے دیا، پلک جھپکنے میں ہنستی کھیلتی زندگیاں لقمہ اجل بن گئیں۔
منگل 24 اپریل 2012
-
لاہور میں گلی بس، مردوں کے لیے یا عورتوں کیلئے!
لاہور میں گلی بس، مردوں کے لیے یا عورتوں کیلئے! اس طرح کے منصوبے شروع کرنے سے قبل ان کے نقصانات اور فوائد کا جائزہ لینا چاہیے۔ اب انکشاف ہوا ہے کہ خواتین کے لیے چلائی جانے والی گلابی بسیں اتنی کامیاب نہیں ہو سکیں جتنا اتنا ہونا چاہیے بلکہ اب ان بسوں پر زیادہ عمر کے مردوں کو بھی سفر کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
پیر 23 اپریل 2012
-
منشیات کے عادی قوم کے معمار!
لاہور میں ایک لاکھ بچے گلیوں اور بازاروں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ ایشین ہیومن رائٹس کمیشن کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے گنجان شہروں کی گلیوں میں تقریباً 12 لاکھ بچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
پیر 23 اپریل 2012
-
پاکستان کا ہیلتھ سسٹم!
بیماروں کی تعداد میں اضافہ اور علاج کی سہولتوں میں کمی ہو رہی ہے۔ ملک میں 1222 افراد کے لیے صرف ایک ڈاکٹر دستیاب ہے ، کئی بنیادی مراکز صحت میں اسٹریچر جیسی سہولت بھی موجود نہیں۔
پیر 23 اپریل 2012
-
1990ء کا سانتا کلاز اب یونس حبیب کے روپ میں!
یونس حبیب کے حمام میں ”اصولی سیاست“ کے دعویدار شریف برادران سچائی کے علمبردار صحافی اور ہمیشہ مظلومیت کا ڈھونگ رچانے والے مظلوموں کے ساتھی سبھی ننگے۔ کیا سپریم کورٹ قومی دولت کو شیر مادر سمجھ کر ہڑپ کرنے والوں کا احتساب کر پائے گی؟
پیر 23 اپریل 2012
-
بدعنوان کون؟ بدعنوانی کیا ہے؟
ہماراآئین آج تک اس کی جامع تشریح نہیں کر سکا۔ 19971ء میں احتساب آرڈیننس پاس کیا گیا تو اس میں بھی ”بدعنوانی“ کی کوئی تشریح نہیں تھی، اس آرڈیننس میں ”بدعنوانی اور بدعنوان“ کے لیے چھ خصوصیات بیان کی گئی تھیں۔
ہفتہ 21 اپریل 2012
-
علامہ اقبال کی عظمت!
قائداعظم نے ان کی وفات کوعظیم سانحہ قرار دیا، ان کی زندگی میں ہی یوم اقبال کی روایت قائم کردی گئی۔
ہفتہ 21 اپریل 2012
-
اقبال کا تصور شاہین!
اقبال نے اپنی شاعرعی میں جن تصورات کوعلامتی پیراہن دیا ان میں تصور شاہین کو سب سے نمایاں حیثیت حاصل ہے، سوچنے کی بات یہ ہے کہ آپ نے بال وپر کی دنیا سے اس پرندے کا ہی انتخاب کیوں کیا۔
ہفتہ 21 اپریل 2012
-
بنوں جیل پر عسکریت پسندوں کا حملہ!
9سو حملہ آور حیرت انگیز طور پر 381 قیدیوں کو بھگا لے گئے اور سکیورٹی پر مامور سب اہلکاروں کی جان بچ گئی۔ بنوں کو موجودہ حالات میں اس حوالہ سے بھی اہم اور حساس مقام حاصل ہے کہ یہاں سے مختلف قبائلی علاقوں کو باآسانی رسائی کی وجہ سے پولیس اور فرنٹیر کانسٹیبلری کے علاوہ یہاں سکیورٹی اداروں بشمول پاک فوج وخفیہ اداروں کی بڑی نفری تعینات ہے۔
جمعہ 20 اپریل 2012
-
باہمی تجارت کا فروغ پاکستان اور بھارت دونوں کے مفاد میں ہے، میاں محمد منشاء
پاکستان میں حکومتوں کا رویہ عام طور پر بزنس فرینڈلی نہیں ہوتا، یہاں ہر کاروباری آدمی کو چور سمجھا جاتا ہے۔ پاکستان کے امیر ترین صنعتکار میاں محمد منشاء کا خصوصی انٹرویو۔
جمعرات 19 اپریل 2012
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.