
Urdu Articles, Features and Interviews (page 263)
مضامین و انٹرویوز
-
کشمیر اور آزادی وطن کی گونج!!
جہاد کے سوا مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نہیں۔ 1931ء میں ہندو نے قرآن پاک کی بے حرمتی کی تو سینکڑوں کشمیری مجاہدین نے سینے پر گولیاں کھائیں۔
منگل 7 فروری 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رسول اللہ کا مثالی کردار!!
لبتہ جو لوگ تائب ہو جائیں اور اپنے طرز عمل کی اصلاح کر لیں اور اللہ کا دامن تھام لیں اور اپنے دین کو اللہ کے لیے خالص کرلیں، ایسے لوگ مومنوں کے ساتھ ہیں اور اللہ مومنوں کو ضرور اجر عظیم عطا فرمائے گا (النساء:146)
اتوار 5 فروری 2012 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ربیع الاول اور ہم!!
آنحضور کا سچا عاشق بننے کیلئے آپ کے اسوہ حسنہ پر عمل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ حضور کی ذات اقدس عدل کا بے مثل نمونہ تھی اور آج عالم اسلام میں عدل ناپید ہے پھر عدل اور مساوات کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔
اتوار 5 فروری 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
میمو سکینڈل کا حکومتی تعاقب حسین حقانی کی امریکہ روانگی!!
حسین حقانی کی امریکہ روانگی ۔ حکومت اپنے طرز عمل سے بحران پیدا کررہی ہے۔ حکومت اور فوج کے درمیان فاصلے پیدا کرنے میں وزیراعظم کے حالیہ بیانات کا بڑا عمل دخل ہے۔
جمعہ 3 فروری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
واسا لاہور…ایک ناکام ادارہ!!
سیوریج کا نظام تباہ ہونے سے لاہور بیماریوں کا گڑھ بن گیا۔ واسا کی غفلت کی بدولت شہر میں ”سیاسی بنیادوں“ پر ہر سال نئے ٹیوب ویل لگائے جا رہے ہیں اور تعداد 500کے لگ بھگ جا پہنچی ہے، پانی جو کبھی چالیس پچاس فٹ نیچے موجود تھا۔
جمعرات 2 فروری 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا 2012ء میں دنیا تباہ ہو جائے گی؟
انقلابات بڑی تبدیلیوں کا باعث بن جائیں گے۔ امریکی حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے امریکہ سے بھی برین ڈرین شروع ہو چکا ہے۔
جمعرات 2 فروری 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”لشکر خراسان“ پاکستان کے دوست یا دشمن!!
یہ لوگ طالبان کی جاسوسی کرنے والوں کو قتل کرتے ہیں۔ وہ سی آئی اے ڈرون میں مدد دینے والوں کو اذیت ناک سزا دے کر سرعام مار دیتے ہیں۔
جمعرات 2 فروری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایک سرنج ایک بار!!
پاکستان سرنج کو چار سے آٹھ بار استعمال کرنے والا چھٹا بڑا ملک پنجاب میں آٹو ڈس ایبل سرنج کا بل پاس ہو چکا ہے جو ایک بار استعمال کے بعد قابل استعمال نہیں رہتی۔
منگل 31 جنوری 2012 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
جمہوریت حکومت!
کہر آلود فضا میں مبہم بیانات وزیراعظم خود کو بے قصور اور صرف مشرف کو این آر او کا خالق سمجھتے ہیں۔
منگل 31 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب اسمبلی ، تعلیمی اداروں میں ”میوزیکل شوز“ پر پابندی مسئلہ کا حل نہیں!
ناخوشگوار واقعات سے بچنے کے لیے قواعط وضوابط بنائے جائیں۔ ایک زمانہ تھا جب کالج میں صرف سالانہ فن فیئر کا اہتمام کیا جاتا تھا اب تو باقاعدہ تعلیمی اداروں میں طالب علموں کو محظوظ کرنے کے لیے میوزیکل شوز کا اہتمام کیا جاتا ہے، ایسے ہی رجحانات کے نتیجے میں بعض افسوس ناک واقعات بھی سامنے آنے لگے ہیں۔
پیر 30 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زمبالوے افراط زر کی سرزمین!
زمبابودے میں افراط زر کی شرح کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ملک کے مرکزی بینک نے 12دسمبر2008ء کو پچاس کروڑ ڈالر کا نوٹ جاری کیا، بینک کا خیال تھا کہ یہ نوٹ افراط زر کی شرح کو کنٹرول کرنے میں مدد دے گا، مگر اس کے کچھ ہی عرصہ بعد 2فروری کو زمبابوے کو تین سوٹریلین ڈالر کا نوٹ جاری کرنا پڑا۔
پیر 30 جنوری 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
منصور اعجاز کا وطن واپسی سے انکار حکمران جماعت نے اپنا مقدمہ کمزورکرلیا!
سینٹ کے انتخابات سے قبل حکومت کے خلاف حتمی معرے کی تیاریاں جاری ہیں۔ اگرچہ حکمرانوں نے ایک اور چال چلی ہے کہ چیف الیکشن کمیشن سے یہ بیان دلوا دیا ہے کہ 23فروری تک انتخابی فہرستیں تیار نہیں ہو سکیں اور اس ضمن میں الیکشن کمیشن پر کوئی دباؤ نہ ڈالا جائے۔
جمعہ 27 جنوری 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت آکسیجن ٹینٹ سے نکل آئی!
پارلیمنٹ کو ڈھال بنانے کی کوشش بعض آئینی ماہرین کے مطابق صدر کے خلاف سوئس کریمنل پروسیجر کو ڈ کا اطلاق نہیں ہوتا۔
جمعہ 27 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”تعاقب کرنے والی آنکھ“
سرچ انجن آپ کی معلومات خفیہ اداروں کے لیے اکٹھی کرتے ہیں۔ انٹرنیٹ پر جانے والے پروگرام کے ذریعے صارف کا خاکہ تیار کیا جاتا ہے۔
بدھ 25 جنوری 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مشرف آؤ اور جواب دو!
خلق خدا آپ سے بھی اربوں ڈالر اثاثوں کا حساب مانگ رہی ہے۔ جہاں تک سابق ڈکٹیٹر کے پاکستان آنے کے حق کا تعلق ہے تو ہم یہی کہیں گے کہ اس ملک پر ان کا بھی اتنا ہی حق ہے جتنا ان مسلم لیگی کارکنوں کا جن پر مشرف نے اپنے ظالمانہ دور میں انسانیت سوز مظالم ڈھائے رکھے۔
بدھ 25 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈیوائڈ اینڈ رول!!
ہندوستانی سماجی اور ہندوستانی معاشرہ آزادی سے قبل ”لڑاؤ اور راج کرو“ کی پالیسی سے نبرد آزما رہا ہے۔ اس کے باوجود ہند میں ہندوؤں اور مسلمانوں نے اتحاد ویگانگت کی زندہ مثالیں قائم کر کے تخریب کاروں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا دیا۔
بدھ 25 جنوری 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی گیس لوڈشیڈنگ!!
چار لاکھ سے زائد مزدور بے روزگار، صنعتی وتجارتی سرگرمیاں تباہ۔ بھارت ہمارے دریاؤں پر بند مار کر 62 ڈیمز تعمیر کررہا ہے اور بھارت کا کوئی ایک سیاستدان بھی کسی بھی ایک زیر تعمیر ڈبم پر کوئی منفی بات نہیں کرتا۔
منگل 24 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور کے کلیسا!
لاہور میں ایسے بہت کلیسا موجود ہیں جو اپنے فن تعمیر، تاریخ اور مذہبی ہم آہنگی و رواداری کی علامت بن چکے ہیں۔ اگر لاہور کے کلیساؤں پر نظر ڈالی جائے تو پتہ چلتا ہے کہ کلیساؤں کی تعمیر خاصی پرانی ہے، اس وقت جو کلیسا فن تعمیر کے نادر نمونے قرار دیئے جا رہے ہیں ان میں مال روڈ کے دو کلیسا نمایاں ہیں۔
ہفتہ 21 جنوری 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
نشئی عورتیں!
پاکستان کے 13بڑے شہروں میں خواتین میں نشہ بڑھ گیا۔ نیند میں خلل کا شکار خواتین رفتہ رفتہ نشے میں مبتلا ہو جاتی ہیں ، نوجوان لڑکیاں وزن کم کرنے کے لیے نشہ آور ادویات استعمال کرتی ہیں۔
ہفتہ 21 جنوری 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دشمن کا کام تمام یا آسان!!
سیاسی قیادت کی عسکری قیادت پرچڑھائی کے کیا مضمرات ہوں گے! وزیراعظم گیلانی کہتے ہیں کہ پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے اور اس حالت میں فوج کے سپہ سالار کو بدلا نہیں جا سکتا، اس اعتراف کے باوجود وہ فوج اور آئی ایس آئی کو چٹکیاں بھرنے، ان کا ٹھٹھہ اڑانے اور انہیں ذلیل وخوار کرکے مشتعل کرنے کا ماحول پیدا کررہے ہیں۔
ہفتہ 21 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.