
Urdu Articles, Features and Interviews (page 264)
مضامین و انٹرویوز
-
مشرف آؤ اور جواب دو!
خلق خدا آپ سے بھی اربوں ڈالر اثاثوں کا حساب مانگ رہی ہے۔ جہاں تک سابق ڈکٹیٹر کے پاکستان آنے کے حق کا تعلق ہے تو ہم یہی کہیں گے کہ اس ملک پر ان کا بھی اتنا ہی حق ہے جتنا ان مسلم لیگی کارکنوں کا جن پر مشرف نے اپنے ظالمانہ دور میں انسانیت سوز مظالم ڈھائے رکھے۔
بدھ 25 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈیوائڈ اینڈ رول!!
ہندوستانی سماجی اور ہندوستانی معاشرہ آزادی سے قبل ”لڑاؤ اور راج کرو“ کی پالیسی سے نبرد آزما رہا ہے۔ اس کے باوجود ہند میں ہندوؤں اور مسلمانوں نے اتحاد ویگانگت کی زندہ مثالیں قائم کر کے تخریب کاروں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا دیا۔
بدھ 25 جنوری 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی گیس لوڈشیڈنگ!!
چار لاکھ سے زائد مزدور بے روزگار، صنعتی وتجارتی سرگرمیاں تباہ۔ بھارت ہمارے دریاؤں پر بند مار کر 62 ڈیمز تعمیر کررہا ہے اور بھارت کا کوئی ایک سیاستدان بھی کسی بھی ایک زیر تعمیر ڈبم پر کوئی منفی بات نہیں کرتا۔
منگل 24 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور کے کلیسا!
لاہور میں ایسے بہت کلیسا موجود ہیں جو اپنے فن تعمیر، تاریخ اور مذہبی ہم آہنگی و رواداری کی علامت بن چکے ہیں۔ اگر لاہور کے کلیساؤں پر نظر ڈالی جائے تو پتہ چلتا ہے کہ کلیساؤں کی تعمیر خاصی پرانی ہے، اس وقت جو کلیسا فن تعمیر کے نادر نمونے قرار دیئے جا رہے ہیں ان میں مال روڈ کے دو کلیسا نمایاں ہیں۔
ہفتہ 21 جنوری 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
نشئی عورتیں!
پاکستان کے 13بڑے شہروں میں خواتین میں نشہ بڑھ گیا۔ نیند میں خلل کا شکار خواتین رفتہ رفتہ نشے میں مبتلا ہو جاتی ہیں ، نوجوان لڑکیاں وزن کم کرنے کے لیے نشہ آور ادویات استعمال کرتی ہیں۔
ہفتہ 21 جنوری 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دشمن کا کام تمام یا آسان!!
سیاسی قیادت کی عسکری قیادت پرچڑھائی کے کیا مضمرات ہوں گے! وزیراعظم گیلانی کہتے ہیں کہ پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے اور اس حالت میں فوج کے سپہ سالار کو بدلا نہیں جا سکتا، اس اعتراف کے باوجود وہ فوج اور آئی ایس آئی کو چٹکیاں بھرنے، ان کا ٹھٹھہ اڑانے اور انہیں ذلیل وخوار کرکے مشتعل کرنے کا ماحول پیدا کررہے ہیں۔
ہفتہ 21 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تصادم کی فضا میں انتخابات کی بازگشت
آئندہ حکومت کوئی ایک جماعت تنہا نہیں بنا سکے گی۔ کیا فوج بھی کسی حکومتی اقدام کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر سکتی ہے ۔
جمعہ 20 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گیلانی کی رخصتی پتھر پر لکیر!
حکمرانوں کی لوٹ مارآسیب بن کر سامنے آن کھڑی ہوئی۔ ایک جمہوری ادارے کی جانب سے جمہوریت کے حق میں قرار داد حیران کن ہے۔
جمعہ 20 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا ایک اور سپر پاور تاریخ کے اوراق میں گم ہو جائے گی؟؟
ملازمت سے نکالا جانے والا آج کا امریکی گھر کے نرم صوبے میں دھنس کر چھت کی طرف دیکھتا ہے تو بہت سے سوال اس کے صفحہ ذہن پر زہریلے سانپوں کی طرح کلبلانے لگتے ہیں، اس کی ملازمت کیوں چلی گئی، اس کے یوٹیلٹی بلز ناقابل برداشت کیوں ہوتے جارہے ہیں؟؟
جمعرات 19 جنوری 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ماں مجھے بوسہ دو، مجھے پریوں جگنوؤں کے دیس جانا ہے!
ارفع کریم نے نو برس کی عمر میں وہ دنیا کی کم عمر ترین مائیکروسافٹ پروفیشنل بننے کے بعد دس برس کی عمر میں دبئی کے فلائنگ کلب سے فرسٹ فلائنگ سرٹیفکیٹ حاصل کیا وہ بل گیٹس دنیا بھر کے آئی ٹی پروفیشنلز، پاکستانی حکمرانوں اور عام لوگوں کی آنکھوں کا تارا تھی۔ کمسنی میں پاکستان کا نام روشن کرنے والی ارفع کریم کی ناگہانی موت پر اہلخانہ کے تاثرات۔
جمعرات 19 جنوری 2012 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اندھی گولیاں، جن کے چلانے والے کبھی پکڑے نہیں گئے۔
ہوائی فائرنگ سے اب تک کئی گھروں کی خوشیاں ماتم میں بدل چکی ہیں۔ معاشرے میں کسی خوشی کے موقع پر ہوائی فائرنگ ایک ایسی روایت سمجھتی جانے لگی ہے کہ اس کے بغیر خوشی مکمل نہیں ہوتی، خوشی سے سرشار اور نشے میں شخص کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ اس کی بندوق سے ہوا کو چیرنے والی گولی کب کہاں کسی کو لگ جائے۔
جمعرات 19 جنوری 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈرون حملوں کے مجرم !
پاکستان میں تعینات سفیر کی اجازت سے ڈرون حملے ہوتے ہیں۔ عالمی قانون میں یہ بات واضح ہے کہ کوئی سفیر بھی اپنے کسی جرم پر یہ نہیں کہہ سکتا کہ وہ اپنی حکومت کی ہدایات پر عمل کررہا تھا، اس حوالے سے خود امریکہ نے بھی یہ مثال قائم کی ہے۔
منگل 17 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
2012ء میں دنیا ختم ہونے کی پیش گوئیوں کی حقیقت!
مایا قبیلے کا پانچواں کیلنڈر 21دسمبر کو اختتام کو پہنچے گا قیامت کیسے آئے گی اس کا علم صرف اللہ تعالی کو ہے، اور اس کی نشاندہی قرآن پاک میں کردی گئی ہے۔
منگل 17 جنوری 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
وعدوں کی سیاست!
کیا پھر قوم کو بہلایا جا رہا ہے! آنے والے چند ہفتوں میں صورتال واضح ہو جائے گی کہ کون سی جماعت نے انتخابات کے لیے کیا تیاری مکمل کرلی ہے، پاکستان پیپلزپارٹی کو اس کی توقعات سے زیادہ نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
منگل 17 جنوری 2012
-
این آر او کیس حکومت عدلیہ کے سامنے کھڑی ہو گئی!
جنوری میں اہم عدالتی فیصلے متوقع اور سیاسی منظر کی تبدیلی کے امکانات۔ حکومت نے اگر الیکشن کمیشن کو سینیٹ کے انتخابات جلد کرانے کی تحریری درخواست کی تو پھر سینیٹ کا انتخابی شیڈول 10 فروری 2012ء کو شروع ہونے کا امکان ہے۔
ہفتہ 14 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وہ مرنے پر رقص کرتے ہیں، مرنے پر اخراجات سے گھر والے دیوالیہ ہو جاتے ہیں!
وادی کیلاش کے لوگوں کی روایات دنیا سے بالکل الگ ہیں۔ کیلاش لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ سکندر اعظم کی نسل سے ہیں۔
ہفتہ 14 جنوری 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دو بڑوں میں الیکشن کی غیراعلانیہ آمادگی!
پیپلزپارٹی اور صدرآصف علی زرداری نے بھی درمیانی مدت کے انتخابات کا عندیہ دے ہی دیا ہے، لیکن ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں، والی صورتحال ہے بعض سیاسی جماعتیں صدرکی موجودگی میں ہونے والے الیکشن کو قبول کرنے کیلئے تیار نہیں۔
ہفتہ 14 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحات کی سرزمین کہیں جسے!
پاکستان کے مسائل سے توجہ ہٹانے والے حکمران ظالم ہیں۔ اب دوسرے سانحہ کی بات کرتے ہیں، بیروزگاری، بھوک افلاس اور بیماریاں ہمارے عوام کے لئے مستقل مصائب کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔
جمعرات 12 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”کھاد یا بم“
امریکہ نے پاکستان کو زرعی بحران میں مبتلا کرنے کیلئے کھاد روک لی۔ امریکہ الزام لگا رہا ہے کہ پاکستان افغانستان کو ”کھاد بم“ فراہم کررہا ہے۔
جمعرات 12 جنوری 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”فیما“ امریکہ کی دکھائی نہ دینے والی حکومت!
اس کے دفاتر زیرزمین شہر آباد کر کے بنائے گئے ہیں یہ ادارہ امریکہ میں مارشل لاء لگا سکتا ہے اور اسے امریکی کانگریس چھ ماہ تک چیلنج بھی نہیں کر سکتی۔
منگل 10 جنوری 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.