
Urdu Articles, Features and Interviews (page 265)
مضامین و انٹرویوز
-
لاہور کی گلیاں اور بازار!
قیام پاکستان کے بعد کئی علاقوں کے نام تبدیل کئے گئے مگر تاریخ کو مٹایا نہ جا سکا۔ ناموں کو بدلنا کوئی اچھی روایت نہیں، ان کے پیچھے پوری تاریخ ہوتی ہے۔
بدھ 4 جنوری 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
جرائم کا سال!
پنجاب میں دو لاکھ91 ہزار سے زائد مقدمات درج ہوئے۔ قبروں کی بھی بے حرمتی ہوتی رہی، بنک ڈکیتیوں، اغواء اور گاڑی چوری کی وارداتوں میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا۔
منگل 3 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انرجی بحران ملک اندھیرے میں ڈوبا رہا!
لوڈشیڈنگ کی وجہ سے کوئی بھی ہدف پورا نہیں ہو سکا۔ کالاباغ ڈیم کی تعمیر شروع کی جائے۔ حکومت نے ہفتہ میں چار دن گیس لوڈشیڈنگ کو 3دن تک محیط تو کردیا مگر یہ سلسلہ زیادہ دیر جاری نہ رہااور گیس لوڈشیڈنگ کا شیڈول ساڑھے تین یوم تک کردیا گیا، جس پر حکومت کیخلاف احتجاج جاری رہا۔
منگل 3 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئے سال میں پہلا قدم!
وہ سال دوسرا تھا، یہ سال دوسرا ہے۔ 2012ء پاکستان کی قسمت کا اہم ترین سال ثابت ہو گا، اسٹیبلشمنٹ کے چہرے ماضی کی تاریخ دہرا رہے ہیں دونوں حریف جماعتیں ایک بار پھر خم ٹھونک کر ایک دوسرے کے سامنے آن کھڑی ہوئیں۔
منگل 3 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوشیاں بانٹنے، مسکراہٹ بکھیریئے اور خوش رہیے!
ہم عموماً دو حالتوں میں ہوتے ہیں، یا تو ہم کسی کو دینے کی پوزیشن میں ہوتے ہیں یا پھر لینے کی پوزیشن میں اور یہ دونوں صورتیں ایسی ہیں کہ جس سے بہر طور پر بنی نوع انسان کو فائدہ ہوتا ہے اور دنیا ایک اچھی جگہ بن جاتی ہے۔
پیر 2 جنوری 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور کا تاریخ شاہی محلہ!
بازار حسن کا دوسرا نام شاہی محلہ بھی ہے، آج شاہی محلہ میں رقاصائیوں کی تعداد اتنی زیادہ نہیں جتنی ماضی میں ہوا کرتی تھی، یہاں کئے جانے والے سروے کے بعد یہ انکشاف ہوا کہ یہاں اب بھی پندرہ سو رقاصائیں رہائش پذیر ہیں۔
ہفتہ 31 دسمبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
2011ء… قومی امیدوں کی پامالی کا چوتھا سال!
2011ء ختم ہو گیا ہے تو قوم حکومتی نااہلیت ، طوائف الملوکی، اقتدار کے تحفظ کے لئے اور طوعاً وکرہاً پانچ سال پورے کرنے کی تگ ودو میں گوناگوں عذابوں میں سے گزر رہی ہے اور ملک کی ترقی معکوس کا منظر دیکھ کر مایوسی اور بے بسی کا شکار ہو رہی ہے۔
ہفتہ 31 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آٹو انڈسٹری، پاکستان کی ایک کامیاب صنعت!
پاکستان میں تیار ہونین والی کاروں میں 70 فیصد ملکی سطح پر تیار ہونے والا سامان لگایا جاتا ہے۔ حال ہی میں ایکسپو سنٹر میں تین دن پر مشتمل ایک آٹو میلہ ہوا جسے آٹو شو 2011ء کانام دیا گیا، اس آٹو شو کا مقصد لوگوں کو یہ بتانا تھا کہ پاکستان کی آٹو انڈسٹری اب اپنے پیروں پر کھڑی ہو گئی ہے۔
جمعہ 30 دسمبر 2011 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
ایران امریکہ پر بازی لے گیا!
ایران کے پاس امریکی ڈرون کی موجودگی نے امریکہ کی خفیہ ترین ٹیکنالوجی کو خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ RQ-170 نامی یہ ڈرون طیارہ ایسی معلومات کے حصول کا ذریعہ ثابت ہو سکتا ہے جو خلائی سیارے کے بس کی بات نہیں،یہ طیارہ 50 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کر سکتا ہے اور یہ کئی گھنٹوں تک ایک ہی جگہ رکنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
جمعرات 29 دسمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فن کار بھکاری، وہ اپنی اداکاری سے لوگوں کی جیبوں سے پیسے نکلواتے ہیں!
ان کی اصل فنکاری ان کے چہرے کے تاثرات میں چھپی ہوتی ہے۔ پیشہ ور بھکاری سکرپٹ، پروڈیوسر، ہدایتکار اور کیمرے کے بغیر ایسی اداکاری کرتے ہیں کہ لوگ ان کے جھانسے میں آکر انہیں سویا دوسو روپے بھی دے دیتے ہیں۔
جمعرات 29 دسمبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بابری مسجد کی شہادت!
سیکولر بھارت کے خلاف ”کھلی شہادت“ انتہا پسند ہندوؤں نے مسجد شہید کرنے کے بعد مسلمانوں کا قتل عام کیا۔
بدھ 28 دسمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف کا سونامی کراچی سے ٹکرا گیا!
عمران خان نے سیاسی پنڈتوں کو پھر حیران کردیا، ہلکی سیاست میں کھلبلی مچا دی۔ تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ پارٹی کہنے والے جاوید ہاشمی کی شمولیت پر منہ کی کھاگئے، عمران خان کا نواز شریف کو چیلنج، زرداری کو ریٹائرڈ ہرٹ قرار دیدیا۔
پیر 26 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
25دسمبر 1876ء قائداعظم کا یوم ولادت!
قائداعظم نے 14 اگست 1947ء پاکستان کے پہلے گورنر جنرل کی حیثیت سے حلف اٹھایا اور 11ستمبر 1948ء کو اپنی وفات تک اس عہدے پر فائز رہے۔
اتوار 25 دسمبر 2011 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
قائداعظم ایک تاریخ ساز شخصیت!
قائداعظم کی ایک حسین عادت یہ تھی کہ آپ قانون کا بے حد احترام فرماتے تھے، آئین ودستور کی قیود وحدود کو وہ کسی صورت نظرانداز نہیں کرتے تھے، قوت اور اقتدار نے انہیں ان کے پھلانگنے کا کبھی تصور تک نہ دیا۔ اعلیٰ کردار کی جھلکیاں…آئینہ ساز واقعات میں
اتوار 25 دسمبر 2011 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
اے قائداعظم تیرا احسان ہے!
آپ کے اصولوں کواپنا کر ہم ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتے ہیں۔ آپ کا ایک وصف یہ تھا کہ جب وہ کسی سے کوئی معاملہ طے کرتے تو جہاں وہ خود پابندی سے اسے پایہ تکمیل تک پہنچاتے فریقہ ثانی کو بھی ایفائے عہد کی تلقین فرماتے۔
اتوار 25 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف کنونشن لیگ میں ڈھل گئی!
جس رفتار کے ساتھ تحریک انصاف میں (ق) لیگ کے لوگ شامل ہو رہے ہیں اور عمران خان نوجوانوں کے احتجاج کو نظرانداز کرتے ہوئے ان کی شمولیت کو سونامی قرار دے رہے ہیں اور پرانی سیاست میں تحریک انصاف کے عمران خان کوئی تبدیلی لائیں گے۔
جمعہ 23 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میموسکینڈل، انجام تک پہنچانے کا عزم!
حکومت میمو کو پارلیمنٹ کے خلاف ایک سازش قرار دے رہی ہے اور اس نے اس کیس میں سپریم کورٹ کے اختیارسماعت کو چیلنج کررکھا ہے جبکہ دوسری طرف فوج کا یہ موقف ہے کہ میمو ایک حقیقت ہے میمو بھیج کر فوج اور قومی سلامتی کے خلاف سازش کی گئی ہے۔
جمعہ 23 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر جو کبھی جنت نظیر تھا!
بھارتی فوج کے مظالم نے اسے جہنم بنا کر رکھ دیا ہے، کشمیری کئی عشروں سے ایسی وادی میں زندگی گزار رہے ہیں جہاں قانون نام کی کوئی چیز نہیں، لاقانونیت کا یہ عالم ہے کہ بھارتی فوج اہلکار جب، جہاں اور جس کو چاہیں اٹھا کر لے جائیں انہیں پوچھنے والا کوئی نہیں۔
جمعرات 22 دسمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاوارث بچے!
کیا یہ ہمارے خلاف استعمال ہو رہے ہیں۔ لاوارث بچوں کو دہشت گرد اپنے مقاصد کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔
جمعرات 22 دسمبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کوالالمپور، جگنوؤں کا مسکن!
کوالالمپور، ملائیشیا کا دارالحکومت ہونے کے ساتھ ساتھ سب سے خوبصورت شہر بھی ہے، یہاں اکثر قصبے ایسے بھی ہیں جو رات کو بھی چمکتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں جس کی وجہ یہاں ہزاروں کی تعداد میں جگنوؤں کا پرواز کرنا ہے۔
بدھ 21 دسمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.