
Urdu Articles, Features and Interviews (page 283)
مضامین و انٹرویوز
-
مدرز ڈے!!
ماں کو قدرت نے نجانے کون سی کیمسٹری سے بنایا ہے کہ وہ زندگی اپنی گزارتی ہے مگر عمر کی تمام سانسیں اپنے بچوں میں پیار منتقل کرتی رہتی ہے اس کا سونا، جاگنا ، کھانا پینا، اٹھنا، بیٹھنا سب اولاد کے لیے ہوتا ہے۔
اتوار 8 مئی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں ترقی کی انتہا کیا ہو گی!!
امریکی سائنسدان کا دعویٰ ہے کہ یہ ایجاد دنیا پر حکمرانی کرے گی۔ سوئٹزر لینڈ میں سپر کمپیوٹر کے ذریعے انسانی دماغ تخلیق کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، لوزین کے برین اینڈ مائنڈ انسٹی ٹیوٹ میں ماہر اعصاب ہنری مارکرم اور اس کی ٹیم آئی بی ایم کے سپر کمپیوٹر، بلیو جین کی مدد سے ممالیہ دماغ کی نقل تیار کرنا چاہتے ہیں۔
ہفتہ 7 مئی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
فاٹا کی محرومیوں کا ازالہ کیسے کیا جائے!!
آج تک کسی حکومت نے اس خطہ کی ترقی پر توجہ نہیں دی۔ فاٹا کی محرومیوں کی داستان طویل ہونے کے ساتھ ساتھ بہت قدیم بھی ہے، قیام پاکستان کے بعد آج تک کسی حکومت نے فاٹا کے لوگوں کی ترقی کے مسئلے پر سنجیدگی سے غور نہیں کیا، یہی وجہ ہے کہ آج یہ علاقہ دہشت گردوں کی نرسری کے نام سے جانا جاتا ہے۔
ہفتہ 7 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پی پی پی اور(ق) لیگ کا اتحاد بجٹ کے بعد کیا ہوگا!
مسلم لیگ (ن) نے نئے حکومتی اتحاد کے مقابلے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی۔ شہباز شریف جلد منور حسن سے ملاقات کرینگے۔
جمعہ 6 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایبٹ آباد میں امریکی آپریشن کئی سوالات کوجنم دے رہا ہے!!
حساس علاقے میں غیرملکی کمانڈوز کی کارروائی سے پاکستانی اداروں کی لاعلمی ناقابل یقین امر ہے۔
جمعہ 6 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گولاگنڈا، آنکھوں کی طراوٹ، کلیجے کی ٹھنڈک!!
گرمیوں کے آتے ہی گلی کوچوں میں رنگ برنگے شربتوں کی بوتلوں سے سجے ٹھیلوں یا ہاتھ گاڑیوں پر بانس کی تیلیوں پر لپٹا سفید براق برف کا چورا، دو تین مختلف رنگوں کے شربتوں میں نہا کر آنکھوں کو بڑی طراوت، زبان کومزہ اور کلیجے کوٹھنڈک مہیا کرتا ہے۔
جمعرات 5 مئی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اقوام متحدہ نے بھارتی آبی جارحیت نظر انداز کردی!!
پانی کا مسئلہ سنگین صورت اختیار کرگیا، لوڈشیڈنگ ، مہنگائی اور غربت سے زندگی اجیرن ہو گئی۔
جمعرات 5 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گردی بھی، کمائی بھی!!
بلوچستان میں تخریبی عناصر کا نیا ہتھکنڈہ۔ بلوچستان میں منظم طریقے سے اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں اضافہ دہشت گردی سے کمائی کا بہترین طریقہ تسلیم کیاجا رہا ہے، اس سے دہشت گردی کی جنگ لڑنے اور بلوچستان کی علیحدگی کے اسباب پیدا کرنے والوں کو تقویت دی جارہی ہے۔
جمعرات 5 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغانستان سے امریکی انخلاء!!
باعزت واپسی صرف پاکستان کے تعاون سے ممکن ہے۔ جنرل میکرسٹل نے تجویز دی کہ دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے کے لیے افغانستان کی بجائے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں آپریشن کیا جائے۔
بدھ 4 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسامہ بن لادن جاں بحق!!
سب سے بڑے امریکی دشمن کے خاتمہ کا دعویٰ۔ تاریخ کی کوکھ سے ابھرنے والی طلسماتی شخصیت کی زندگی اور موت کے بارے میں ابہام تاحال ختم نہیں ہوا وہ کبھی امریکہ کے عظیم دوست اور جہاد افغانستان میں فتح یاب ہونے والوں کے ہیر و کہلاتے تھے۔
بدھ 4 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الیکٹرانک حکومت کی طرف پیش رفت!!
ٹھوکروں سے سنبھلنا اور غلطیوں کو درست کرنا ہو گا۔ ای حکومت کے ذریعے سرکاری کام بہترانداز میں سرانجام دیئے جاتے ہیں۔
منگل 3 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی 45 روپے فی یونٹ!!
چند ماہ میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے۔ صرف کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے ہی پاکستان کو ممکنہ خطرات سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔
منگل 3 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مزدوروں کا عالمی دن!!
یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ قیامپاکستان کے بعد مزدوروں کی آج تیسری نسل بھی مزدور ہی ہے نسلوں کے اس سفر میں دادا فیکٹری مزدور تھا، باپ کان کن اور اب بیٹاگاڑیوں کی دکان پر کام کرنے والا مزدور ہے۔
اتوار 1 مئی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دریا کے دو کنارے!!
ہمارے ہاں لیبر ایکٹ تو موجود ہے مگر افسوس کہ اس کی ایک شق پر بھی سختی سے عمل درآمد نہیں کروایا جاتا، مزدور کی مزدوری مقرر تو ہے مگر اسے مقررہ معاوضہ ادا نہیں ہوتا۔
اتوار 1 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حجاب دشمن فرانس!!
اسلامی اقدار کا تحفظ اور ہماری ذمہ داریاں!! پاکستان میں ہر مذہب کے ماننے والوں کو اپنے کلچر کے مطابق زندگی گزارنے کی آزادی حاصل ہے مگرمغرب میں مسلمانوں اور اسلامی اقدار سے اظہار نفرت کیوں؟
ہفتہ 30 اپریل 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈرون حملوں کے خلاف بے چینی اور مزاحمت میں اضافہ!!
عمران خان کا دھرنا موثر آواز ثابت ہوا۔ صوبائی اسمبلی میں ڈرون حملوں کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور۔
جمعہ 29 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب میں نئے انتخابی اتحاد کی تیاریاں!!
چوہدری شجاعت کو سیاسی زندگی کا مشکل ترین فیصلہ کرنا ہو گا۔ پی پی پی نے ایم کیو ایم کی بار گینگ پاور کم کرنے کیلئے (ق) لیگ سے رجوع کیا۔
جمعہ 29 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اولڈ ہاؤس… اولاد اپنے فرائض سے غافل کیوں!!
تربیت میں کچھ تو کمی ہے!! والدین بڑھاپے میں روپیہ پیسہ نہیں بلکہ وہ اپنے جذبات اور احساسات کو اپنی اولاد کے ساتھ بانٹنے کے لئے ان کا تھوڑا سا وقت مانگتے ہیں اور ان کی محبت اور شفقت کے طلب گار ہوتے ہیں۔
جمعرات 28 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہر دلعزیز بننا ہے تو انکساری کو اپنایئے!!
مگرہم ایک معاشرے میں بھی رہتے ہیں اور ہمیں سب سے مل جل کر رہنا ہوتا ہے، ہر کسی کے ساتھ میل جول رکھنا ہوتا ہے، ہم اکیلے نہیں رہ سکتے ہیں، اگر ہم اچھے ہیں تو ہماری یہ خوبی دوسروں کو بھی متاثر کرے گی۔
جمعرات 28 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا 21مئی روز قیامت ہوگا!!
قیامت کا علم صرف اللہ تعالی کو ہے، قبل ازیں بھی ایسے تمام دعوے باطل ثابت ہو چکے ہیں۔ لوگ سو کر اٹھیں گے تو دوسورج چمک رہے ہوں گے، دوسرا سورج دھماکے سے پھٹے گا اور اس سے خارج ہونے والی توانائی سے دنیا تباہ ہو جائے گی، نجوبی۔
بدھ 27 اپریل 2011 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.