
Urdu Articles, Features and Interviews (page 284)
مضامین و انٹرویوز
-
عوامی مسائل اور قومی وقار!!
آج ہمارے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟؟ ہمارے ان مسائل کا حل کس کے پاس ہے؟ فوج ، سول حکومت، عدلیہ، سیاسی قائدین، وڈیرہ ازم یا عوام کے اپنے ہاتھ میں، ان سوالوں کا جواب حاصل کرنے کے لیے ہمیں گزشتہ تیس سالوں کا جائزہ لینا ہوگا۔
بدھ 27 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روحانی ومقدس مقامات پر دہشت گردی!!
ایسی کارروائیاں کرنے والے اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں۔ صوبہ خیبرپختونخواہ میں رحمان بابا کا مزار ہو، اسلام آباد کی بری امام درگاہ ہو، لاہور کا مرجع خلائق داتا دربار ہو، کراچی کا عبداللہ شاہ غازی کا مزار ہو یا ڈیرہ غازی خان کا حضرت سخی سرور کا دربار آگ اور خون کا یہ گھناؤنا کھیل کھیلنے والے کسی مقدس مقام یاہستی کے تقدس کی پراوہ کرنے پر تیار نظر نہیں آتے۔
بدھ 27 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مرنا بھی مہنگا ہو گیا!!
کفن دفن کے اخراجات برداشت کرنا اب ہر کسی کے بس میں نہیں۔ ختم پڑھانے والے قاری صاحب کو نقد کے علاوہ دو یا تین سوٹ، تسبیح اور ٹوپی دی جاتی ہے۔
منگل 26 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
گرمی کے موسم کے پہناوے…دلکش ومنفرد!!
فیشن کے معاملے میں جہاں مغربی اثرات ملبوسات کی ڈیزائننگ میں دیکھنے میں آتے ہیں وہاں مشرقی روایات کو بھی بطور خاص مدنظر رکھا جاتا ہے اور یوں ہر موسم کے ملبوسات مشرقی ومغرب کا حسین سنگم بن کر سامنے آتے ہیں۔
منگل 26 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عظیم فنکار معین اختر کے نام!!
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ سب کو حیران کرگیا۔ وہ شخص دل کی محفلیں ویران کر گیا۔
پیر 25 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایران، ایٹمی پلانٹ اور وائرس!!
ایران آج کل ایسے ہی ان دیکھے دشمن کے حملے کا شکار ہے جس نے اس کے جوہری کمپیوٹر پرحملہ کردیا ہے، اس بات کا انکشاف گزشتہ ستمبر میں ہوا تھا کہ ایران اسٹکسنٹ نامی ایک ایسے انتہائی طاقتور کمپیوٹر وائرس کے خلاف نبرد آزما ہے۔
ہفتہ 23 اپریل 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان کے زخموں پر مرہم !!
یہ حقیقت اپنی جگہ مسلمہ ہے کہ بلوچستان کے رستے ہوئے زخموں پرمرہم رکھنے کا دعویٰ کرنے والوں نے کبھی بھی مرض کی حقیقی تشخیص نہیں کی بلکہ ہر طالع آزمانے یہاں اپنے تجربات کو ہی مسئلے کا حل تجویز کرتے ہوئے اسے اپنے طور پرمسلط کئے رکھا، جس کے نتیجے میں گزشتہ 64 برسوں میں معاملات بگڑتے چلے گئے۔
جمعہ 22 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ارتھ ڈے، ہماری بقا کا سوال!!
آج جب پوری دنیا میں ارتھ ڈے منایا جا رہا ہے، اس بات کی اہمیت بڑھ جاتی ہے کہ ہم اپنی زمین اور اس کے ماحول کو بہترکرنے کے لیے کیا تدابیر سوچتے ہیں اور کس طرح ان پر سختی سے عمل پیرا بھی ہیں تاکہ ہماری آنے والی نسلوں کو یہ دنیا ایک خوبصورت انداز میں مل سکے۔
جمعہ 22 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
گرینڈ کینن دنیا کی بلند ترین چٹان!!
انگریزی حرف چار کی شکل کا یہ پل 28 مارچ 2007ء کو سیاحوں کے لئے کھولا گیا۔ کروڑوں سال پرانے دریا کولو راڈو کے کٹاؤ کی وجہ سے چٹان کی یہ شکل بنی ہے۔
جمعرات 21 اپریل 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا“
بچوں کی سبق آموز نظموں کے خالق ” علامہ اقبال “ شاعرمشرق کی نظمیں سکولوں ، کالجوں، یونیورسٹیوں کے نصاب میں شامل ہیں۔
جمعرات 21 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غصہ پر قابو پانا سیکھیں…یاد رکھیں یہ منفی جذبہ ہے!!
غصہ…ہر انسان کوآتا ہے مگر اچھا یہی ہو گا کہ اس سے قبل کہ غصہ آپ پر حاوی ہو، آپ غصہ کو قابو میں کر لیں، سچ تو یہ ہے کہ غصہ قابو پانے کا یہی ایک معقول تکنیک نظر آتی ہے۔
بدھ 20 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا صلیبی جنگ شروع ہو چکی ہے؟
امریکہ جس طرح مشرق وسطیٰ میں حالات خراب کررہا ہے اور مسلمان ملکوں کے خلاف فوج کشی کررہا ہے، اس سے صاف ظاہر ہو گیا ہے کہ امریکہ نے مسلمانوں کیخلاف صلیبی جنگ باقاعدہ شروع کردی ہے۔
بدھ 20 اپریل 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کالا باغ ڈیم تعمیر کیا جائے!!
بجلی کی لوڈشیڈنگ کادورانیہ خطرناک حد سے تجاوز کر گیا۔ ہر سال گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے اور ہفتہ وار دو چھٹیاں کرنا مسئلے کا حل نہیں۔
بدھ 20 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ون ویلنگ، جان لیوا کھیل!!
پہلے ہم یہ سمجھتے تھے کہ ون ویلنگ کا مرض بگڑے ہوئے رئیس زادوں میں پایا جاتا ہے لیکن اب تو یوں لگتا ہے کہ یہ وبا عام گھرانوں میں بھی پھیل گئی ہے اور نوجوان نسل میں انتہائی خطرناک بیماری کی طرح سرایت کرتی جارہی ہے۔
منگل 19 اپریل 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پانی کے مسئلہ پرپاک بھارت ممکنہ جنگ!!
بھارت پاکستان کے حصے کے دریاؤں پر 33 ڈیم تعمیر کررہا ہے۔ کشن گنگا اور بگلیہار ڈیم بنا کر پاکستانی پانی چوری کیا جا رہا ہے۔ جان کیری کی رپورٹ میں حقائق تسلیم کرنے کے باوجود پاکستان سے قربانی مانگی گئی ہے۔
منگل 19 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فساد زدہ شہر کراچی!!
حکمرانوں کے لیے چیلنج بن گیا۔ جس شہر میں روزانہ ساڑھے 5 ہزار سے زائد سٹریٹ کرائمز ہوتے ہوں اور بمشکل ڈیڑھ فیصد کی ایف آئی آر پولیس درج کرے، وہاں حصول انصاف کے مراحل کتنے سہل ہونگے، اس کا صرف تصور کیا جا سکتا، کراچی کے تاجر بدامنی کیخلاف سراپا احتجاج ہیں۔
پیر 18 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی جاسوس… نشانے پر!!
پاکستان نے ”زیر وٹالرنس“ کی پالیسی پر عمل شروع کردیا۔ ریمنڈ اور ایران مارک کی گرفتاری کے بعد امریکی آزادانہ کارروائیاں نہیں کرپا رہے۔
پیر 18 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی جنگی جرائم کی فہرست، ڈرون حملے!!
26جولائی 1945ء کو دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکہ نے جاپان کو ہتھیار ڈالنے کا حکم دیا جاپان نے انکار کردیا جس کی پاداش میں 16 اور 19 اگست کو جاپان کے دو بڑے شہروں میں ایٹم بم گرائے گئے جب یہ بم ہیروشیما پرگرایا گیا تو آن واحد میں ایک لاکھ 66 ہزارافراد زندہ پگھل گئے۔
پیر 18 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گڈانی شپ بریکنگ یارڈ!!
12000 ٹن وزنی جہازکوتین سو مزدور چار ماہ میں کاٹتے ہیں۔ یہاں 135 شپ بریکنگ یارڈ قائم ہیں گڈانی شپ بریکنگ یارڈ ملکی ضروریات کا ساٹھ فیصد خام لوہا مہیا کرتا تھا۔
ہفتہ 16 اپریل 2011 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
فرانس کا حبث باطن!!
چادر اوڑھ تحریک کی ضرورت۔ حجاب پر پابندی دراصل مسلمان بچیوں کیلئے حصول تعلیم کے دروازے بند کرنے کے مترادف ہے۔
ہفتہ 16 اپریل 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.