Urdu Articles, Features and Interviews (page 287)
مضامین و انٹرویوز
-
ریمنڈ ڈیوکی رہائی، کس نے کتنا کردار ادا کیا!!
دیت کی ادائیگی کے بعد ریمنڈ ڈیوس کی رہائی دراصل امریکی سفارت کاری کی شکست ہے کیونکہ جب ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کیلئے دیت کی ادائیگی کی گئی تو اعتراف جرم تھا۔
ہفتہ 26 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حامد سعید کاظمی کی گرفتاری!!
اس ”عاشقی“ میں عزت سادات بھی گئی۔ ایف آئی اے نے جو ریکارڈ پیش کیا اس کے مطابق حامد سعید نہ صرف اپنے اکاؤنٹس میں موجود فارن کرنسی کا کوئی قابل اعتماد ثبوت پیش کر سکے بلکہ ان کی انتظامی نااہلی کے باعث حاجیوں کیلئے حاصل کی گئی 11بڑی عمارتیں خالی پڑی رہیں۔
ہفتہ 26 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا راج!!
ریمنڈ ڈیوس پر احتجاج پس منظر میں۔ مارچ مہینہ اس لحاظ سے ہولناک ثابت ہوا کہ اب تک 120 افراد کو موت کے گھاٹ اتارا جا چکا ہے۔
جمعہ 25 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ریمنڈ کی رہائی پر شرعی قوانین کا اطلاق!!
دونوں مقتول نوجوانوں کے ورثاء کو 20کروڑ روپے سے بھی زائد کی رقم تقسیم کی گئی جبکہ امریکہ بہادر کا کہنا ہے کہ اس نے پاکستان میں ریمنڈ کی رہائی کے لئے کوئی رقم نہیں بھیجی، پھر سوال یہ ہے کہ دیت کی رقم کہاں سے آئی تھی۔
جمعہ 25 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدر کا پارلیمنٹ سے خطاب… اپوزیشن کا بائیکاٹ!!
مسلم لیگ (ن) اور (ق) کے درمیان برف پگھل سکتی ہے۔ پارلیمنٹ کے اجلاس کے بائیکاٹ کے فیصلے کے بعد کئی نئے امکانات نے بھی جنم لیا ہے چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں مسلم لیگ (ق) اور پیپلز پارٹی میں قربتوں کا جوتاثر پیدا ہوا تھا وہ بڑی حد تک دور ہو گیا۔
جمعہ 25 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
23مارچ 1940ء جب ایک تصوراتی ملک کا جغرافیہ تشکیل پایا۔
ہندو کی تنگ نظری مسلمانوں کو اس مقام پر لے آئی کہ وہ اپنی تہذیب وثقافت اور عزت وناموس کی حفاظت کے لئے ہندوستان میں اپنے لئے جداگانہ وطن کا مطالبہ کرنے لگے۔
بدھ 23 مارچ 2011 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
بابائے قوم، ہم شرمندہ ہیں!!
قائد اعظم محمد علی جناح پاکستان میں مساوات اور سماجی انصاف پر مبنی معاشرہ قائم کرنا چاہتے تھے۔ انہوں نے آزادی کی جنگ آئینی حدود میں رہ کر لڑی۔ دلائل اور براہین سے مخالفین کو قائل کیا، سرسپرد کو قانون عدادلت میں مات دی، سرشیفرڈ کو میز پر ہار دی، گاندھی جی کو بات چیت میں چت کیا اور ماؤنٹ بیٹن سے ہمسری منوائی۔
بدھ 23 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
23مارچ 1940ء سے 23مارچ 2011ء!!
آئیے، حقیقی معنوں میں پاکستانی بننے والے عمل کا حصہ بن جائیں۔ پاکستان کی زمین انتہائی زرخیز، قدرتی وسائل سے مالامال، موسموں کے حوالے سے بہت خوش قسمت ہے۔
بدھ 23 مارچ 2011 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
موبائل فون آسائش سے ضرورت تک!!
ملک میں اس وقت 9کروڑ 40 لاکھ موبائل فون ہیں۔ پاکستان موبائل استعمال کرنے والے ممالک میں نویں نمبر پر ہے۔
منگل 22 مارچ 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
22مارچ، عالمی یوم آب!!
سوچئے غور کیجئے، عمل کیجئے، پانی بچایئے، اپنے لیے آنے والی نسلوں کے لئے۔ ایسا نہ ہو کہ سوائے آنکھ کے کہیں پانی نہ رہے۔
منگل 22 مارچ 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پانی کا عالمی دن!!
پانی جیسی اہم ضرورت پر قبضے کی کہانی بہت پرانی ہے جو لوگ دنیا کے تمام وسائل اپنے قبضے میں رکھنے کے خواہش مند ہوتے ہیں وہ اس بات سے ضرور آگاہ ہیں کہ پانی انسان کی بنیادی ضرورتوں میں شامل ہے۔
منگل 22 مارچ 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں جمہوریت کا فقدان!!
غربت نے عوام کی آنکھیں کھول دیں، اب انہیں سیاستدان اور لٹیرے میں کوئی فرق محسوس نہیں ہوتا، اگر جمہوریت کا مطلب اکثریت کی حکمرانی ہے تو پھر پاکستان میں غریب عوام کو حکمران جماعت ہونا چاہیے۔
پیر 21 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ریمنڈ ڈیوس کی رہائی!!
عوامی احتجاج کیا بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہو گا! کیا ہم واقعی آزاد اور زندہ قوم ہیں۔
پیر 21 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زلزلہ اور سونامی ،جاپان میں قیامت خیز تباہی!!
زلزلے سے جنم لینے والی 33 فٹ بلند قاتل سونامی کئی شہروں کو نگل گئی۔ املاک کو پہنچنے والے نقصان کا ابتدائی تخمینہ 10 ارب برطانوی پاؤنڈز ہے۔
ہفتہ 19 مارچ 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ریمنڈ کی رہائی…کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں!
سب نے اپنا اپنا کردار ادا کیا۔ 16مارچ کا دن ہی کیوں…قانونی ماہرین کی تشویش۔
ہفتہ 19 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وفاق اور عدلیہ میں تصادم کی کیفیت!!
چوہدری شجاعت حسین کو پیپلزپارٹی سے دوستی کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ سپریم کورٹ سے محاذ آرائی کی تازہ ترین مسائل وسیم احمد کی برطرفی سے انکار ہے، عدالت عظمیٰ نے حکومتی موقف کو اس سال کا سب سے بڑا مذاق قراردیا ہے۔
جمعہ 18 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ریمنڈ ڈیوس کی رہائی، آزاد عدلیہ کی تیز ی نے نئی مثال قائم کردی!!
دن غیرت مند پاکستانی عوام اس خوش فہمی میں مبتلا رہی کہ ”ہم ایٹمی پاور ہیں اور عزت دار قوم ہیں ہم کسی سے نہیں ڈرتے“ اگر معافی قبول کر کے ڈیل ہی کرنا تھی تو دو مہینے بھی کیوں؟ اس بیچاری شمائلہ کا کیا قصور تھا، کیا پاکستان کی عزت چند لاکھ ڈالر اور تیس ہزار روپیہ ہے، کیا ہماری عدلیہ واقعی آزاد ہے۔
جمعہ 18 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب میں ایم کیو ایم کا مسلم لیگ ق سے گٹھ جوڑ!!
پنجاب کے پرامن حالات کے لئے کیا رنگ لائے گا۔ ایم کیو ایم 10 اپریل کے جلسہ کے لئے دن رات محنت کررہی ہے تاکہ آئندہ قومی وصوبائی بلدیاتی امیدوار ان کو ہر سیٹ پر کھڑا کر کے ہر گلی، محلے ، قصبے شہر اور علاقے میں اپنا پیغام پہنچا سکے۔
جمعرات 17 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چودھری برادران، زرداری ملاقات کیا رنگ لائے گی!!
نواز شریف سے پھر رابطہ ، صدارتی خطاب کیلئے فضا ہموار کرنے کی ہنر کاری!! وقت بتائے گا چودھری، صدر زرداری کا شکار ہوئے یا سیاسی داؤ کھیل گئے۔
جمعرات 17 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایئر بلو طیارہ حادثے کی تحقیقات مکمل!!
پائلٹ کو ذمہ دار قرار دے کر حکام نے فائل بند کردی، مقدمہ میں ایک اہم ترین نکتہ یہ اٹھایا گیا ہے کہ ان 8 لوگوں کے بارے میں مکمل معلومات دی جائے جو فالتو یا اضافی طور پر جاں بحق ہوئے لیکن ان کی موت کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں اور اسے چھپایا گیا۔
جمعرات 17 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.