
Urdu Articles, Features and Interviews (page 286)
مضامین و انٹرویوز
-
امریکہ کی افغانستان میں ناکامی!
طالبان پہلے سے زیادہ منظم اور طاقتور ہو گئے ہیں۔ طالبان کو ایک اہم قوت کے طور پر تسلیم کیے بغیر افغانستان کے مستقبل کے متعلق کوئی فیصلہ دیر پا نہیں ہو سکتا۔
منگل 5 اپریل 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
3نومبر کا اقدام آئینی تھا یا غیر آئینی!!
زرداری مشرف کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت مقدمہ درج کروائیں۔ جسٹس ڈوگر کی معافی نے اقتدار پر شب خون مارنے والوں کیلئے آئینی تحفظ ناممکن بنا دیا۔
منگل 5 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امن کی آشا کا گیت قومی غیرت پر تازیانہ!!
پاکستانی پانیوں کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت۔ بھارت مقبوضہ کشمیر کے دریاؤں پر 212 امریکی ڈالرسے ڈیم بنا رہا ہے۔
منگل 5 اپریل 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زندگی کیسے خوشگوار بنائیں!!
زندگی سے لطف کیسے اٹھائیں۔ زندگی کبھی بھی خوشگوار نہیں ہو سکتی اگر آپ اس کو گزارنے کا غلط طریقہ اپنائے ہوئے ہوں یا پھر خود روی کی روش پہ گامزن ہوں اور نتیجہ میں اپنا اعتماد کھو دیں یا پھر اپنے آپ سے خوش نہ ہوں۔
ہفتہ 2 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
لیبیا کے خلاف جنگ!!
امریکہ کے اصل مقاصد کیا ہیں!! لیبیا پر حالیہ امریکی حملہ عراق پر حملے کے بعد سب سے بڑی کارروائی ہے جسے اوڈیسی ڈان کا نام دیا گیا ہے، لیکن افسوس ناک امر یہ ہے کہ اسلامی ممالک کی تنظیم ” او آئی سی“ نے بھی لیبیا پر حملے کی مذمت نہیں کی۔
ہفتہ 2 اپریل 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گرد پادری!!
اس نے قرآن جلا کر عالمی امن تباہ کردیا۔ انتہائی افسوس کی بات یہ ہے کہ امریکی حکومت کے کسی اعلیٰ عہدیدار نے ٹیری جونز کو اس خباثت کے مظاہرے سے روکنے کی سنجیدہ کوشش نہیں کی، ابھی تکامریکی صدر یا سیکرٹری خارجہ کی جانب سے ٹیری جونز اور اس کے گمراہ پیروکاروں کے خلاف کارروائی کا عندیہ ظاہر نہیں کیا گیا۔
ہفتہ 2 اپریل 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈرون حملوں کا مستقبل!!
آرمی چیف کے سخت رد عمل کے بعد پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے بڑے احتجاج کی کال دے ی۔
جمعہ 1 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پشاور میں بدھ مت کے آثار!
تخت بھائی کو گندھارا تہذیب اور بدھ مت کا مرکز کہا جاتا ہے۔ یہ کھنڈرات ساڑھے چھ سو کنال رقبے پر پھیلے ہوئے ہیں۔
جمعرات 31 مارچ 2011 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
بائے بائے ورلڈ کپ!
جتنے سہانے خواب تھے وہ سب ادھورے رہ گئے۔ اس بار بھی ورلڈ کپ کھویا اور زخم جگر پر سہہ گئے۔
جمعرات 31 مارچ 2011
-
جاپان میں زلزلے ، سونامی ، بارش اور تابکاری کے خطرناک اثرات!!
بین الاقوامی معیار میں کسی بھی جوہری حادثے کے حوالے سے خطرے کے سات درجے ہیں اس وقت فوکوشیما کے جوہری پلانٹ میں ہونے والے حادثے میں خطرے کا یہ لیول ماضی میں یو کرائن کے 1986ء میں ہونے والے بدترین چرنوبل حادثے سے صرف دو درجے کم ہے۔
منگل 29 مارچ 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یہ برطانیہ ہے…!!
بگڑے ہوئے طلباء کے لئے فوجی استاد تعینات کرنے کا فیصلہ۔ کم عمر لڑکیوں کی کیٹ واک اور پیمپر پارٹیز کیخلاف سخت اقدامات۔
ہفتہ 26 مارچ 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ریمنڈ ڈیوکی رہائی، کس نے کتنا کردار ادا کیا!!
دیت کی ادائیگی کے بعد ریمنڈ ڈیوس کی رہائی دراصل امریکی سفارت کاری کی شکست ہے کیونکہ جب ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کیلئے دیت کی ادائیگی کی گئی تو اعتراف جرم تھا۔
ہفتہ 26 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حامد سعید کاظمی کی گرفتاری!!
اس ”عاشقی“ میں عزت سادات بھی گئی۔ ایف آئی اے نے جو ریکارڈ پیش کیا اس کے مطابق حامد سعید نہ صرف اپنے اکاؤنٹس میں موجود فارن کرنسی کا کوئی قابل اعتماد ثبوت پیش کر سکے بلکہ ان کی انتظامی نااہلی کے باعث حاجیوں کیلئے حاصل کی گئی 11بڑی عمارتیں خالی پڑی رہیں۔
ہفتہ 26 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا راج!!
ریمنڈ ڈیوس پر احتجاج پس منظر میں۔ مارچ مہینہ اس لحاظ سے ہولناک ثابت ہوا کہ اب تک 120 افراد کو موت کے گھاٹ اتارا جا چکا ہے۔
جمعہ 25 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ریمنڈ کی رہائی پر شرعی قوانین کا اطلاق!!
دونوں مقتول نوجوانوں کے ورثاء کو 20کروڑ روپے سے بھی زائد کی رقم تقسیم کی گئی جبکہ امریکہ بہادر کا کہنا ہے کہ اس نے پاکستان میں ریمنڈ کی رہائی کے لئے کوئی رقم نہیں بھیجی، پھر سوال یہ ہے کہ دیت کی رقم کہاں سے آئی تھی۔
جمعہ 25 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدر کا پارلیمنٹ سے خطاب… اپوزیشن کا بائیکاٹ!!
مسلم لیگ (ن) اور (ق) کے درمیان برف پگھل سکتی ہے۔ پارلیمنٹ کے اجلاس کے بائیکاٹ کے فیصلے کے بعد کئی نئے امکانات نے بھی جنم لیا ہے چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں مسلم لیگ (ق) اور پیپلز پارٹی میں قربتوں کا جوتاثر پیدا ہوا تھا وہ بڑی حد تک دور ہو گیا۔
جمعہ 25 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
23مارچ 1940ء جب ایک تصوراتی ملک کا جغرافیہ تشکیل پایا۔
ہندو کی تنگ نظری مسلمانوں کو اس مقام پر لے آئی کہ وہ اپنی تہذیب وثقافت اور عزت وناموس کی حفاظت کے لئے ہندوستان میں اپنے لئے جداگانہ وطن کا مطالبہ کرنے لگے۔
بدھ 23 مارچ 2011 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
بابائے قوم، ہم شرمندہ ہیں!!
قائد اعظم محمد علی جناح پاکستان میں مساوات اور سماجی انصاف پر مبنی معاشرہ قائم کرنا چاہتے تھے۔ انہوں نے آزادی کی جنگ آئینی حدود میں رہ کر لڑی۔ دلائل اور براہین سے مخالفین کو قائل کیا، سرسپرد کو قانون عدادلت میں مات دی، سرشیفرڈ کو میز پر ہار دی، گاندھی جی کو بات چیت میں چت کیا اور ماؤنٹ بیٹن سے ہمسری منوائی۔
بدھ 23 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
23مارچ 1940ء سے 23مارچ 2011ء!!
آئیے، حقیقی معنوں میں پاکستانی بننے والے عمل کا حصہ بن جائیں۔ پاکستان کی زمین انتہائی زرخیز، قدرتی وسائل سے مالامال، موسموں کے حوالے سے بہت خوش قسمت ہے۔
بدھ 23 مارچ 2011 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
موبائل فون آسائش سے ضرورت تک!!
ملک میں اس وقت 9کروڑ 40 لاکھ موبائل فون ہیں۔ پاکستان موبائل استعمال کرنے والے ممالک میں نویں نمبر پر ہے۔
منگل 22 مارچ 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.