
Urdu Articles, Features and Interviews (page 290)
مضامین و انٹرویوز
-
عرب اسرائیل جنگ ناگزیرہے!
فلسطینی اتھارٹی یہودی بستیوں کی تعمیر قبول کرنے پر تیار تھی۔ وکی لیکس کے ذریعے یہ بات منظر عام پر آئی ہے کہ فلسطین اس شرط پر اپنے علاقے تک سے دستبردار ہونے کو تیار تھا کہ اسرائیل فلسطین کی جداگانہ اور آزادانہ حیثیت کو تسلیم کرلے۔
اتوار 20 فروری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بسنت ،فصل بہار کے آتے آتے کتنے گریبان چاک ہوئے…
رنگا رنگ موسمی تہوار جو انتظامی ناکامی کی نذر ہو گیا، ڈور پھرنے، ہوائی فائرنگ اور مختلف حادثات میں ہر سال متعدد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے تھے۔
اتوار 20 فروری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء
اس بار ورلڈ کپ کے جو میلے لگے ہیں۔ مگر ان حسین پھولوں میں کچھ کانٹے لگے ہیں۔
اتوار 20 فروری 2011
-
مال روڈ لاہور کی تاریخی عمارات!!
چیئرنگ کراس کے نکڑ پر ”فری میسن ہال“ کی عمارت آج بھی موجود ہے جسے ان دنوں ”جادو گھر“ کہا جاتا تھا۔ لاٹ صاحب کی کوٹھی (گورنر ہاؤس) دراصل اکبر بادشاہ کے ماموں زاد محمد قاسم خاں کامقبرہ تھا۔
ہفتہ 19 فروری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا جنرل (ر) پرویز مشرف کو گرفتار کیا جا سکے گا!!
صدر مملکت نے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے گول میز کانفرنس کے انعقاد کے سلسلے میں مشاورت مکمل کرلی ہے، کانفرنس کی کامیابی کا انحصار بڑی حد تک حکومت اور مسلم لیگ ن پر ہے جو پہلے ہی نواز شریف کے 10 نکاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کے لئے مذاکرات کررہی ہیں۔
ہفتہ 19 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
” ریمنڈ ڈیوس کپ“
پاک امریکہ تعلقات میں بہتری یا بگاڑ کا کھیل! امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے پاکستان کے ساتھ اپنے سٹریٹجک اتحاد کو مضبوط تر کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
ہفتہ 19 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جھگڑالو ساتھی… دل کے لئے خطرہ!!
پریشانیوں کو گھر یا ملازمت سے منسوب کیا جاتا ہے۔ لیکن جدید تحقیق سے ثابت ہو گیا ہے کہ دوست،ہمسائے اور دیگر ملنے جلنے والے بھی ڈپریشن اور دل کی بیماریوں کا باعث بن سکتے ہیں اگر وہ جھگڑالو ہوں۔
جمعہ 18 فروری 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عربوں میں سیاسی بیداری کی لہر!
اٹلانٹک سے خلیج تک پھیلے عربوں میں موجود غصہ آج باہر آ کرہا ہے، یہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران پہلا موقع ہے کہ وہ اپنے غصے کا کھل کر اظہار کرنے لگے ہیں۔
جمعہ 18 فروری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نسبت صلی اللہ علیہ وسلم، عافیت وکامیابی!!
”تو ہمیں سیدھا راستہ دکھا، ان کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا، نہ ان کا راستہ جن پر تیرا غضب ہوا اور نہ ہی گمراہوں کاراستہ۔“ (الفاتحہ7,6,5)
بدھ 16 فروری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایسے ہیں میرے نبیﷺ…!!
12ربیع الاول کو وہ بوریا نشین بادشاہ اس ہنگامہ خیز دنیا میں تشریف لایا جس نے فقیری میں بادشاہی کی جس نے محبت کی تلوار سے ملکوں کو ہی نہیں بلکہ دلوں کو بھی فتح کرلیا۔
بدھ 16 فروری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
14فروری گزر گئی تو کیا محبت بھی ختم ہو گئی؟؟
کیا ویلنٹائن ڈے پر کیے جانے والے عہدوپیماں اگلے ویلنٹائن ڈے تک قائم رہیں گے؟ محبت نہ تو ایک دن کی محتاج ہے اور نہ ہی محبت کوئی ریاضی کا سوال ہے کہ اس کے حل کیلئے کسی خاص فارمولے کی ضرورت ہوتی ہے۔
منگل 15 فروری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
واہ رہے امریکہ بہادر!!
دو معصوم پھڑکا دیئے کوئی خطا نہیں۔ گوری چمڑی والا ہے کوئی سزا نہیں۔
منگل 15 فروری 2011
-
اسلام ویلنٹائن ڈے اور ہم!!
آج ہمارے اخلاقی انحطاط کا یہ عالم ہے کہ ہم نے یہود ونصاریٰ کے رسوم و رواج اور غلیظ روایات کو خدائے پاک کے پاکیزہ احکامات پر ترجیح دے رکھی ہے جن میں بسنت ، نیو ایئر نائب اور ویلنٹائن ڈے جیسی قبیح اور غیر اسلامی رسومات نے اسلامی معاشرے سے اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا ہے۔
پیر 14 فروری 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آزادی کی گولڈن جوبلی، کویتی شہریوں کیلئے نقد رقم اور مفت راشن کا تحفہ!!
چاربیویوں اور40بچوں والے ایک شہری کیلئے 45 ہزار دینار کے انعام نے تہلکہ مچا دیا۔ غیر کویتی قومیں امیر کویت کی دریا دلی سے مستفید نہ ہونے پر مایوس ہو گئیں۔
ہفتہ 12 فروری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پشاور کے مضافاتی علاقوں میں بڑے آپریشن کی تیاریاں۔
صوبائی حکومت کے ذمہ دار اس عزم کا اظہار کرتے آ رہے ہیں کہ دہشت گردی کے واقعات حکومت اور عوام کے حوصلے پشت نہیں کر سکیں گے۔
ہفتہ 12 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تیونس اور مصر کے بعد پاکستان!!
بدعنوان سیاسی حکومتی کلچر انقلاب کی راہ ہموار کررہا ہے۔ لیکن اس جمہوری دور میں پاکستان کے مجموعی حالات تیونس اور متذکورہ بالا عرب ممالک سے مختلف نہیں بلکہ یہ کہنا مناسب ہے کہ عوامی غیض غضب کی زد میں آئے ہوئے عرب ممالک میں تو آمریت اپنے خالص رنگوں میں قائم ہے۔
ہفتہ 12 فروری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”ریمنڈ ڈیوس“ پر امریکہ کی سودے بازی!!
ایسا دکھائی دیتا ہے کہ امریکہ نے حکومت پاکستان کو ایسی دستاویزات فراہم کردی ہیں جو ڈیوس کو سفارتی استثنیٰ دلانے میں مدد گار ثابت ہوں گی، آنے والے دنوں میں صورتحال واضح ہو جائے گی کہ پاکستان امریکی دباؤ کو کس حد تک قبول کرتا ہے؟
ہفتہ 12 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایجنڈا سیاست، مفادات کا تحفظ!!
جمہوری سسٹم کے دوران ملک مسائل کی آگ میں کیوں جل رہا ہے!! موجودہ حالات میں پی پی پی، پنجاب کابینہ چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتی۔
جمعہ 11 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شمائلہ کا پولیس کی سنگینیوں تلے جنازہ!!
متوفیہ بچے کی ماں بننے والی تھی، ایک ساتھ دو زندگیاں ختم ہو گئیں۔ شمائلہ کنول کی خودکشی دراصل حکمرانوں کے لئے الارم ہے، حکومت کہتے ہی اس کو ہیں جو عدل کی قائل ہو اور عدلیہ کی تابع ہو۔
جمعہ 11 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قومی وسائل پر عوام کا حق، پنجاب حکومت کی بچت مہم!!!
حکمرانوں کو قومی خزانے پر بوجھ کم کرنا ہو گا۔ مختلف محکموں میں گریڈ بیس تک کی ساڑھے پانچ سو آسامیاں ختم کرنے سے 6ارب 10 کروڑ بچت ہو گی۔
جمعرات 10 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.