
Urdu Articles, Features and Interviews (page 291)
مضامین و انٹرویوز
-
حکمرانوں کا امتحان اب شروع ہوا!!
ریمنڈ کا عدالتی ریمانڈ ، امریکی رخسار پر طمانچہ۔ امریکی بھاگ دوڑ اور التجاؤں نے عالمی طاقت کا غرور خاک میں ملا دیا۔
جمعرات 10 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خانہ بدوش… آزاد منشن، پراسرار لوگ!!
انہیں شہریت کیوں نہیں ملتی!! خانہ بدوش شہری علاقوں میں کہیں نہ کہیں اپنا ڈیرہ جمائے رکھنے کے باوجود مختلف ناموں سے جانے جاتے ہیں، جیسے خانہ بدوش، پکھی واس، بنجارے اوڈھ اور جپسیز وغیرہ ۔
بدھ 9 فروری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
جین ڈکسن، وکی لیکس کے انکشافات اور پاکستان امریکہ دوستوں کو دھمکیاں دیتا اور انہی سے جنگ کرتا ہے۔
چین نے کہا، ساری باتیں علم پرمبنی نہیں ہوتیں کچھ مجبوراً لکھنا پڑتی ہیں۔
منگل 8 فروری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تانگے والا خیر منگدا!!
تانگے کی سواری قصہ پارینہ بن گئی!! آج سے نصف صدی پیچھے چلے جائیں جب شہروں میں اسی طرح گاڑیوں، رکشوں اور موٹرسائیکلوں کی بھرمار نہیں تھی، تب تانگہ ہی نقل وحمل کا ایک موثرذریعہ تھا۔
منگل 8 فروری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پولیس چھترول کلچر، تفتیش کا غیر قانونی ہتھکنڈہ!!
اب عوام بھی پولیس پر جوابی تشدد کرتی ہے۔ پولیس جاسوسی کی بجائے صرف تشدد سے جرم ثابت کرتی ہے۔
منگل 8 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی، امریکی دہشت گردوں کے رحم وکرم پر ملکی سلامتی کے ادارے کیا کررہے ہیں!
ڈرون حملوں سے امریکہ کی خوں آشامی کو تسکین نہیں ملی تو اس کے ”ڈیتھ سکواڈ“ نے شہروں میں گھس کر قتل عام شروع کردیا ہے۔
منگل 8 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صیہونیوں کا مذہبی جنون!!
اسرائیلی سیاست میں ربیوں کا عمل دخل بہت بڑھ چکا ہے۔ یہودی ربی اسرائیلیوں کی زندگی سے لے کر موت تک ہر معاملے میں دخل اندازی کرتے ہیں۔
اتوار 6 فروری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مصر میں بھی آمریت عوامی غیض وغضب کا نشانہ گئی!!
حسنی مبارک کے تیس سالہ دور اقتدار میں اس قدر مشکل وقت کبھی نہیں آیا۔ اب صورتحال یہ ہے کہ اگر حسنی مبارک کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا تو وہ لوگ بھی سڑکوں پر نکل آئیں گے جو ابھی تک خاموش ہیں۔
اتوار 6 فروری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”شرم تم کو مگر نہیں آتی“
عامر، آصف اور سرغنہ سلمان بٹ پر شجر ممنوعہ کا ٹیگ چسپاں!! سپاٹ فکسنگ کااعتراف، کروڑوں پاکستانی شائقین کے جذبات کا خون ہو گیا۔ آئی سی سی نے تو سزا سنا دی مگر دھرتی ماں کے ساتھ غداری کرنے کی سزا یہ تینوں ”غیرت مند“ خود تجویز کریں۔
اتوار 6 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یورپ کا مردِ بیمار…ترکی!!
یورپی یونوین کی ضرورت بن گیا۔ ترکی کی معیشت پورے یورپ کی معیشت سے مضبوط ہے اور ترکی واحد ملک ہے جس کی معیشت یورپ کے تمام ممالک سے مضبوط ہے، 2011ء میں بھی ترکی کا معاشی سفر اسی رفتار سے جاری رہے گا۔
ہفتہ 5 فروری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بی جے پی کی کشمیر میں ترنگا لہرانے کی مہم ناکام!!
63 برسوں سے بھارت اپنی خواہش پوری نہیں کر پایا۔ ہر اہم دن کے موقع پر کشمیری بھارتی ترنگے کو پھاڑتے، جلاتے، پاؤں تلے روندتے اور پاکستانی پرچم کو لہراتے، سلامی دیتے، سینے سے لگاتے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہیں۔
ہفتہ 5 فروری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کشمیریوں کی سوتیلی ماں!!
کشمیریوں کا جذبہ حریت مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔ پاکستان سے دوستی صرف کشمیر پر غاصبانہ قبضہ ختم کرنے سے پروان چڑے گی۔
ہفتہ 5 فروری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
5فروری، یکجہتی کشمیر کا دن!!
اس دن کے منانے کا مقصد یہ ہے کہ عالمی طاقتیں تحریک آزادی کشمیر کی طرف متوجہ ہوں اور اس کی بھرپور حمایت کریں تاکہ جنوبی ایشیاء میں امن کی ضمانت فراہم ہو سکے۔
ہفتہ 5 فروری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عالم اسلام میں بیداری!!
ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں دو پاکستانیوں کے قتل اور ایک شہری کوکچلنے کے واقعہ نے ملک بھر کو تشویش میں مبتلا کر رکھا ہے۔
جمعہ 4 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سپریم کورٹ، پی سی او ججز کیس!!
پی سی او ججز کی درخواستیں مسترد، ان پر 21 فروری کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ مشرف ، شوکت عزیز، سابق کور کمانڈرز کا معاملہ چیف جسٹس کے سپرد۔
جمعہ 4 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کیخلاف عالمی پراپیگنڈا جنگ!!
وکی لیکس جیسے ہتھکنڈوں کے پیچھے کون ہے؟ وکی لیکس نے پاکستانی قوم کو برانگیختہ کرنے کیلئے فوجی و سیاسی قیادت اور اداروں کے خلاف پراپیگنڈا شروع کیا۔
جمعرات 3 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ریمنڈ ڈیوس کی رہائی انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے؟
اس بات سے قطع نظر کہ ریمنڈ ڈیوس کیس کیا صورت اختیار کرتا ہے کہ یہ تو آنے والے چند دنوں میں واضح ہو ہی جائے گا لیکن اس میں اہم ترین بات یہ ہے کہ اس معاملے میں ہونے والے کسی بھی فیصلے کے اثرات پاکستان اور خصوصاً پنجاب کیلئے خاصے دور رس ہوں گے۔
جمعرات 3 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وطن کارڈ سکیم!!
بدعنوان عناصر فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ وطن کارڈ سکیم میں 38 ہزار فراڈ کے کیس ریکارڈ ہو چکے ہیں۔ اس سکیم کے تحت سینکڑوں لوگوں نے اپنے آپ کو مستحق ظاہر کر کے فائدہ اٹھایا۔
بدھ 2 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لائسنس ٹوکل!!
امریکہ پاکستان میں جو خطرناک کھیل کھیل رہا ہے اس کے امریکی گورے داڑھی، شلوار قمیض میں ملبوس، اردو، پشتو ودیگر علاقائی زبان میں ماہر ہونے کے بعد پورے ملک میں دندناتے پھرتے ہیں درجنوں مرتبہ جعلی نمبر پلیٹس کے ساتھ پکڑے گئے۔
بدھ 2 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وقت کی قدر کیے بغیر ترقی ممکن نہیں!!
وقت دولت سے زیادہ قیمتی ہے کیونکہ دولت کا حصول تو ممکن ہے وقت کا نہیں۔ حرص وطمع، ظلم وستم، قمار بازی، حق تلفی اور ناانصافی وہی لوگ کرتے ہیں جو وقت کی قدر نہیں کرتے۔
منگل 1 فروری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.