
Urdu Articles, Features and Interviews (page 292)
مضامین و انٹرویوز
-
ملکی معیشت بند گلی میں!!
حکومت کو غیر اعلانیہ ایمرجنسی کا سامنا۔ سابقہ حکومت کے دور اقتدار میں پلاسٹک منی کی گردش عام کرنے اور بین الاقوامی ایڈ حاصل کر کے مصنوعی زاویوں سے ملکی معیشت کی بحالی کے جعلی انڈیکیٹرز ظاہر کئے جاتے رہے اور عملاً معیشت تباہ کن صورتحال سے دوچار رہی۔
منگل 1 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تاریخ سے سبق!!
مسلمان حکمران اور بالخصوص عرب ممالک میں جمہوری ملکوں نے بادشاہت کا روپ دھار کر جو جوگل افشانیاں کی اس نے انسانیت کو بھی شرمسار کردیا، آج پوری دنیا کی نگاہیں مشرق وسطیٰ کے ممالک کی جانب لگی ہوئی ہیں۔
منگل 1 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تیزاب کے سمندر!!
سمندری جانداروں کی بقا خطرے میں پڑ گئی۔ سمندری پانی کی تیزابیت کیلشیم کو جمع ہونے سے روک دیتی ہے، اس کے علاوہ خول والے جانوروں کے خول آہستہ آہستہ گھلنا شروع ہو جاتے ہیں۔
اتوار 30 جنوری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی فوج کے سپرد کرنا کیوں ناگزیر ہے!
رینجرز اور پولیس کراچی میں تشدد کے خاتمے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں۔ جرائم پیشہ افراد کو سمری کورٹ اور فائرنگ سکواڈ کے ذریعے سزائیں ملنی چاہیں۔
ہفتہ 29 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہندو القاعدہ، امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ!!
امریکہ اور یورپ نے ہندو القاعدہ کو دانستہ نظر انداز کررکھا ہے۔ ہندو ہولو کاسٹ اب تک کروڑوں غیر ہندوؤں کو نگل چکا ہے۔
ہفتہ 29 جنوری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تیونس کا انقلاب، جو آمر اور اس کی باقیات کو بہا کر لے گیا۔
زین العابدین نے حکومت ختم کر کے 6ماہ کے اندر اندر نئے انتخابات کرانے کا اعلان بھی کیا لیکن عوام نے انہیں اقتدار اور ملک سے نکال کر دم لیا، اسے انقلاب یاسمین قرار دیا جا رہا ہے۔
ہفتہ 29 جنوری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کہیں پہ نگاہیں، کہیں پہ نشانہ!!
ایم کیو ایم کی پنجاب میں پنجہ آزمائی، مقتدر حلقوں کا روائتی کھیل۔ مسلم لیگ (ن) کا کردار محدود اورجماعتوں سے تصادم رکھنے کی منصوبہ بندی۔
جمعہ 28 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وفاقی کابینہ میں ردوبدل ممکن!!
کیا وفاقی حکومت اپنے اخراجات میں30 فیصد کمی کر سکے گی۔ حکومت ان 8 سرکاری کارپوریشنوں اور اداروں کی ری سٹرکچرنگ کیلئے آمادہ ہو گئی ہے جو ہر سال سبسڈی کے نام پر قومی خزانے سے اڑھائی سے تین سو ارب روپے ہڑپ کر جاتے ہیں۔
جمعہ 28 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزراء کی فوج ظفر موج!!
ہمارے 17 کروڑ آبادی والے اس ملک میں 20 سے 25 وزراء نظام حکومت باآسانی چلا سکتے ہیں تو پھر 100سے زائد وزیروں مشیروں کی کیا ضرورت ہے ہم دنیا کی تاریخ میں پہلی قوم ہیں جہاں اتنی کثیر تعداد میں کرپٹ اور بدعنوان وزراء وجود میں آئے ہیں۔
جمعہ 28 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی ، سیاسی جماعتوں کو مسئلے کا ادراک نہیں؟
مصلحتوں کی وجہ سے سکیورٹی اداروں کے افسران کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ ہر فریق اپنے سیاسی اثرورسوخ میں اضافہ چاہتا ہے ، غریبوں کی لاشیں مہرے کے طور پراستعمال کی جارہی ہیں۔
جمعہ 28 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بگڑے تعلقات کو کیسے سنوارا جائے!
ایک رومانی تعلقات کا سب سے اہم حصہ کیا ہوتا ہے؟ یہ اعتماد ہوتا ہے اور جب اس پر ضرب پڑتی ہے تو آپ اس کا بحال کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں، ایسا کرنا آسان نہیں ہوتا ہے اور ضروری نہیں کہ آپ ہر بار اس کوشش میں کامیاب بھی ہو جائیں۔
جمعرات 27 جنوری 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور ایک بار پھر خون میں نہا گیا!!
کراچی میں خود کش حملہ آور نے موٹرسائیکل پولیس وین سے ٹکرا دی۔ قیامت کے دلخراش مناظر، قوم اشکبار اور سوگوار حضرت علی ہجویری داتا گنج بخش کے عرس اور امام حسین کے چہلم کے موقع پر خودکش دھماکے کئے گئے۔
جمعرات 27 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کم عمری کی شادی، اس قبیح رسم کا خاتمہ کب ہو گا!!
کم عمربچوں کی منگنی یا شادی کو دنیا بھر میں تسلیم نہیں کیا جاتا۔ ونی اور وٹہ سٹہ جیسی رسوم کے ذریعے خواتین کو استحصال کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
بدھ 26 جنوری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
آن لائن مارکیٹنگ!!
مارکیٹنگ، مصنوعات کی فروخت اور زرمبادلہ کا بڑا ذریعہ۔ آپ صرف ایک بٹن دبا کر مصنوعات فروخت اور ان کی مارکیٹنگ کر سکتے ہیں۔
منگل 25 جنوری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
جعلی ادویات کی فروخت!
موت کے سودا گھناؤنے کاروبار میں مصروف۔ جعلی اور اصلی ادویات کی پیکنگ میں کوئی فرق نہ ہونے کے باعث پہچان مشکل ہو گئی۔
منگل 25 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغانستان کی تقسیم ناگزیر کیوں ہے!
امریکہ افغانستان کی جنگ پر اربوں ڈالر جھونک چکا ہے، کئی سو امریکی واتحادی فوجیوں کے تابوت افغانستان سے ان کے ممالک جا چکے ہیں لیکن اس کے باوجود امریکہ طالبان کا کمزور کر سکا ہے نہ ان کی پیش قدمی کو روک سکا ہے۔
اتوار 23 جنوری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
موسم کشمیریوں کے لئے جہنم بن گیا!!
سردیوں کا آغاز ہوتے ہی ان کے گھر جلا دیئے جاتے ہیں۔ بھارتی فوجی بچوں عورتوں اور بوڑھوں کو ساری رات برفیلے میدانوں میں کھڑا رکھتے ہیں۔
اتوار 23 جنوری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنرل کیانی کا بلوچستان ایجنڈا!
جو کام سیاستدانوں نے کرنے تھے فوج نے اپنے ذمہ اٹھا رکھے ہیں۔ ملکی یقادت نے بلوچوں میں احساس محرومی پیدا کیا، فوج نے بلوچوں کیلئے روزگار کے مواقع کا بندوبست کردیا ہے۔
ہفتہ 22 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی ، کیا آپریشن سے مسئلہ کا حل نکل سکے گا۔
تشدد کی حالیہ لہر چالیس کے لگ بھگ انسانی جانیں لے چکی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد ، وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ کے ساتھ اجلاسوں کے بعد آپریشن کا حکم دیا ہے۔ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر سات روز کے لئے پابندی عائد کر کے گڑبڑ سے متاثرہ علاقوں میں کریک ڈاؤن کیا گیا۔
ہفتہ 22 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گرد بھارت!!
دنیا کو بھارت کا مکروہ چہرہ نظر کیوں نہیں آرہا!! ”وشوا ہندو پریشد“ اور ”بجرنگ دل“ دہشت گردی کی تربیت یافتہ تنظیمیں ہیں جو متعدد چھوٹی تنظیموں کو نہ صرف استوار کرتی ہیں بلکہ دہشت گردی کیلئے سرمایہ بھی فراہم کرتی ہیں۔ اس قسم کی تنظیموں میں رام سینا، سناتن، سنستھا، درم شکتی سینا، جاگرن سمیتی اور ابھینو بھارت وغیرہ شامل ہیں۔
ہفتہ 22 جنوری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.