
Urdu Articles, Features and Interviews (page 301)
مضامین و انٹرویوز
-
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا اصل مجرم بے نقاب!!
افغان حکومت نے دوبارہ مشرف حکومت کو عافیہ واپس کی جسے انہوں نے امریکیوں کے حوالے کردیا۔ مشرف حکومت کی ایما پر ہی بگرام جیل میں عافیہ صدیقی پر بے پناہ تشدد کیا گیا اور امریکی پانچ سال بعد اس نتیجے پر پہنچے تھے کہ ڈاکٹر عافیہ ایک معصوم خاتون ہیں۔
اتوار 3 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عبدالقیوم جتوئی کا چھکا!!
ان کے دل میں کرپشن کا جو نرم گوشہ ہے وہ نیا نہیں کوئٹہ میں طلال بگٹی کے ڈیرے پر فوج اور چیف جسٹس کے خلاف ریمارکس دے کر اور کرپشن کے حق میں بارد گریبان دے کر جیالوں کے دلوں میں جو مقام ومرتبہ پیدا کیا تھا وہ مصلحت اندیش جیالے وزیراعظم نے استعفیٰ لے کر ختم کرنے کی کوشش کی۔
جمعہ 1 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عوامی جمہوری چین کا قومی دن!!
عوامی جمہوریہ چین پاکستان کا ایک قریبی دوست جس نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کی دامے درمے سخنے ہر ممکن مدد کی۔
جمعہ 1 اکتوبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شطرنج کا کھیل ابھی ختم نہیں ہوا!!
بادشاہ اور پیاروں کے جانے کا وقت کب آئے گا!! ریاستی اداروں میں تصادم، جمہوری نظام کو لاحق خطرات تین بڑوں کی ملاقات میں تحفظ جمہوریت کا اعلان۔
جمعہ 1 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمہوریت کو درپیش خطرات ذمہ دار کون!!
حکومت عدلیہ محاذ آرائی شہادت کا راستوں کیوں اختیار کیا گیا!! کیا حالات مڈٹرم انتخابات کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
جمعہ 1 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بابری مسجد تنازعے کا فیصلہ!!
ایک تاریخی قضیے کا حل یا کشمیر میں جاری تحریک حریت کو سبوتاژ کرنے کی کوشش؟ بھارت میں بابری مسجد کا معاملہ عرصہ دراز سے متنازعہ چلا آ رہا ہے، مسلمانوں کی قدیم عبادت گاہ بابری مسجد کو جنوبی ہندوؤں نے 6دسمبر 1992ء کو منہدم کردیا تھا اور اس کی جگہ مندر تعمیر کرنے کی کوشش کی جس پر فسادات پھوٹ پڑے۔
جمعرات 30 ستمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب کا قدیمی شہر، جہلم جہاں سکندر نے پورس کو شکست دی!
جہلم کو پاکستان کا بازوئے شمشیر زن کہا جاتا ہے۔ انگریزوں کو ریلوے اسٹیشن کے مقام پرکی کھدائی کے وقت بکرماجیت کے دور کے جواہرات ملے۔
جمعرات 30 ستمبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ، چین کا بھارت کو سخت پیغام۔
چین نے بھارتی جنرل جسوال کو ویزہ دینے سے انکار کر کے کشمیریوں کی جدوجہد کو تسلیم کرلیا ہے اب کشمیریوں کو منزل قریب نظر آنے لگی ہے۔
جمعرات 30 ستمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان نے مجھے کیا دیا!!
نئی نسل کو وطن عزیز کی قدروقیمت بتانے والا ایک خونابہ فشاں نوحہ!! ایک ہم ہیں خدا نے ہمیں دنیا کا سب سے بڑا اسلامی ملک دیا ہے لیکن ہم نے اپنی حرکتوں سے اسے توڑ کر رکھ دیا، جو بچا ہے اس کے بارے میں بھی کہتے ہیں کہ اس کا کیا فائدہ!!
بدھ 29 ستمبر 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان ریلوے تباہی کا ذمہ دار کون ہے!!
قیام پاکستان کے وقت سب سے مضبوط، فعال اور منافع بخش ادارہ ریلوے ہی تھا۔ ہر سال کرائے میں دو تین بار اضافہ کرنے کے باوجود ریلوے کا خسارہ کم نہیں کیا جا سکا۔
بدھ 29 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ارتھ 2100!
سوچنے کی بات تو یہ ہے کہ زمینی ماحول کی اس تباہی میں تمام ممالک اور اقوام حصہ دار ہیں تاہم تیسری دنیا کے ممالک کا حصہ اس تباہی میں صنعتی ممالک کا عشر عشیر بھی نہیں ہے، صنعتوں سے نکلنے والا دھواں اور مختلف گیسیز اوزون کی تہ کو تہ وبالا کرنے میں پیش پیش ہیں۔
بدھ 29 ستمبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکہ میں 86سال قید کی سزا!
اگر عافیہ صدیقی کو رہا کرانا اور آئندہ اپنی بیٹیوں کو اس صورتحال سے بچانا ہے تو پھر ہمیں ایک متحد طاقت بن کر دنیا کے سامنے آواز اٹھانا ہو گی۔
بدھ 29 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ میں مسلمان اچھوت!!!
مسلمان ٹیکسی ڈرائیورز کے قتل نے مسلمانوں میں عدم تحفظ کی فضا بڑھا دی ہے۔ امریکی مسلمان ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہیں کیا کبھی انہیں بھی امریکی معاشرے میں قبول کیا جائے گا۔ آج کل ہر امریکی مسلمان دوسرے سے یہی پوچھ رہا ہے کہ ہم کب سڈنی یا کینیڈا منتقل ہو رہے ہیں۔
پیر 27 ستمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈاکٹر عافیہ صدیقی …!
امریکی زندانوں میں قید ایک پاکستانی بیٹی کا نوحہ۔ ناکردہ گناہوں کی 86سال قید کی سزا، شیم…شیم۔ کراچی سے اغوا ہونے والی پاکستانی شہری افغانستان کی بدنام زمانہ بگرام جیل کس طرح پہنچی۔
پیر 27 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا…!
ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر کوئی الزام تھا بھی تو ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اس کا مقدمہ پاکستان میں چلتا یا افغانستان میں چلتا نہ کہ امریکہ میں کیونکہ ان کی گرفتاری یہاں سے عمل میں آئی تھی، کتنے دکھ اور افسوس کا مقام ہے کہ بھیک کی چند کوڑیوں کی خاطر وطن کی بیٹی کی حرمت داؤ پر لگا دی گئی۔
پیر 27 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بیوی کی تابعداری اسی میں بھلائی ہے…!
شادی ہوتے ہی سائر بلند پرواز کے پرکٹ جاتے ہیں۔ عقل مند شوہر وہ ہے جو بیوی کو ”نہ“ کہتے ہوئے بھی سو بارسوچتا ہے۔
ہفتہ 25 ستمبر 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ترک آئینی ریفرنڈم…!
مجوزہ آئینی پیکج سے ترکی میں جمہوریت مضبوط ہو گی اس حالیہ ریفرنڈم کے نتائج کی بدولت حکمران جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی فوج اور عدلیہ پر مکمل کنٹرول رکھ سکے گی۔
ہفتہ 25 ستمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”انتہا پسند صرف مغربی ممالک کے لئے نہیں مسلمانوں کیلئے بھی خطرہ ہیں“
گراؤنڈز یرو سے مسجد کا مقام تبدیل ہوا تو انتہا پسند عناصر فائدہ اٹھا سکتے ہیں اتنی مخالفت کا علم ہوتا تو مسجد کی تعمیر کا اعلان نہ کرتا مگر اب یہ ترک بھی نہیں کیا جا سکتا، 99فیصد سے زائد مسلمان انتہا پسندی سے نفرت کرتے ہیں، نیو یارک کے امام فیصل عبدالرؤف۔
ہفتہ 25 ستمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گردے برائے فروخت!!
قانون سازی سے قبل سالانہ چار، پانچ ہزار کیسز سالانہ سامنے آتے تھے۔ مکروہ کاروبار سے منسلک افراد ہزاروں روپے میں خرید کر گردے لاکھوں میں بیچتے ہیں۔ پاکستان کو گردوں کی خریدوفروخت کی عالمی منڈی کہا جاتا ہے۔
ہفتہ 25 ستمبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھگوڑا بادشاہ!!
وطن عزیز ہمیشہ سے ایسے حکمرانوں کے نرغے میں رہا ہے کہ جن کے شاہانہ ٹھاٹھ باٹھ اور امیرانہ محلات دیکھ کر ان پہ امیر ملکوں کے بادشاہوں کا گمان ہوتا ہے۔ تقریباً ہر دوسرا حکمران حکومت کو اپنا خاندانی ورثہ اور سسرال کا مال سمجھ کر استعمال کرتا چلا آیا ہے۔
جمعہ 24 ستمبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.