
Urdu Articles, Features and Interviews (page 307)
مضامین و انٹرویوز
-
طوفان نواح سے جنگ عراق تک!!
عراق صدیوں سے عذابوں کا سامنا کررہا ہے۔ عراق کو پہلی انسانی تہذیب کی آماجگاہ سمجھا جاتا ہے۔ یہاں کئی تہذیبوں نے جنم لیا، اسے انبیاء کی سرزمین بھی کہا جاتا ہے، صدام حسین کے دور میں عراقی بہت خوش وخرم زندگی گزار رہے تھے، صدام بے شک ایک جابر حکمران تھے۔
اتوار 1 اگست 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
انسداد دہشت گردی ایکٹ کا ترمیمی بل…!
اس بل کے تحت اب صوبائی حکومتوں کے ساتھ ساتھ وفاقی حکومت بھی دہشت گردی کے الزام میں کسی شخص کو حراست میں رکھنے کا حکم دے سکے گی، کسی بھی مشکوک شخص کو 90دن تک نظر بند رکھا جا سکے گا، وفاقی حکومت کسی بھی شخص کی ٹیلی فون کالز اور پیغامات ریکارڈ کرنے کا حکم دے سکے گی۔
اتوار 1 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وادی کی موجودہ صورتحال بڑے دھچکے سے کم نہیں، مجھے کانگریس کی مکمل حمایت حاصل ہے
حالات سدھارنے کیلئے ہم نے جو ضروری سمجھا وہ کیا، اخبارات کی اشاعت جان بوجھ کر ہم نے نہیں روکی بلکہ حالات ہی کچھ اس طرح کے تھے کہ اور لوگوں کے ساتھ صحافیوں کی نقل وحمل بھی ناممکن ہو گئی تھی جموں وکشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کے ساتھ اردو پوائنٹ کے نمائندہ خصوصی اور معروف کشمیری صحافی وقلمکار صریر خالد کا وادی کی موجودہ صورتحال بارے گفتگو۔
اتوار 1 اگست 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوئس بنکاری، خفیہ نظام ختم ہونے والا ہے!!
ان بنکوں کو بدعنوانی اور لوٹ مار کی دولت رکھنے کے لئے محفوظ ترین سمجھا جاتا ہے۔
اتوار 1 اگست 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی برانڈ جمہوریت!
یہی ملکوں کو بدعنوانی کی راہ پر ڈالتی ہے۔ عراق میں سب سے زیادہ تباہی پھیلانے والا ہتھیار امریکی برانڈ جمہوریت ہی ہے۔
ہفتہ 31 جولائی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چوتھا وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کا قیام!
راجہ فاروق حیدر کی اقتدار سے علیحدگی، پارلیمانی پارٹی اور مرکزی وزارت امور کشمیر پر سازش کا الزام۔
جمعہ 30 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مارگلہ کی پہاڑیوں میں طیارے کا حادثہ!
حادثے کا شکار ہونے والا بدقسمت طیارہ مانچسٹر سے آتے ہوئے ترکی میں ایندھن لینے کے بعد کراچی سے اسلام آباد آرہا تھا۔ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، کنفرم سیٹ ہونے کے باوجود عین آخری لمحے پروگرام کی تبدیلی سے کچھ افراد کی زندگی بچ گئی۔
جمعہ 30 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مارگلہ کی پہاڑیوں میں مسافر طیارہ تباہ… کیا حادثے کی وجوہات سربستہ راز رہیں گی!!
اسلام آباد ایئرپورٹ کا شمار موسم کے لحاظ سے مشکل ترین ہوائی اڈوں میں ہوتا ہے۔ کیا حادثہ خرابی موسم کے باعث پیش آیا، حادثہ کی تحقیقات میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں، کیا اسلام آباد ایئر پورٹ بلندی سے دیکھنے کی سہولیات ہیں۔
جمعہ 30 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بدلتی رت اور فیشن!!
شوخ رنگوں کے ٹراؤزر کی نوجوان نسل میں مقبولیت موسم گرما میں دھوپ کے چشموں کا استعمال بھی فیشن کا حصہ بن جاتا ہے، آنکھوں کو دھوپ کی شدت سے محفوظ رکھنے کے لیے سن گلاسز استعمال کیے جاتے ہیں۔
جمعرات 29 جولائی 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
12اکتوبر اور چوہدری برادران!!
مسلم لیگ ن کو دھڑوں میں تقسیم کرنے کی کوشش چوہدری پرویز الٰہی نے گزشتہ دنوں ایک نجی ٹی وی چینل پر انٹرویو دیتے ہوئے یہ انکشاف کیا کہ 10دسمبر 2000 ء میں جب نواز شریف جدہ جلاوطن ہوئے تو اس سے پہلے چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی سمیت متعدد لوگ پارٹی سے نکال دیئے گئے تھے۔
جمعرات 29 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر جل رہا ہے…!!
گو کہ سرینگر سے نئی دہلی تک کے سرکاری حلقوں کی نظر میں کشمیر کی موجودہ صورتحال کشیدہ مگر زیر قابو ہے تاہم زمین پر جنت کہلایا جاتا رہا یہ علاقہ آج پھر جیسے شعلوں کی نظر ہو گیا ہے اور یہاں کی کشیدہ صورتحال سرکار کے قابو سے باہر ہے۔
بدھ 28 جولائی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیصل آباد کچہری میں توہین رسالتﷺ کے ملزمان کا قتل، پس پردہ حقائق!
واقعہ کے فوری بعد عیسائی این جی اوز اور اس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے لیڈرز نے واقعہ کی تفصیلات میں جائے بغیر احتجاجی مظاہرے شروع کردیئے اور عیسائی اکثریت رکھنے والے محلوں کے قریب مسلمان آباد پر پتھراؤ شروع کردیا۔
بدھ 28 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ان دیکھے زخموں کی کہانی!!
دہشت گردی کی جنگ لڑنے والے اتحادی فوجیوں کی داستان غم۔ جن کے پاس ہتھیاروں کی کمی ہے اور نہ دواؤں کی لیکن ذہنی سکون عنقا ہو چکا ہے۔
منگل 27 جولائی 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کچھ ٹرینیں بند ہیں کچھ بند ہو جانے کو ہیں!!
پاکستان ریلوے کا ماٹو” رفتار، خدمت، حفاظت“ ہے۔ مگر بدقسمتی سے اب پاکستان ریلوے اپنے ماٹو کا ضد بن چکا ہے۔
منگل 27 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شب برات…مانگ لے آج کی رات!!
شعبان کی پندرہویں شب… دعاؤں اور التجاؤں کی رات… اپنے پروردگار سے مانگنے کی رات، دعاؤں کی قبولیت، خطاؤں کی بخشش ، دنیا وآخرت کی بھلائی، غرض ہر وہ چیز جو مانگنا چاہتے ہیں آج مانگ لیں اور بلا جھجھک مانگیں کیونکہ دینے والا ایسا ہے۔
منگل 27 جولائی 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”ہمیشہ دیر کردیتا ہوں“
وقت کی ناقدری کو عادت کیوں بنا لیا!! وقت کی قدر نہ کرنے والے پیچھے رہ جاتے ہیں۔ تقریب کے بروقت آنے والے کو فارغ سمجھا جاتا ہے ، تقاریب یا محفلوں میں تاخیر سے آنا فیشن بن چکا ہے۔
پیر 26 جولائی 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملک بھر میں بارشیں اور سیلاب !!
برساتی ندی نالوں میں تجاوزات کی وجہ سے بارش کا پانی شہر میں سیلابی صورت حال پیدا کرتا ہے۔ درجنوں دیہات زیر آب، ہزاروں افراد کا ملک کے دیگر علاقوں سے رابطہ کٹ گیا۔
پیر 26 جولائی 2010
-
بے حجاب فرانس!
اسپین کے بارسلونا سمیت تین شہروں میں اسکارف اور حجاب پر مکمل پابندی لگی، پھر سلسلہ آگے بڑھا تو بیلجیم کی پارلیمنٹ نے بھی نقاب پر پابندی کا بل منظور کردیا۔ جرمنی میں خاتون ٹیچر کو اسکارف پہننے پر ملازمت سے منع کردینا بھی زیادہ پرانی مثال نہیں۔
پیر 26 جولائی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طالبان…صدر اوبامہ کیلئے حقیقی خطرہ!!
اوبامہ نے تسلیم کیا ہے کہ افغانستان میں امریکی جنرل ان کیلئے کوئی مسئلہ نہیں بلکہ طالبان اور ان کے اتحادی ان کیلئے شدید خطرہی ہیں، بالآخر طالبان کیساتھ انہیں گفتگو کرنا پڑے گی۔
ہفتہ 24 جولائی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زندگی کا ایک دن (Life in a Day)
زندگی کا ہر روز تیری ڈائری کا ایک ورق اور تاریخ کا ایک باب ہے۔
ہفتہ 24 جولائی 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.