
Urdu Articles, Features and Interviews (page 308)
مضامین و انٹرویوز
-
گندم مافیا، جس نے غریبوں کو فاقوں پر مجبور کردیا!
ہمارے چھوٹے کسان کو ”باردانہ“ حاصل کرنے کے لیے رشوت دینا پڑتی ہے۔ حکومت بہتر اقدامات سے غریب کو فائدہ پہنچا سکتی ہے۔ گندم کی بروقت درآمد سے آٹے کی قیمت 50 فیصد کم ہو سکتی ہے۔
ہفتہ 24 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آؤ حج پر چلیں…!!
حکومت نے اس بات کی پرواہ کئے بغیر کہ کوئی ادا کر پائے گا یا نہیں، اس سال حج کے لیے درخواستیں جمع کروانے والوں پر 38 ہزار روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا۔
ہفتہ 24 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پارلیمانی اختلافات اور قوم پرستوں کے درمیان بڑھتی ہوئی دوریاں!!
حبیب جالب اور مولا بخش دشتی کے قتل پر بلوچستان سوگوار ہے۔ حقوق بلوچستان پیکج روایتی تاخیری حربوں کی وجہ سے افادیت کھو رہا ہے ریلوے کی زبوں حالی کا بہانا بنا کر لوگوں کو ملک کے دوسرے حصوں سے مزید دور کردیا جائے گا۔
جمعہ 23 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کی ہٹ دھرمی!!
خطے کے عوام کی خواہشات پوری نہ ہو سکیں۔ مذاکرات ایک بار پھر ناکام۔
جمعہ 23 جولائی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جعلی ڈگری ڈرامہ، کیا ڈراپ سین مڈٹرم انتخابات ہیں!!
ایچ ای سی کے چیئرمین نے بھائی کی رہائی کی قیمت ادا کی۔ جعلی ڈگریوں کا گند صاف کرنے کے لیے قائمہ کمیٹی ایجوکیشن کے چیئرمین کا عزم صمیم!!
جمعہ 23 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جاپان بھارت سول ایٹمی معاہدہ!!
ایٹمی آگ میں جلنے والا ملک اب دوسروں کو بھی جلائے گا۔ جاپان معمولی معاشی فائدے کے لیے کئی دہائیوں پر مبنی موقف سے روگردانی کررہا ہے۔ جاپانی عوام کی اکثریت بھارت کے ساتھ ایٹمی معاہدے کی مخالف ہے۔
منگل 20 جولائی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ ہم سے نفرت کیوں کرتا ہے!!!
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو غیر مشروط طور پر امریکہ کا اتحاد ہے۔ امریکہ مجاہدوں کو بے یارومددگار نہ چھوڑتا تو یہ شتر بے مہار کی طرح نہ ہو جاتے۔ سڑکوں پر مردہ باد امریکہ کے نعرے لگانے والے بھی دل میں امریکی ویزا کی تمنا رکھتے ہیں۔
ہفتہ 17 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گردی، کیا یہ صرف پنجاب کا مسئلہ ہے!!
جنوبی پنجاب نو گو ایریا نہیں، وہاں دہشت گردوں کی آمدورفت باآسانی مانیٹر کی جا سکتی ہے،سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ دہشت گردی کے ان واقعات کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟؟ کون سی قوتیں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی سازش کررہی ہیں؟؟
ہفتہ 17 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک بھارت وزرائے خارجہ میں ناکام مذاکرات …!
مذاکرات کا اونٹ صحیح کروٹ جب ہی بیٹھ سکتا ہے جب بھارتی سیاسی عسکری قیادت اپنی ہٹ دھرمی کے بلندوبالا میناروں کو زمیں بوس کرتے ہوئے محض تفریحاً مذاکرات ، مذاکرات نہ کھیلے۔
ہفتہ 17 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور پر بغداد کی پھبتی!!
ایوان صدر اور ان کے مصاحب نے سیاسی مخالفین کو تختہ مشق بنا لیا۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پنجابی طالبان کی اصطلاح اورمرکز، صوبے کے درمیان بداعتمادی کی کوشش کو ناپسند کرتے ہیں۔
جمعہ 16 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رانا ثناء اللہ سے ثناء اللہ مستی خیل تک!!
سنی اتحاد کونسل کا مسلم لیگ ن کی قیادت پر عدم اعتماد۔ پنجاب اسمبلی میں میڈیا کے خلاف اور حق میں قراردادوں کی منظوری۔
جمعہ 16 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مہمند ایجنسی میں دہشت گردی کی تازہ لہر کا نشانہ!!
دعوؤں کے برعکس دہشت گرد عوامی مقامات کو ہدف بنا رہے ہیں، طالبان کے نام سے سکیورٹی اہلکاروں کو اغواء اور زیر حراست ساتھیوں کی رہائی کے پیغامات ارسال کئے جاتے ہیں۔
جمعہ 16 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امام خمینی کی شخصیت اور انقلاب اسلامی ایران کی خطے میں مثال نہیں ملتی۔
تہران کی شاہرائیں عروس البلاد، عوام کے چہرے پرسکون اور انقلابی جذبہ جواں ہے۔ ایران میں پاکستان کے متعلق خدشات رفع کرنا دونوں ممالک کی قیادت کی ذمہ داری ہے۔ انقلاب کی سرزمین پر سفر ایران کے تاثرات۔ آخری قسط
جمعہ 16 جولائی 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
پنجاب میں معیاری طبی سہولتوں کا فقدان!
غیر ضروری قوانین پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔ کسی بھی وفاقی اور صوبائی محکمہ میں ملازمت حاصل کرنے والے افراد کیلئے دیگر شرائط کے ساتھ ایک بنیادی شرط یہ عائد کی جاتی ہے کہ وہ نوکری شروع کرنے سے پہلے منظور شدہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے جسمانی صحت کا سرٹیفکیٹ بنوا کر لائیں۔
جمعرات 15 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میک کرسٹل کی برطرفی!
جنگ جیتنے کیلئے جنرل نہیں پالیسی بدلی جائے!! جنگ جیتنے کیلئے زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسی بنانے کی ضرورت ہے
جمعرات 15 جولائی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسلامی فن تعمیر کا عظیم شاہکار، شیخ زائد مسجد ابوظہبی!
پیتل اور تانبے کی کشیدہ کاری پر 24قیراط سونے کا پانی چڑھایا گیا ہے۔ مسجد میں ایک وقت میں چالیس ہزار نمازی نماز ادا کرسکتے ہیں۔
جمعرات 15 جولائی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
موسم برسات کھانے پینے میں احتیاط !!
موسم برسات (برسات سے پہلے برسات) جسے پوری برسات کہتے ہیں شروع ہو چکا ہے، اس موسم میں پنکھے کی ہوا میں بھی پسینہ آتا ہے جبکہ اے سی کمرے کو ٹھنڈا یخ کردیتا ہے۔
بدھ 14 جولائی 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ داتا دربار!!
دہشت گردوں کی شناخت ضروری ہے ورنہ…!! داتا دربار پرخوں آشام حملے کے بعد چھڑنے والی بحث نے دہشت گردوں کی پہچان کا شعور اجاگر کرنے کی کوشش شروع کردی ہے۔
منگل 13 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امام خمینی کی شخصیت اور انقلاب اسلامی ایران کی خطے میں مثال نہیں ملتی۔
تہران کی شاہرائیں عروس البلاد، عوام کے چہرے پرسکون اور انقلابی جذبہ جواں ہے۔ ایران میں پاکستان کے متعلق خدشات رفع کرنا دونوں ممالک کی قیادت کی ذمہ داری ہے۔ انقلاب کی سرزمین پر سفر ایران کے تاثرات۔ قسط نمبر 1
منگل 13 جولائی 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
پنجاب اسمبلی کی میڈیا کے خلاف قرار اداد!!
چور کو چور کہنا ہی میڈیا کا جرم ٹھہرا، جس کی پاداش میں سیاسی جماعتوں نے کہا کہ اگر جمہوری حکومت نہیں رہی تو میڈیا بھی نہیں رہے گا۔
پیر 12 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.