
Urdu Articles, Features and Interviews (page 309)
مضامین و انٹرویوز
-
ڈگری ڈگری ہوتی ہے خواہ اصلی ہو یا جعلی!!
وفاقی وزیر تعلیم جناب سردار آصف علی کے مطابق جعلی ڈگریوں سے کوئی قیامت نہیں آ گئی کوئی انہیں بتائے کہ ہم بتائیں کیا! سردار صاحب ! یہاں بات جعلی ڈگری لینے کی نہیں، بلکہ بات اس جعل سازی کی ہے جو ان ارکان اسمبلی نے کی ہے۔
پیر 12 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شب معراج…تحفہ خاص
حضرت محمدﷺ کے استقبال کیلئے کائنات کے پورے نظام کو روک دیا گیا۔ بیت المقدس میں حضرت جبرئیل نے اذان دی اور تمام انبیاء کرام نے پیارے نبیﷺ کی امامت میں نماز ادا کی۔ پاک ہے وہ ذات اپنے خاص بندے کو جو لے گئی، رات میں مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک: القرآن۔
جمعہ 9 جولائی 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
افسوس ناک واقعات میں میڈیا کا کردار!!!
حاشیہ آرائی یا سنسنی خیزی! اس کی ذمہ داری افراد اور ذرائع ابلاغ پر عائد ہوتی ہے کہ لوگوں میں سماجی شعور کو بیدار کریں۔
جمعہ 9 جولائی 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی بحران اور عدلیہ!!!
حکومتی وزراء کی بھاگ دوڑ نتیجہ خیز ہو سکے گی یا جمہوری حکومت میں احتسابی عمل!! شہباز شریف آپریشن کے نہیں گورننس کے قائل ہیں، انتظامی تبدیلیاں شروع، اہلسنت سے مسلم لیگ ن کے فاصلے بڑھانے کی سازش کارگر نہ ہو سکی۔
جمعہ 9 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وکلاء میں حکومتی لابنگ، ،نواز شریف کا عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان۔
حامیوں میں کروڑوں روپے تقسیم کئے جانے پر اپوزیشن اور وفاقی وزیر قانون کا ایک دوسرے پر الزام سیاسی ماحول کا درجہ حرارت بڑھ گیا، مسلم لیگ ن حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کیلئے بہت کچھ کرنے کو تیار ہے۔
جمعہ 9 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم!!
قیام امن کی راہ میں بڑی رکاوٹ!! فریڈم فوٹیلا پر اسرائیلی فوجی کارروائی کا مقصد امریکہ کو یہ باور کرانا تھا کہ وہ اپنے مقاصد کے حصول کی خاطر کسی بھی سطح پر جا سکتا ہے۔ بش نے یہودیوں کو کھلی چھٹی دے رکھی تھی۔
جمعرات 8 جولائی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خودکشیوں کا بڑھتا ہوا رجحان روک تھام کیسے ممکن ہے!!
ستم ظریفی تو یہ ہے کہ جو سیاسی جماعتیں دین کے نام پر سیاست کرتی ہیں، انہیں یورپ میں اسلامی اقدار کی راہ میں حائل رکاوٹیں تو نظر آتی ہیں لیکن اپنی عوام کی بھوک، غربت، افلاس، بیماری اور جہالت نظر نہیں آتی۔
جمعرات 8 جولائی 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
داتا دربار میں خودکش حملے، پاکستان میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات!
طالبان سے مذاکرات کا مطلب امریکہ کی ناراضگی اور طالبان کو پورے پاکستان میں قدم جمانے کی اجازت دینا
بدھ 7 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لیڈر کہاں ہیں!
قوم اندھیروں میں ٹامک ٹوئیاں مارہی ہیں۔ یوسف رضا گیلانی صاحب بصیرت رہنما کے طور پر پہچان نہیں بنا سکے۔ نگاہیں نواز شریف پرمرتکز، لیکن وہ بھی مصلحت کا شکار ہیں۔
بدھ 7 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور ، ٹریفک جام کہاں ہے!!
شہریوں کو بروقت آگاہ کرنے کا نظام۔ قرطبہ چوک سے قینچی امرسدھو تک بسوں اور سائیکل سواروں کیلئے علیحدہ لین تعمیر کی جائیں گی۔
منگل 6 جولائی 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی ڈرون حملے !!
ہم کب جاگیں گے؟؟ صرف اس سال یعنی 2010ء کے پہلے چھ ماہ میں تقریباً 50 ڈرون حملوں میں ساڑھے تین سو کے لگ بھگ افراد کو خاک وخون میں نہلایا جا چکا ہے
پیر 5 جولائی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محبت فاتح عالم!!
کراچی میں کچھ عرصے سے خراب حالات کی جو روایت دوبارہ شروع ہوئی ہے اس میں بڑی سمجھداری اورصبر سے ایک دوسرے کو برداشت کی ضرورت ہے کہیں قبضہ مافیا، کہیں ٹارگٹ کلنگ اور کہیں لسانی فسادات کے ذریعے اس شہر کے امن کو تباہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
جمعرات 1 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب ،تعلیم کے نام پر تعلیمی بربادی!!
حکومت پنجاب کے مشیروں کی غالت تعداد، درحقیقت حکومت کے مسائل اور عوام کی مشکلات دور کرنے کی بجائے انہیں الجھانے، حکمران پارٹی کو نامقبول بنانے اور سیاسی اعتبار سے شدید نقصان پہنچانے کی جانب دھکیل رہی ہے۔
منگل 29 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں!!
کیا آپ نے کبھی آسمان کی بلندیوں سے کسی پرندے کو 241کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اپنے شکار پر جھپٹتے دیکھا ہے؟ اگر نہیں دیکھا تو آنکھیں بند کیجئے اور اس رفتار کا تصور کر کے سوچئے کہ شاہین کو پرندوں کی دنیا کا بادشاہ کیوں کہتے ہیں!!
منگل 29 جون 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
برما کے مسلمانوں کی مشکلات میں اضافہ!
لاکھوں مسلمان بنگلہ دیش تھائی لینڈ کے مہاجر کیمپوں میں مقیم ہیں۔ حکومت روہنگیا مسلمانوں کا علاقائی تشخص ختم کرنے کیلئے مختلف حربے استعمال کررہی ہے۔
ہفتہ 26 جون 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”حماس“ صہیونیت کیخلاف آخری چٹان!!
یہودی قوم کے بچے مسلمان کے خلاف نفرت، دشمنی، انتقام اور خون ریزی کی آگ بھڑکانے میں اپنے قوم کے بڑوں اور پیشوؤں سے بھی دو ہاتھ آگے ہیں۔
ہفتہ 26 جون 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
26جون کا دن عالمی یوم انسداد منشیات کے نام، نشہ روک تھام کیسے ممکن ہے!!
پاکستان میں 30لاکھ سے زائد لوگ نشہ کرتے ہیں، دنیا میں اس وقت 500سے زائد مرکبات نشے کیلئے استعمال ہو رہے ہیں۔
ہفتہ 26 جون 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
خواب دکھانے والی مشین!
حالی ہی میں جاپانی سائنسدانوں نے ایک ایسی مشین ایجاد کی ہے جس کے ذریعے اپنی من پسند کے خواب دیکھے جا سکیں گے، اس مشین میں اپنے نام کے ساتھ مطلوبہ خواب فیڈ کریں اور مزے سے خواب دیکھیں
جمعہ 25 جون 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرائے کے بجلی گھر!!
بجلی کا بحران ختم کرنے کی آڑ میں کیا ہونے والا ہے؟ ہمارے ملک میں المیہ یہ ہے کہ ہم بجلی کوئلہ سے پیدا کرسکتے ہیں، شمسی توانائی کے پلانٹ لگا سکتے ہیں لیکن یہ منصوبے سستے ہیں اس لئے حکومت میں شامل افراد کو کمیشن بھی کم ملے گا
جمعہ 25 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طلاق ایک ناپسندیدہ فعل!!
اللہ کے سخت ناپسندیدہ مگر جائز کاموں میں سرفہرست طلاق ہے مگر افسوس ناک حقیقت یہ ہے کہ آج تمام اسلامی ممالک میں اس کی شرح روز بروز تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
منگل 22 جون 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.