
Urdu Articles, Features and Interviews (page 322)
مضامین و انٹرویوز
-
علم الادراک اور نئی دنیائیں!!
کیا ہم اپنی زندگی کی کہانی کے خود لکھاری ہیں یا پھر صرف عملی کردار ادا کررہے ہیں؟ کیا واقعات زندگی خودبخود ہماری راہیں دیکھ رہے ہوتے ہیں؟؟ کیا ذمہ داریاں کسی دلچسپ کھیل کی طرح آسان ہو سکتی ہیں!! کامیاب زندگی کے ذرائع کیا ہیں؟
پیر 1 فروری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیدائش سے پہلے قتل!!
بھارت میں انسانیت کش واقعات بڑھ گئے۔ یہاں لڑکی کی پیدائش پر سوگ منایا جاتا ہے، لڑکیوں کا قتل بڑے اور پڑھے لکھے گھرانوں میں زیادہ ہے۔ بھارت میں دیوی کا مقام حاصل ہونے کے باوجود عورت کی تذلیل ناقابل فہم ہے۔
ہفتہ 30 جنوری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روٹی، کپڑا اور مذاق!!
روٹی ،کپڑا اور مکان دینے کی بات کرتے ہو۔
ہفتہ 30 جنوری 2010
-
زمزمہ توپ، اس کا رخ آج بھی پانی پت کی طرف ہے!!
احمد شاہ ابدالی نے 1761ء میں اس توپ کو پانی پت کی تیسری لڑائی میں استعمال کیا تھا۔ روایت کے مطابق یہ تو آپ رمینیا کے کاریگروں نے تیار کی تھی، توپ کے دھانے پر اس کو بنانے والوں کے نام بھی کندہ ہیں۔
جمعہ 29 جنوری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عدلیہ کا نہ رکنے والا احتسابی عمل!!
ڈیڈ لاک کی بجائے ڈائیلاگ کی سیاست۔ مسلم لیگ کی حکومت کے لئے مشروط حمایت، عدالتی فیصلہ پر عمل کرنا ہوگا۔
جمعہ 29 جنوری 2010 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قلم اور سنگین کی سازش!!
ایوان صدر اور عدلیہ میں تصادم کا خطرہ۔ پیپلز پارٹی کے بعض رہنما تصادم کو روکنے کے لئے سامنے آ گئے۔
جمعہ 29 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں گرفتار امریکی نوجوان، وہ امریکہ کے خلاف کیوں ہیں؟؟
امریکیوں کو بتایا جا رہا ہے کہ دہشت گردوں کو ختم نہ کیا تو وہ امریکہ آکر انہیں ختم کردیں گے۔
جمعرات 28 جنوری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہیرے!!
محبت کی علامت یا بادشاہوں کی عظمت کے نشان۔ ہیرے کا تصور انسانی ذہن میں نور کی ست رنگی کرنیں بکھیر دیتا ہے۔ اس کے بارے میں سوچتے ہی دنیا کا ایک قیمتی، انمول اور جگمگاتا ہوا پتھر سوچ کی لہروں کے ساتھ ہلکورے لینے لگتا ہے، ہیرے صدیوں سے محبت، صحت، طاقت ، امارت اور بادشاہوں کی عظمت کی علامت رہے ہیں۔
جمعرات 28 جنوری 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
اپنے ورکنگ ماحول میں دباؤ کم کیجئے!
دباؤ کی ایک اہم وجہ آپ کا ورکنگ ماحول بھی ہوتا ہے۔ آپ اگر اپنے ورکنگ ماحول میں دباؤ کم کریں گے تو آپ پر بھی خود بخود دباؤ کم ہو جائے گا، ایک خاص صورت تو دباؤ کی یہ ہوتی ہے۔
بدھ 27 جنوری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
قدامت وجدت کا حسین سنگم،ملتان،
یہاں اسلامی فن وتعمیر کا ایک جہان آباد ہے۔ اولیا ء اللہ کی سرزمین ملتان کا شمار دنیا کے قدیم ترین شہروں میں ہوتا ہے، تاریخی ، مذہبی، ثقافتی اور سیاسی اعتبار سے بلند پایہ شہر ت کا حامل یہ شہر ابتداء زمانہ سے ہی حملوں کی زد میں رہا۔
بدھ 27 جنوری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
تمباکو نوشی کے نقصانات اور تدارک کے اقدامات!!
صحت عامہ کے حوالے سے آج پوری دنیا خصوصاً ترقی پذیر اور غریب ممالک کو جن بڑے خطرات اور چیلنجوں کا سامنا ہے، ان میں تمباکو نوشی اس لحاظ سے سرفہرست ہے کہ اس زہر سے سالانہ 50 لاکھ افراد موت کے منہ میں جا رہے ہیں۔
بدھ 27 جنوری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکمران، کسان اور دھان!!
ہوس زر کے پجاریوں نے دہقانوں کو پھر لوٹ لیا۔
منگل 26 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سال نو، بدترین زلزلہ !!
سیاسی وقدرتی آفات کا شکار ہیٹی! صدارتی محل، پارلیمنٹ سمیت ان گنت گھر زمین بوس، لاشوں کے انبار، لاکھوں افراد کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور!!
منگل 26 جنوری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مائنڈ سائنس ،توجہ اور فیض نظر!!
اگر اتنی سکت نہیں کہ اپنا تزکیہ خود کر سکیں تو پھر جائیں اور راہ لیں کسی صاحب نظر کی چوکھت کی جس کے درودیوار بھی لذت سکون میں غرق ہیں۔
منگل 26 جنوری 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
مرے کو ماریں شاہ مدار!!
مہنگی بجلی، کم آمدنی اور زائد بلنگ میٹر ریڈر کے لئے ضروری قرار دیا جائے کہ محلہ کے کسی شخص کی موجودگی میں ریڈنگ نوٹ کرے۔ ریڈنگ تیس کی بجائے 35 چالیس دن کی درج کی جاتی ہے، چوری شدہ بجلی کا بوجھ بھی ”بھلے مانس صارفین“ پر ڈال دیا جاتا ہے۔
اتوار 24 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہم پسماندہ کیوں؟؟
تعلیم کے بغیر کوئی ملک ترقی اور خوشحالی حاصل نہیں کر سکتا، حکومت اور نجی شعبہ کو مل کر شعبہ تعلیم میں سرمایہ کاری کرنا ہو گی۔ نصف آبادی کو تعلیم دیئے بغیر ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، پاکستان تعلیم پر کل آمدنی کا صرف 2.7 فیصد خرچ کرتا ہے۔
اتوار 24 جنوری 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بندھے پتھروں کو آواز کیجئے!
ہمارے سکیورٹی ادارے قانون کی حکمرانی کو قائم کرنے کی کوشش میں قوانین کی دھجیاں اڑانے کے علاوہ اخلاق، مذہب، حقیقت، حقائق اور انسانیت کی دھجیاں اڑا رہے ہیں، جو اپنی قابلیت کی بجائے جذبات سے سوچ رہے ہیں۔
اتوار 24 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جس کا جوتا اس کے سر!!
افغان طالبان امریکہ سے ڈالر بھی لیتے ہیں اور اسے مارتے بھی ہیں۔
ہفتہ 23 جنوری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چائے ہوٹل!!
ان کی اہمیت کبھی کم نہیں ہوئی!! جدید کافی شاپس میں انٹرنیٹ کی سہولت بھی ہے۔ چائے کی ایک پیالی ذائقے کے ساتھ ساتھ سماجی تعلقات کو مضبوط بھی کرتی ہے۔
ہفتہ 23 جنوری 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اکیسویں صدی کا آغاز خوفناک تھا!!
مستقبل کے خطرات کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ نئی صدی کا پہلا عشرہ تباہی، بیماری اور غربت کی زد میں رہا، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام خون کی ہولی کا آغاز ہوا۔
ہفتہ 23 جنوری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.