
Urdu Articles, Features and Interviews (page 323)
مضامین و انٹرویوز
-
صوبہ سرحد، شدت پسندوں کی کارروائیوں میں کمی!
کاروباری اور تجارتی مراکز کی رونقیں بحال ہو گئیں۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ گزشتہ سال کے دوران عام شہریوں، پولیس افسران اور جوانوں کے ساتھ ساتھ پشاور سے سرحد اسمبلی کے حلقہ پی ایف 1پشاور 1سے عوامی نیشنل پارٹی کے جو انسال رکن عالم زیب خان ایک خودکش حملہ میں جاں بحق ہوئے۔
جمعہ 22 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
این آر او کا تفصیلی فیصلہ!!
بدعنوان عناصر کے خلاف طبل جنگ بج گیا!! صدر آصف علی زرداری کے دورہ سے پنجاب کا سیاسی محاذ گرم ہو گیا۔
جمعہ 22 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدر آصف علی زرداری کا نواز شریف کو جواب!
ملکی سیاست کی موجیں اٹھ اٹھ کر ساحلوں سے ٹکرانے کے بعد معمول پر آچکی ہیں ۔ بے چینی اور ان دیکھے خوف کے بادل غالباً بغیر برسے کسی اور سمت نکل گئے ہیں، تندوتیز اور تلخ بیانات اور ایک دوسرے پر فقرے کسنے کی روش میں پہلے جیسا دم خم ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتا۔
جمعرات 21 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اپنا کام خود کرنے کی عادت اپنائیں
عادت شرو ع میں مکڑی کی تار جیسی نازک ہوتی ہے جو وقت کے ساتھ لوہے کی مضبوط تار بن جاتی ہے۔
بدھ 20 جنوری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوئٹزر لینڈ، مساجد کے میناروں پر پابندی!!
وفاقی سپریم کورٹ پہلے ہی مسلمانوں کے حق میں فیصلہ دے چکی ہے۔ اس مسئلے کو قانونی طور پر حل کرنے کی کوشش کرنا ہو گی۔
بدھ 20 جنوری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عوام، حکمران اور مہنگائی !!
حکومتی تلقین بجلی ، گیس بچانے کی ہے تو مہنگے سرکاری ماہرین کی ، مہارت ، کہاں کام آئے گی۔
بدھ 20 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مائنڈ سائنس اور اسماء الحسنیٰ!!
صدیوں پر محیط راز آشکار ہونے کو ہے، آیئے آج اس راز عظیم کے گل فشانیوں سے پردہ اٹھائیں اور زندگی کو اس لذت آشنائی کی مہک سے لبریز کردیں۔
پیر 18 جنوری 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
حقیقی خوشی، یہ کبھی آپ سے دور نہیں ہوتی!
ہر شخص کیلئے خوشی کا معیار الگ الگ ہے بچوں کیلئے ماں کا پیار اصل خوشی کا بہترین نمونہ ہے۔ دکھاے کی محبت حقیقی خوشی سے روشناس نہیں کرا سکتی، مخلوق خدا سے بے غرض محبت وایثار کا جذبہ حقیقی خوشی کا سرچشمہ ہے۔
ہفتہ 16 جنوری 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوفزدہ امریکی!!
ہوائی اڈوں پر مسافروں کی جامہ تلاشی کا شرمناک انداز۔ یہ سکینر مسافروں کے جسموں کی ایکسرے کی طرح کی تصاویر بناتا ہے جس کی وجہ سے لباس کے نیچے اگر کوئی چیز چھپائی گئی ہو تو اس کا پتہ چل جاتا ہے۔
ہفتہ 16 جنوری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکمران اتحاد اور لیاری آپریشن!
امریکی سفیر اور برطانوی وزیر خارجہ کا دورہ کراچی! جمہوری سیٹ اپ کو برقرار رکھنے کی کنجی الطاف حسین کے پاس ہے۔
جمعہ 15 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی میزائل حملوں میں تیزی!
شمالی وزیرستان ایجنسی میں آپریشن کیلئے دباؤ بڑھ گیا۔ صدر پاکستان سے لے کر وزیرستان کے ایک عام قبائلی تک سب بیک زبان یہ کہہ رہے ہیں کہ جاسوس طیاروں سے ان حملوں میں زیادہ تر سویلین آبادی نشانہ بن رہی ہے۔
جمعہ 15 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا دورہ اور احتساب کی تحریک!!
پیپلز پارٹی پنجاب میں اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ لوڈشیڈنگ کا عذاب اور پنجاب اوور ڈرافٹ۔
جمعہ 15 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یہودیوں کیلئے مکان، فلسطینیوں کیلئے قبرستان!!
فلسطینیوں نے یہودی بستیاں بسانے کا منصوبہ ترک کئے جانے تک اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات کو خارج از امکان قرار دیا ہے، اسرائیل بھی یہی چاہتا ہے کہ مذاکرات رکے رہیں۔
جمعرات 14 جنوری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نشے کا سہارا لینے والے محرومیوں کے شکار لوگ
پنجاب میں منشیات کے سمگلروں نے پہلے خشک میوہ جات اور فروٹ کے تاجروں کے طور پر شناختی بنائی اوپرتلے متعدد غیر ملکیوں کو فیصل آباد ایئرپورٹ ہیروئن برآمد کرنے کی کوشش میں پکڑا گیا تو منشیات کے حوالے سے بھی ملک کے اس تیسرے بڑے شہر کا ایک خوفناک چہرہ ابھر کر سامنے آیا۔
جمعرات 14 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت کی ایک اور ناکامی!!
ایل پی جی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ! ڈسٹری بیوٹرز نے فی سلنڈر سوا تین سو روپے تک منافع کمایا۔ مسابقتی کمیشن نے سوئی سدرن گیس کمپنی کو معاہدہ میں توسیع نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔
بدھ 13 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ترکی کا حسین ساحی شہر”غازی پاشا“
یہ شہر اعلیٰ درجے کے سٹرس فروٹس اور کیلوں کی پیداوار کے حوالے سے مشہور ہے۔
منگل 12 جنوری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے مسیحا!
قانون نے ان کے لئے اپنے دل میں بہت نرم گوشہ رکھا ہوا ہے۔ کسی لائسنس کے بغیر پریکٹس اور غفلت کی کڑی سزا ہونی چاہیے۔
منگل 12 جنوری 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت کی ہٹ دھرمی قائم، عوام کی بجائے ذاتی سہولیات کیلئے کوششیں جاری۔
غیرملک میں حکمران ذاتی پروٹوکول اور اپنی تفرح کو عوامی حقوق پرترجیح نہیں دیتے۔
اتوار 10 جنوری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مائنڈ سائنس اور لذت آشنائی!!
ذہن انسانی ایک ساکن توانائی ہے اور خیال ایک متحرک توانائی جو کہ ایک ہی شے (ذہن) کے دو مختلف روپ ہیں۔
اتوار 10 جنوری 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
یورپ برف میں چھپ گیا!!
مواصلات کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ شدید برف باری کی وجہ سے ٹریفک حادثات میں بھی اضافہ ہوا اور کئی افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
ہفتہ 9 جنوری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.