
Urdu Articles, Features and Interviews (page 371)
مضامین و انٹرویوز
-
اے این پی کے راج میں امریکی خوشنودی کے لئے قبائل پر آگ کی بارش
حالیہ آپریشن میں تاریخ میں پہلی بار اپنے ہی علاقے پر پاک فضائیہ نے بمباری کی قبائلی علاقوں پر ہونیوالے حالیہ امریکی حملے افغان انٹیلی جنس کی رپورٹوں پر کئے گئے!
جمعہ 22 اگست 2008
-
ڈاکٹر عافیہ صدیقی
جانے کس جرم کی پائی ہے سزا؟ کیا مجھے پاکستانی شہریت رکھنے والی اور مسلمان خاتون ہونے کی وجہ سے اذیتیں دی جا رہی ہیں؟
جمعہ 22 اگست 2008
-
”پرویز مشرف کے بعد کا پاکستان بھی پرویز مشرف کے پاکستان جیسا“
ججز کی بحالی پر درامے بازی جاری، ہو گاوہی جو ”میرے لیے اچھا ہوگا جن لوگوں کی منزل فقط ذاتی مفادات کا حصول ہو، بھلا وہ کسی کا کیا احتساب کرینگے؟
جمعرات 21 اگست 2008
-
پرویز مشرف کو محفوظ راستہ دینے کی راہ ہموار ہو گئی
جمہوریت کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے بعد پرویز مشرف کے لئے محفوظ راستہ کیوں؟ پرویز مشرف پرنکسن فارمولے کا اطلاق نہیں ہوتا، دونوں کے جرائم میں کوئی مماثلت نہیں ہے۔
جمعرات 21 اگست 2008
-
”جنرل“ مرف سرنڈر
صوبائی اسمبلیوں میں ”ق“ لیگ اور ایم کیو ایم کی خراب کارکردگی جنرل مشرف کے استعفیٰ کاباعث بنی جنرل (ر) پرویز مشرف نے آخری خطاب میں اپنے ”اصلی کارناموں“ کا ذکر ہی نہیں کیا ۔
جمعرات 21 اگست 2008
-
18 اگست یوم نجات یا جمہوریت کی فتح کا دن
گزشتہ 9 سال سے ملک پر قابض صدر جنرل ( ر) پرویز مشرف نے آخر کار 18اگست 2008 ء کو استعفیٰ دے ہی دیا اس دن کو یوم نجات قرار دیا جائے یا پھر جمہوریت کی فتح کا دن کہا جائے اس میں کوئی حرج نہیں ۔
جمعرات 21 اگست 2008
-
ایشیا کے جنگلات سے شیر ختم ہونے لگے
جنگلی جانور قدرت کی طرف سے ایک بہت بڑا تحفہ ہیں لیکن بدقسمتی سے دنیا کے بہت سے ایسے خطے ہیں جہاں ان جانوروں کے بے جا شکار کی وجہ سے ان کی نسلیں ختم ہو رہی ہیں۔
بدھ 20 اگست 2008
-
”State Subjace“
جیسے قانون کی موجودگی میں کشمیر کی زمین خریدی نہیں جا سکتی یہ قانون ہندو ڈوگرا شاہی میں بنا تھا اسٹیٹ سجیکٹ کی مدد سے کشمیری شہریت کی بنیاد پر اب تک 54 ہزار کشمریوں کی کنٹرول لائن کے آر پار آمدورفت ہوئی ہے۔
بدھ 20 اگست 2008
-
”آمر دم دبا کر بھاگ گیا“
قوم کو مکے دکھانے پر عوامی مکے کا سامنا کر سکا اب حکمران اتحاد کی ذمہ داری ہے کہ جج بحال، مہنگائی ختم اور امن و امان قائم کرے ۔
بدھ 20 اگست 2008
-
مقبوضہ کشمیر میں آگ اور خون کی ہولی
کشمیری مسلمانوں کی اقتصادی ناکہ بندی کر دی گئی پاکستانی حکومت نے اس ضمن میں انتہائی نیاز مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی دانست میں کشمیر میں جاری جہاد آزادی کا قریباً خاتمہ کر دیا تھا ۔
منگل 19 اگست 2008
-
”سابق صدر پرویز مشرف کی زندگی پر ایک نظر“
اپنے 9 سالہ دور اقتدار میں غلط اقدامات کی وجہ سے وہ سکون کے سانس کیلئے ترستا رہا 65 برس کا سابق فوجی سربراہ دہلی میں پیدا ہوا، کراچی میں تعلیم حاصل کی، دو بار ملک کا آئین معطل کیا ۔
منگل 19 اگست 2008
-
پاکستان کو ”ضدی “ اور اسلام دشمن ”آمر“ سے نجات مل گئی
ہزاروں پاکستانیوں کے قاتل پرویز مشرف نے عبرتناک انجام کے خوف سے استعفیٰ دیدیا وہ اپنے آخری خطاب میں بجائے کبیرہ گناہوں کی قوم سے معافی مانگتا، اپنے کارناموں کے قصیدے پڑھتا رہا لال مسجد کی معصوم بچیوں پر فاسفورس کیمیائی بم گرانے والا جابر حکمران محفوظ راستے کا حقدار ہے؟؟
منگل 19 اگست 2008
-
حقیقی آزادی
مسلم یا غیر مسلم سے قطع نظر محض ایک قوم ہونے کی حیثیت سے کسی قوم کے آزاد ہونے کا مطلب محض غیروں کی غلامی سے آزاد ہونا نہیں ہے۔
جمعرات 14 اگست 2008
-
یوم آزادی اور ہمارا عہد
ہمیں آزاد ہوئے 61 سال کا عرصہ ہو گیا ہے۔ ٹھیک آج سے 61 سال پہلے 14 اگست 47 ء کو ہم نے ان گنت قربانیوں سے غلامی کے اندھیروں کو شکست دے کر عروس آزادی سے ہمکنار ہونے کا شرف حاصل کیا تھا۔
جمعرات 14 اگست 2008
-
محصور آزادی
”ہمیں جشن آزادی منانے کا خیال کیونکر آتا ہے؟ کیا اسی پاکستان کے لئے ہمیں اپنے معصوم بچوں کو بھیڑیوں کے حوالے کرنا پڑا؟ ہماری بیٹیوں کی عزتیں تار تار ہوئیں؟
جمعرات 14 اگست 2008
-
اگر پاکستان نہ بنتا تو…؟
برصغیر کے مسلمانوں کا نام و نشان مت جاتا ہندو مسلمانوں کو ملیچھ سمجھتے، ہر سطح پر ان کا استحصال کرتے کاروبار، تعلیم، سیاست میں بھی ہندو مسلمانوں کو پیچھے دھکیلتے تھے ۔
جمعرات 14 اگست 2008
-
پاکستان کا اصل مسئلہ
نااہل، بددیانت اور سازشی افسران خوشامد اور ترغیبات کی بناء پر ترقی پانے والوں کے ہاتھ میں ملکی نظام تھما دیا گیا ہے ہر نئی حکومت صرف اپنے وفاداروں کو کلیدی عہدوں پر فائز کرتی ہے۔
منگل 12 اگست 2008
-
اے ارض وطن
جشن آزادی کی تیاریاں آج سے چند روز بعد جمعرات کو 14 اگست کا دن ہے۔ پاکستان کی آزادی کا دن۔ اس دن کو منانے کی تیاریاں بھی زور و شور سے جاری ہیں۔ جشن آزادی کے حوالے سے مختلف پروگرام ترتیب دیئے جا رہے ہیں۔
منگل 12 اگست 2008
-
ہوئے تم دوست جس کے…
رحمن ملک اور فاروق نائیک اصل ”اپوزیشن لیڈر“ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی جلد از جلد سے چھٹکارہ حاصل کر لیں۔
پیر 11 اگست 2008
-
”پرویز مشرف کے گھیرا مزید تنگ، آج سے مواخذے کی تحریک شروع“
اب تو اسلام دشمن لیڈر کو ” سید مشرف“ کہنے والا بھی خاموش ہو گئے تمہاری سلامتی کا انحصار میرے ساتھ اچھے تعلقات پر ہے، بینظیر کو دی گئی مبینہ دھمکی نے مشرف کو بند گلی میں لاکھڑا کیا ۔
پیر 11 اگست 2008
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.