
Urdu Articles, Features and Interviews (page 372)
مضامین و انٹرویوز
-
افغان جنگ فیصلہ کن مرحلے میں
آزادی کے لئے آخری دم تک لڑنے کا عزم افغان قوم کی پہنچان ہے اسلام کے متعلق گھٹیا سوچ ہی امریکا اور اس کے اتحادیوں کی ناکامی کی اصل وجہ ہے۔
اتوار 10 اگست 2008
-
صدر کا مواخذہ… فاتح کون ہو گا؟
ملکی تاریخ میں پہلی بار صدر کے مواخذے کے اعلان کے بعد ملکی سیاست اور سیاسی مستقبل ایک سوالیہ نشان بن چکا ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ حکمران جماعتوں کے پاس صدر مشرف کیخلاف مواخذے کا آئینی حق ہے تو صدر مشرف کے پاس (58) 2 بی بھی ہے۔
اتوار 10 اگست 2008
-
سرحد کا امن پھر خطرے میں پڑ گیا
سرحد میں ہونیوالے امن معاہدے کو عملی طور پر ٹوٹے 20 روز بیت چکے ہیں 30 اکتوبر 2006 ء کو باجوڑ ایجنسی کے مدرسہ ضیاء العلوم پر امریکی حملے سے 83 معصوم بچے لقمہ اجل بنے یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ ابوخباب کیساتھ اس کا اٹھارہ سالہ جوان بیٹا اور چھ مصری اور چار پاکستانی عسکریت پسند بھی اس حملے میں ہلاک ہوئے ۔
ہفتہ 9 اگست 2008
-
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا اغواء
دل صاحب اولاد سے انصاف طلب ہے ڈاکٹر عافیہ امریکی تحقیقاتی اداروں کو مطلوب تھیں اور ان پر القاعدہ کارکن ہونے اور امریکہ پر دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔ گمشدگی کے فوراً بعد امریکی اور پاکستان خفیہ اداروں نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کی تھی ۔
ہفتہ 9 اگست 2008
-
جناب صدر اپنے الفاظ کے آئینے میں!
”سیاستدانوں کی گول میز کانفرنس بلانی چاہیے۔ دیوار سے لگانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دوں گا۔ مجھے بتایا جائے آئین کی کیا خلاف ورزی کی ہے ؟ آئین توڑا نہ ذہنی مریض ہوں“
ہفتہ 9 اگست 2008
-
کیاکراچی کو طالبان سے واقعی خطرہ ہے؟
طالبان کی سرگرمیوں کا صرف پروپیگنڈہ ہے، صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا۔
جمعہ 8 اگست 2008
-
آئی ایس آئی اور سی آئی اے میں کشمکش
معربی میڈیا سے مرعوبیت کی بات اور ہے۔ ورنہ اس میں شک نہیں کہ نیویارک ٹائمز کے تازگہ الزامات، آئی ایس آئی کو بدنام کرنے کی سی آئی اے کی پیہم مہم کا حصہ ہیں، اور انہیں حقارت سے رد کر دینا چاہیے ۔
جمعہ 8 اگست 2008
-
”اور اب مشرف کا کھیل بھی اختتام کے قریب“
حکمران اتحاد نے صدر پرویز مشرف کے مواخذے کا اعلان کر دیا آٹھ سال تک پاکستانی عوام پر طاقت کے ساتھ حکمرانی کرنیولے جرنیل کے حساب کا وقت آہی گیا ۔
جمعہ 8 اگست 2008
-
مانگنے والیاں
انہوں نے جینا دو بھر کر دیا پاکستان معاشرے میں اچھی بھلی خواتین کا سڑکوں پر نکل کربھیک مانگناپیشہ بن چکا ہے۔ بازار، ہسپتال یا کسی سٹاپ پر کھڑے ہوں کوئی نہ کوئی بھکاری عورت آپکے اردگرد منڈلاتی دکھائی دے گی ۔
جمعرات 7 اگست 2008
-
ایروں کے لئے عیش، غریبوں کے لئے دکھ
ہمارے عوامی نمائندے عوام کے لئے کچھ نہیں کرتے غیر سیاسی شخصیات اور اداکار فنکار غریبوں کی فلاح و بہبود کے لئے نجی سطح پر کچھ نہ کچھ کرتے رہتے ہیں۔ اس وقت ملک میں جو ٹرسٹ ہسپتال قائم ہیں وہ ایسے ہی لوگوں کی خدمات ہیں ۔
جمعرات 7 اگست 2008
-
سماجی شعور اور خوش اخلاقی کے فروغ میں نوجوانوں کا کردار
صاحبو، سماجی شعور اور اخلاقیات وہ معاشرتی علوم ہیں جو فلسفہ، تاریخ، نفسیات، عمرانیات سیاسیات اور علوم انتظامیہ کی مکمل آگہی کے بغیر ممکن نہیں ۔
منگل 5 اگست 2008
-
کیا امریکی لیدر پاگل ہو چکے ہیں؟
اوباما اور میک کین کی طرف سے آج کل ایک ہی بات کی جا رہی ہے کہ القاعدہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ”محفوظ پناہ گاہیں“ بنائے ہوئے ہے، اس لئے شمالی علاقوں میں کارروائی ناگزیر ہے۔
پیر 4 اگست 2008
-
یورینیم کی قلت نے بھارت کو امریکہ سے سودا کرنے پر مجبور کر دیا
امریکہ سے جوہری معاہدہ بھارت کی ضرورت بن گیا جوہری عدم پھیلاؤ کے ادارے کارکن نہ ہونے کی وجہ سے آسٹریلیا نے بھارت کو یورنیم فراہم کرنے سے انکار کر دیا تھا چین ور پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچانے کے لئے امریکہ بھارت کو سول ایٹمی ری ایکٹر فراہم کررہا ہے۔
پیر 4 اگست 2008
-
پاکستان امریکی بھڑوں کے نرغے میں امریکہ اب تک پاکستان کی مغربی سرحد پر 46 چھوٹے بڑے حملے کر چکا ہے
پاکستانی چیک پوسٹ پر اتحادی افوج کے حملے کا موٴثر جواب دینے پر پنجاب رجمنٹ کے بٹالین کمانڈر خراج تحسین کے مستحق ہیں ۔
پیر 4 اگست 2008
-
اندرونی و بیرونی خطرات سے دو چار پاکستان
قومی و ملکی بقا کے لئے صرف مسلمان اور پاکستانی بن کر دشمن کا مقابلہ کرنا ہو گا۔
اتوار 3 اگست 2008
-
اسرائیلی بت حزب اللہ کے آگیڈھیر
شہداء کی میتیں، تمام لبنانی قیدی اور ان کی باقیات حزب اللہ کے حوالے حزب اللہ نے ان دو اسرائیلی باشندوں کی لاشوں کو اسرائیل کے حوالے کر دیا جنہیں وہ 34 روزہ جنگ کے باوجود نہیں چھڑا سکا تھا ۔
ہفتہ 2 اگست 2008
-
آصف زرداری، بلاول ہاؤس کے چیف سکیورٹی انچارج خالد شہنشاہ کو کیوں قتل کیا گیا؟
مرتضیٰ بھٹو کی طرح بے نظیر بھٹو کے قتل کے ایک اہم گواہ کو بھی راستے سے ہٹا دیا گیا مرتضیٰ کے قتل کے بعدانسپکٹر حق نواز سیال کو پولیس لائن میں اس کے گھر اندر مار دیا گیا ۔
ہفتہ 2 اگست 2008
-
خوش لباسی!
ہمارے وزیراعظم آجکل دو حوالوں سے مشہور ہیں۔ ایک بیانات جاری کرنے کے حوالے سے اور دوسرے اپنی خوش لباسی کے حوالے سے۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ وزیراعظم، آصف زردری صاحب کے شوکت عزیز ہیں۔
ہفتہ 2 اگست 2008
-
اے این پی نے پالیسی بدل لی
بیت اللہ محسود کی جانب سے سرحد حکومت کو الٹی میٹم سرحد حکومت نے طالبان کی دھمکی کے جواب میں گھٹنے ٹیک دیئے عسکری تنظیم پختون زلے کو دوبارہ متحرک کیا جا رہا ہے۔
جمعہ 1 اگست 2008
-
مسلم لیگ (ن) اپوزیشن بینچوں پر بیٹھے گی؟
سیاسی منظر نامہ تبدیل ہونے کے آثار آصف زرداری نے پرویز مشرف کا منصب سنبھال لیا، یوسف رضا گیلانی شوکت عزیز بن گئے وزیراعظم لطیف کھوسہ کو اٹارنی جنرل بنانا چاہتے تھے مگر پرویز مشرف آڑے آ گئے!…
جمعہ 1 اگست 2008
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.