
Urdu Articles, Features and Interviews (page 373)
مضامین و انٹرویوز
-
حکومتی اتحاد میں خاموشی طوفان کا پیشہ خیمہ ہے
پی پی حکومت کی کوشش کے باوجود وکلاء تحریک میں دم خم نظر آرہاہے روز افزوں مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی، لوڈ شیڈنگ سے کاروبار زندگی شدید متاثر جماعت اسلامی اور تحریک انصاف نے ”جج بحالی تحریک“ کے لئے بڑی قربانی دی ۔
جمعہ 1 اگست 2008
-
مزار شریف
افغانستان کا چوتھا بڑا شہر نیلے رنگ کی ٹائلوں سے مزین مقدس مزار شہر کے وسط میں واقع ہے سیاسی عروج و زوال سے گزرنے کے باوجود اس کی مذہبی حیثیت بدستور قائم ہے۔
جمعرات 31 جولائی 2008
-
امریکہ ایران کشیدگی کا مستقبل۔ جنگ یا دوستی؟
ایران کی جنگی مشقیں اور میزائل تجربات جبکہ امریکہ کی اسرائیل کو ایران کے خلاف عراقی اڈے استعمال کرنے کی اجازت بحیرہ عرب میں امریکی طیارہ بردار جہاز کی آمد افغانستان، ایران، پاکستان میں کس کیلئے ہے؟
منگل 29 جولائی 2008
-
گیس سلنڈر کیوں پھٹتا ہے؟
سکریپ میں ناکارہ بم اور میزائل بھی آتے ہیں ناقص گیس سلنڈروں اور لاپروائی کی وجہ سے سلنڈر پھٹتے ہیں لاہور مصری شاہ سکریپ مارکیٹ ایشیا کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے ۔
منگل 29 جولائی 2008
-
”جاگ اٹھا ہے سارا وطن“
ملتان بہاولپور کے دیہاتی عوام نے افتخار چودھری کا شاندار استقبال کرکے ثابت کر دیا کہ اصل مسئلہ عدلیہ بحالی ہے ۔
پیر 28 جولائی 2008
-
بش نے امریکہ کو سر زمین بے آئین بنا دیا
بش نے قوانین میں تبدیلیاں کرکے عوام کی شخصی آزادیوں کو سلب کر لیا ہے امریکی حکومت نے 10 لاکھ افراد کو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کیا ہے ۔
اتوار 27 جولائی 2008
-
چین پر سوڈان کو اسلحہ کی فراہم کا الزام
سوڈانی صدر پر فرد جرم اور چین پرالزام ایک ہی وقت میں سامنے لانا مغرب کا سوچا سمجھا منصوبہ ہے سوڈان کے صدر عمرالبشیر کی گرفتاری سے خطے میں تشدد کا نیا سلسلہ شروع ہو جائے گا ۔
اتوار 27 جولائی 2008
-
امین فہیم کی سیاسی کروٹ کیا رنگ لائے گی؟
سندھ میں سیاسی محاذ پر بے چینی ہے۔ اقتصادی حالات دگر گوں ہیں اور بدامنی و مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے۔سارے معاملات ایسا معمہ بن چکے ہیں، جس کا منطقی نتیجہ نظام کی تباہی کی صورت میں نظر آرہا ہے۔
اتوار 27 جولائی 2008
-
پاکستان پر امریکی حملے کے خدشات بڑھ گئے
باڑہ میں ہونے وال آپریشن تو اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے لیکن اپنے پیچھے کئی سوالات چھوڑ گیا ہے۔ ایک سوال یہ بھی ہے کہ کیا یہ آپریشن واقعی آپریشن تھا یا محض ڈرامہ تھا۔
اتوار 27 جولائی 2008
-
عسکری مزاحمت میں تیزی۔ امریکی فوج پر طالبان کے تابڑ توڑ حملے
امریکی و اتحادی افواج فوجی اڈے خالی چھوڑ کر بھاگنے لگیں طالبان کی فتوحات کا بدلہ معصوم افغانوں سے لیا جا رہا ہے۔
ہفتہ 26 جولائی 2008
-
قبائلی علاقوں میں امریکہ نے خونی کھیل کی تیاریاں مکمل کر لیں
امریکہ نے جان بوجھ کر گو مگو کی پالیسی اپنا رکھی ہے تا کہ علاقے میں خوف و ہراس پھیلا رہے امریکہ نے پاکستانی سرحد کے قریب شمالی اور جنوبی وزیرستان کے علاقے میں 500 فوجیوں کو تعینات کر دیا ۔
ہفتہ 26 جولائی 2008
-
پاکستانی تجارتی منڈی پربھارتی قبضے کی کوشش
پیپلز پارٹی نے 31 جولائی تک مسلم لیگ (ن) کو حکومت میں واپس آنے کا الٹی میٹم دیا بھارتی سفارت خانے پر حملے کے الزام کا جواب سی این جی بسیں منگوا کر دیا جا رہا ہے۔
جمعہ 25 جولائی 2008
-
زردری کلیئرنس پر وزیراعظم کا خطاب
سیاسی منظر نامے میں تبدیلی کے لئے نیاکھیل شروع نادیدہ قوتیں جمہوریت کو تاراج کرنے کیلئے سرگرم آصف زرداری کی اچانک وطن واپسی اور سلمان تاثیر کی صدر س ملاقات کو اہمیت دی جا رہی ہے۔
جمعہ 25 جولائی 2008
-
پاکستان کی آزادی کو یقینی بنانے والا ڈاکٹر قدیر ”آزاد“
دفاع سے متعلق مقتدر قوتوں اور ڈاکٹرقدیر کے مابین مصالحت ضروری ہے پاکستان کا ہر دشمن ڈاکٹر قدیر کا بھی اتنا ہی بڑا دشمن ہے ایٹمی پھیلاؤ سیمتعلق بات چیت میں ڈاکٹرقدیر کو بھی محتاط رہنے کی ضرورت ہے ۔
جمعہ 25 جولائی 2008
-
عالمی معاشی بحران کیسے ختم ہو گا؟
امریکہ نے چین کی خاطر ڈالر کو گرایا معاشی بحران پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور ڈالر کی گرتی ہوئی قدر کا نتیجہ ہے سوویت یونین کے پاس 32 ہزر وار ہیڈز تھے لیکن شہریوں کے لئے خوراک نہ تھی اس لئیاس کاشیرازہ بکھر گیا۔
جمعرات 24 جولائی 2008
-
تاج محل لازوال محبت کی نشانی
تاج محل کا دیزائن استاد احمد لاہوری نے بنایا تھا چھتری نما چھوٹے گنبدوں سے مقبرے کے اندر روشنی داخل ہوتی ہے۔
بدھ 23 جولائی 2008
-
لڑکیاں جب سگریٹ نوشی کرتی ہیں
والدین کی توجہ سے محروم لڑکیاں جلداس کی عادی ہو جاتی ہیں دیہی علاقوں میں خواتین کا حقہ اور بیڑی پینا معیوب نہیں سمجھا جاتا امیرطبقے کی لڑکیوں میں سگریٹ نوشی ایک فیشن بن چکی ہے وجوہات اور نقصانات کا تجزیہ ۔
منگل 22 جولائی 2008
-
امریکہ فاٹا پر حملے کرے گا؟
شمالی مغربی سرحدوں پر موت کے سائے منڈلا رہے ہیں طالبان کا ردع عمل پاکستانی حکومت کیلئے ناقابل برداشت ہو جائے گا ۔
منگل 22 جولائی 2008
-
چلتے پھرتے دکاندار
وہ سارا دن گلی محلوں میں آوازیں لگا کر سودا بیچتے ہیں جن گلی کوچوں میں وہ عمر گزار دیتے ہیں ان سے ناطہ توڑ نا ان کے لئے بہت مشکل ہوتا ہے ٹیکس والوں کا خوف انہیں باقاعدہ دکان نہیں بنانے دیتا ۔
پیر 21 جولائی 2008
-
”کسے وکیل کریں“ سائلین کو اپنے وکیل سے شکایات کیوں ہوتی ہیں؟
وکلاء کے غلط رویئے کی شکایات بارکونسل میں کیجئے وہ حق دلائے گی ۔
ہفتہ 19 جولائی 2008
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.