
Urdu Articles, Features and Interviews (page 395)
مضامین و انٹرویوز
-
مردوں کے ہیئر اسٹائل… آپ کی توجہ آپ کی زیرو شخصیت کو ہیرو بنا سکتی ہے
چھوٹے بال ایک نیا اسٹائل ہے جو کہ کام کی جگہ پر آپ کو فوراً مشہور کر دے گا۔ پچھلا اور سائیڈوں کے حصے پر بال چھوٹے ہونگے ۔
بدھ 14 نومبر 2007
-
یوٹیلٹی بلوں کی ادائیگی بھی ایک مسئلہ ہے
دنیا میں ریونیو جمع کروانے والوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ۔
بدھ 14 نومبر 2007
-
ہنگامی حالات میں جمہوریت کی بحالی کا دعویٰ
ملک کے اندر انتہا پسندی کی بڑھتی ہوئی شدت کی ذمہ داری سے حکومتی عناصر سمیت بہت سے لوگ مستثنیٰ نہیں ٹھہرائے جا سکتے۔
منگل 13 نومبر 2007
-
نواز شریف نے جرنیلی پیشکش ٹھکرا دی
پرویز الٰہی کو مقابلے کا لیڈر بنوانے میں بے نظیر نے اہم کردار ادا کیا پرویز الٰہی سے خائف بے نظیر بھٹو نے خصوصی ٹاسک کے ساتھ شاہ محمود قریشی کو پیپلز پارٹی پنجاب کا صدر بنایا۔
منگل 13 نومبر 2007
-
اب کیا ہو گا؟
بے چارے ”عوام“ ایک مرتبہ پھر سوالیہ نشان بن گئے ہیں۔
منگل 13 نومبر 2007
-
”شیشہ سموکنگ“ کا بڑھتا ہوا رجحان
کہیں پورا ملک اس کی لپیٹ میں نہ آجائے ابھی تک یہ نشہ پوش ایریاز کے ہوٹلوں اور پارکوں تک محدود خواتین اور بچے بھی اس کے عادی ہوتے جا رہے ہیں۔
اتوار 11 نومبر 2007
-
بینظیر بھٹو خاموشی سے وطن واپس آتیں تو…
بینظیر لاکھوں کارکنان سے استقبال کروانے پر بضد تھیں بینظیر بھٹو آگاہ تھیں کہ دہشتگردی کا واقعہ رونما ہو سکتا ہے، آصف زرداری اسی وجہ سے ساتھ نہیں آئے۔
اتوار 11 نومبر 2007
-
ایمرجنسی ”پاکستان میں کھیلوں کا مستقبل مخدوش“
ایمرجنسی نے سالمیت کے ساتھ ساتھ ملکی عزت و وقار کا بھی گلا گھونٹ ڈالا پاکستان کا نظام اللہ تعالیٰ کی ذات چلا رہی ہے ورنہ ہم نے تو ۔
اتوار 11 نومبر 2007
-
نیزہ بازی… شہنشاہوں اور جنگجوؤں کا کھیل
برصغیر قدیم تہذیب کی حامل سرزمین ہے یہاں کے رسم و رواج اور کھیلوں میں کچھ الگ ہی دلکشی ہے، یہاں بہت سے روایتی کھیل بھی کھیلے جاتے ہیں۔ ان میں نیازہ بازی، کبڈی، دیسی کشتی، پولو اور دیگر چھوٹی گیمز شامل ہیں۔
جمعہ 9 نومبر 2007
-
جنرل پرویز مشرف نے اپنے تخلیق کردہ نظام کی بساط خود ہی لپیٹ دی
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ججوں کی اتنی بڑی تعداد نے پی سی او کے تحت خلف اٹھانے سے انکار کیا۔
جمعہ 9 نومبر 2007
-
ایمرجنسی سے حکمرانوں کو درپیش خطرات ختم ہو گئے
جمہوری عمل کسی صورت نہ روکا جائے ورنہ عوام مایوس ہونگے۔
جمعرات 8 نومبر 2007
-
ایمرجنسی کے خلاف رد عمل روکنے کیلئے ملک بھر سے وکلا اور صحافیوں کی گرفتاری کا سلسلہ شروع
حمید گل، جاوید ہاشمی ڈاکٹر مبشر حسن اور اعتزاز احسن سمیت سینکڑوں وکلاء اور سیاسی رہنما پکڑے گئے۔
جمعرات 8 نومبر 2007
-
افریقی تیل پر قبضے کیلئے چین بھارت محاذ آرائی کا خطرہ بڑھ گیا
چین نے بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری سے افریقی معیشت پر کنٹرول حاصل کر لیا!
بدھ 7 نومبر 2007
-
جہاد کی اصل روح… ایک انگریز محقق کی نظر میں انہوں نے عالم اسلام کی سلامتی کیلئے اتحاد کو ضامن قرار دیا ہے
مسلمان ملکوں کو ظالم قوت کے خلاف مل کر جہاد کرنا چاہیے۔
اتوار 4 نومبر 2007
-
گھوڑا … ایک شاہی سواری
آج امراء گھوڑے پر سوار ہو کر پولو، گھڑ سواری، اور نیزہ بازی جیسی مہنگی کھیلیں کھیلتے ہیں یہ امراء میں بھی اتنا ہی مقبول جانور ہے جتنا مغلیہ دور میں بادشاہوں میں تھا ۔
ہفتہ 3 نومبر 2007
-
سندھ کے لئے پانی کے کوٹے میں کمی کیوں؟
سندھ کے قوم پرستوں کا موقف ہے کہ پانی کی قلت کو دو صوبوں پر ڈالنا دیگر دو کو رعایت دینا کسی طور پر بھی درست نہین، انکا موقف ہے کہ تمام صوبوں کو قلت آب کے باعث فراہمی میں مساوی کمی کرنی چاہیئے ۔
ہفتہ 3 نومبر 2007
-
(ق) لیگ میں تنہائی بڑھانے کیلئے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں قربتیں
پاکستان پیپلز پارٹی اورمتحدہ قومی موومنٹ کے درمیان سیاسی رابطوں کے بعد سندھ کے سیاسی منظر پر چھائی ہوئی دھند چھٹ گئی اور یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہو گئی کہ سندھ میں متحدہ اور پیپلز پارٹی کی مخلوط حکومت قائم ہو گی ۔
ہفتہ 3 نومبر 2007
-
وزارت عظمی کے تین امیدوار سامنے آگئے!
مشرف فی الحال، نواز شریف کو وطن واپسی کی اجزت دینے کے لئے آمادہ نہیں!
جمعہ 2 نومبر 2007
-
سوات
حسین و جمیل وادی سے خون آشام ہونے تک۔
جمعرات 1 نومبر 2007
-
بالاچ مری افغانستان میں ہے…؟
بعض وطن دشمن قوتیں انہیں تربیت اور امداد فراہم کر رہی ہیں۔
جمعرات 1 نومبر 2007
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.