
Urdu Articles, Features and Interviews (page 405)
مضامین و انٹرویوز
-
جنگ کا دائرہ وسیع کیا جا رہا ہے!
پاکستان اور افغان فوج میں جھڑپیں معمول بنتی جا رہی ہیں عالمی شاطر افغانستان کی شورش کو پاکستان اور ایران تک پھیلا کر اپنے اہداف حاصل کرنا چاہتے ہیں، کوئٹہ میں پاکستان آرمی کے جوانوں کی ہلاکت بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔
منگل 26 جون 2007
-
امریکہ کے صدارتی انتخابات
صرف کروڑ پتی امیدوار ہی حصہ لے سکتے ہیں ریپبلکن اور ڈیمو کریٹک پارٹی کے تمام امیدوار کروڑ پتی ہیں ۔
اتوار 24 جون 2007
-
بجلی کا بحران
ملک بھر صورت حال کشیدہ ہونے لگی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے معمولات زندگی شدید متاثر ہو رہے ہیں ۔
ہفتہ 23 جون 2007
-
کیا حکیم سعید کیس ری اوپن ہونے والا ہے
نواز شریف سے عمران خان کی ملاقات کے دوران ہونے والی بات چیت نے حکیم سعید کیس پر نئی بحث چھیڑ دی ہے ۔
ہفتہ 23 جون 2007
-
پاکستان میں بحالی جمہوریت کی تحریک گہائی جیک کرنے کا امریکی منصوبہ
نیگرو پونٹے نے وردی بارے فیصلہ جنرل مشرف پر چھوڑ کر پاکستانی قوم کو واضح پیغام دے دیا!
ہفتہ 23 جون 2007
-
مشرق وسطیٰ کی فوجی حکومتیں
اقتدار کی ہوش نے انہیں اصل مقصد سے پیچھے دھکیل دیا عرب دنیا کے زیادہ تر حکمران فوجی ہیں وہ حکومتوں پر قابض ہیں ۔
جمعہ 22 جون 2007
-
سلمان رشدی کو ”سر“ کا خطاب
مغرب کی روشن خیالی یا انتہا پسندی؟ متنازعہ کارٹون، پوپ کے اسلام کے متعلق منفی ریمارکس اور اب شاتم رسول سلمان رشیدی کو ”سر“ کا خطاب ایک ہی سلسلے کی کڑیاں ہیں ۔
جمعرات 21 جون 2007
-
شاتم رسول سلمان رشیدی کو سر کا خطاب… کیوں ؟
فرنگیوں نے دوستی کا کیا اچھا جواب دیا ۔
جمعرات 21 جون 2007
-
شوکت عزیز کا آخری بجٹ!
کراچی سٹیل مل کی فروخت کو سپریم کورت کی جانب سے کالعدم قرار دیا جانا، شوکت عزیز کیلئے صحیح معنوں میں سب سے بڑا دھچکا ثابت ہوا ابھی شوکت عزیز اس بحران سے پوری طرح نکل نہیں پائے تھے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کیخلاف حکومتی ریفرنس نے ان کے امیج کو ملیامیٹ کر دیا ۔
بدھ 20 جون 2007
-
میر واعظ عمر فاروق کا اعتراف حقیقت
بھارت صرف وقت حاصل کر رہا ہے پاکستان قیادت کی طرف سے مسلسل یہ کہا جا رہا ہے کہ بھارت کیساتھ مسئلہ کشمیر پر پیش رفت ہو رہی ہے، جبکہ دوسری طرف بھارت منہ پھاڑ کر آزاد کشمیر پر بھی اپنا حق جتا رہا ہے ۔
منگل 19 جون 2007
-
دنیا بھر میں امریکی مفادات نشانے پر آگئے
بڑھتی ہوئی نفرت کے حوالے سے امریکی صحافی کے تاثرات ۔
پیر 18 جون 2007
-
عمران خان: پاکستان کرکٹ ٹیم کو ناقابل تسخیر بنانے والے جنگجوکپتان
کھیل سے لیکر سیاست تک وہ اصولوں کے ساتھ سودے بازی کرنا گناہ کبیرہ تصور کرتا ہے وہ الطاف حسین کا اصلی چہرہ بے نقاب کرکے امن پسند پاکستانیوں کی دل کی دھڑکن بن چکا ہے۔
پیر 18 جون 2007
-
دہشت گردی کی راہ خود امریکہ نے دکھائی
ایران کیخلاف امریکی اقدامات نے اسے امریکہ مخالف کارروائیوں پر مجبور کیا مغرب عالم اسلام کو شیعہ سنی بلاک میں تقسیم کرنے کی سازشیں کر رہے ہیں ۔
ہفتہ 16 جون 2007
-
کراچی ایک اور طوفان سے بچ گیا
بحیرہٴ عرب کے وسط میں اٹھنے والے ٹروپیکل سائیکلون نے متعدد ممالک کے ماہی گروں کو مشکلات سے دو چار کیا ۔
ہفتہ 16 جون 2007
-
سنگین سیاسی بحران حکومت کے لیے چیلنج
مخالفین کیخلاف کریک ڈاؤن مقاصد کیا ہیں؟
ہفتہ 16 جون 2007
-
تازہ پھولوں سے گھر کی آرائش
تروتازہ پھول اور پودے حسن اور زندگی کی علامت میں پھولوں اور پودوں حسن اور زندگی کی علامت ہیں پھولوں اور پودوں کی بہت سی قسمتیں ایسی ہیں جن کو گھر کے اندرونی حصے میں سجا کر گھر کی سجاوٹ میں اضافہ کیا جا سکتا ہے ۔
جمعہ 15 جون 2007
-
سیاسی مخالفین کیخلاف کریک ڈاؤن… مقاصد کیا ہیں
پنجاب حکومت جو پنجاب میں اپنے سیاسی کلچر اور رواداری کی سیاست کی دعویداری تھی اب خود صدر مشرف کی خوشی کے لئے تمام جمہوری و سیاسی اقدار کو پامال کرنے پر اترا آئی ۔
جمعہ 15 جون 2007
-
نئے حکومتی ریفرنس کی تیاری۔ عدلیہ پر دباؤ یا سیاسی حربہ؟
چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی آئینی درخواست سماعت کیلئے منظور ۔
جمعہ 15 جون 2007
-
18 کھرب 74 ارب روپے کا بجٹ
بجٹ 2007-2008 ء نئے اعدادوشمار کی پرانی سیسہ گری۔
جمعرات 14 جون 2007
-
یونیورسٹیوں اور کالجز میں موبائل فون کا بڑھتا ہوا رجحان
عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ یونیورسٹی اور کالجز میں سٹوڈنٹس کو موبائل فوج استعمال کرنے کی اجازت نہیں مگر اس کے باوجود ہر کالج اور یونیورسٹی حتی کہ سکولوں میں اس کا استعمال نظر آتا ہے ۔
بدھ 13 جون 2007
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.