
Urdu Articles, Features and Interviews (page 407)
مضامین و انٹرویوز
-
ہڑپہ… آج بھی قدیم ثقافت کو سمیٹے ہوئے ہے
یہ شہر تین مرتبہ تعمیر نو کے مراحل سے گزر چکا ہے یہاں کی سڑکیں موہنجو ڈارو کی سڑکوں سے مشابہت رکھتی ہیں ۔
پیر 28 مئی 2007
-
حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرار
نواز شریف اور بے نظیر بھٹو کو انتخابی عمل سے باہر رکھنا ناممکن ہو گا ۔
پیر 28 مئی 2007
-
پاکستان ایک مسلم سپر پاور
ہمیں امریکہ کی بجائے چین کی طرف رخ کرنا چاہئے ۔
پیر 28 مئی 2007
-
سرحد کے طالبان حکومت سے مفاہمت کرلینگے؟
صوبہ سرحد میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے پیش نظر متحدہ مجلس عمل کی سپریم کونسل کا ڈیرہ اسماعیل خان میں اجلاس متحدہ مجلس عمل نے صوبہ سرحد میں امن و امان کی مخدوش صورت حال کی تمام تر ذمہ داری وفاقی حکومت پر ڈال دی ۔
پیر 28 مئی 2007
-
شادی بیاہ پر کیا تحائف دیئے جائیں؟
ہماری مشرقی روایات میں اس کی بے تکلفی کو برا سمجھا جاتا ہے مغربی ممالک میں نئے جوڑے کارڈ کے ساتھ تحائف کی فہرست بھی دیتے ہیں ۔
ہفتہ 26 مئی 2007
-
چیف جسٹس کیلئے عوامی حمایت، آخر کیوں؟
حکومت کا ملزم عوام کا ہیرو بن چکا ہے کیا چیف جسٹس کا جرم عوامی مفادات کیلئے فیصلے صادر کرنا ہے؟
ہفتہ 26 مئی 2007
-
سیاسی تاریخ کا فیصلہ کن موڑ
صدر مشرف کے مستقبل کا انحصار پیپلز پارٹی سے ڈیل پر ہے۔
جمعہ 25 مئی 2007
-
لال مسجد کے خلاف آپریشن کا تاثر۔ کتنی حقیقت، کتنا فسانہ؟
اسلام آباد میں اتوار 20 مئی کی رات اپنی نوعیت کا ایک حیرت انگیز ٹکراؤ ہوتے ہوئے رہ گیا جو شہر کے وسط میں واقع لال مسجد اور حکومت کے درمیان جاری تین ماہ کے تناؤ کا لازمی نتیجہ تھا۔
جمعہ 25 مئی 2007
-
کیا شیعہ اور سنی آبادی کے درمیان دیوار اٹھا کر امن قائم ہو جائے گا؟
صدام کی بعث پارٹی کو بھی حکومت میں نمائندگی دے دی گئی جس سے القاعدہ اور بعث پارٹی کے تعلقات میں دراڑیں پڑ گئیں ۔
جمعرات 24 مئی 2007
-
اسرائیل… حکومتی کشتی ہچکولے کھانے لگی
پہلی بار تل ابیب میں لاکھوں افراد کی ریلی کیا پیغام دے رہی ہے ۔
بدھ 23 مئی 2007
-
پردوں اور قالین کا انتخاب
موسم سے ہم آہنگ ہونا چاہئے۔
منگل 22 مئی 2007
-
ٹونی بلیئر نے بالآخر ہتھیار ڈال دیئے
ٹونی بلیئر کی طرح صدر بش بھی عوامی دباؤ کا شکار ہیں لیکن اپنی انا کے ہاتھوں مجبور ہین امریکہ میں نئی حکومت آنے کے بعد شاید شرق اوسط کا سیاسی منظر نامہ بدل جائے اور ان کو ایک طاقتی نظام سے نجات مل جائے ۔
منگل 22 مئی 2007
-
ہرن مینار
ایک تاریخی مقام… جو کھنڈر بن چکا ہے۔
پیر 21 مئی 2007
-
چین کا افریقی معیشت پر کنٹرول
چین نے ایشیاء کے بعد کئی بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری سے افریقہ معیشت پر بھی تسلط جما لیا چینی صنعتی اداروں نے سوڈان، زمبابوے اور کانگو کے تیل کے ذخائر تک رسائی حاصل کر لی ۔
پیر 21 مئی 2007
-
سیاسی تبدیلیاں ناگزیر
عدالتی بحران تھمتا نظر نہیں آرہا ۔
پیر 21 مئی 2007
-
حکومتی طرز عمل اپوزیشن کیلئے تقویت کا باعث بن رہا ہے
اسلام آباد میں جنرل پرویز مشرف کے حق میں سیاسی قوت کا مظاہرہ ۔
جمعہ 18 مئی 2007
-
خونریزی کی نئی لہر
چیف جسٹس مسٹر جسٹس افتخار محمد چوہدری کا اعصاب شکن دورہ ۔
جمعہ 18 مئی 2007
-
اصل حقائق کیا ہیں؟
بے نظیر بھٹو کی صدر جنرل مشرف سے ڈیل حلقوں کے مطابق طالبانائزیشن کے خاتمے اور بھارت سے امن کے عمل میں پی پی پرفیکٹ پارٹیز ہے ۔
جمعرات 17 مئی 2007
-
ہنگامے، ہڑتال، رینجرز تعینات
ہڑتال کی کال پر پودے ملک میں مکمل شٹرڈاؤن رہا ۔
جمعرات 17 مئی 2007
-
درندے یا مسلمان
وحشی کہوں انہیں یا پھر کوئی درندہ کہوں۔
جمعرات 17 مئی 2007
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.