
Urdu Articles, Features and Interviews (page 429)
مضامین و انٹرویوز
-
بے اثر اقوام متحدہ
امریکی پالیسیوں سے اس کا وجود خطرے میں ہے بش کے اقدامات کی بدولت اقوام متحدہ ٹوٹتے بچی ہے ۔
ہفتہ 23 ستمبر 2006
-
موبائل فون کی دنیا
موبائل پر کار پارکنگ بھی کرائی جا سکتی ہے موبائل ریدیو، ٹی وی اور ریکارڈ کی سہولتیں بھی فراہم کرتا ہے ۔
منگل 19 ستمبر 2006
-
مقبرہ انارکلی
انارکلی کون تھی، اس کے متعلق کوئی کچھ نہیں جانتا انگریزوں کیخلاف مسلمانوں کی پہلی بغاوت کا آغاز یہیں سے ہوا تھا سکھوں نے عمارت کا سنگ مرمر تڑوا کر اس کی حالت بگاڑ دی تھی ۔
منگل 19 ستمبر 2006
-
بگٹی قبیلے کا سردار کون بنے گا؟
سردار بننے کیلئے اس وقت پانچ امیدوار طلال بگٹی، جمیل بگٹی، شہزور بگٹی، عالمی بگٹی، اور براہمداغ کوشش کر رہے ہیں عالی بگٹی سردار بنے تو انہیں ضرور حکومتی آشیر باد حاصل ہو گی، براہمداغ کا نام چنا گیا تو مطلوبہ ہونیکی وجہ سے بہت سے مسائل پیدا ہونگے ۔
اتوار 17 ستمبر 2006
-
درہ خیبر … یہ ہر دور کے فاتحین کی گزر گاہ رہا ہے
علی مسجد کے متعلق روایت ہے کہ حضرت علی یہاں تشریف لائے تھے مچتی پوسٹ سے تمام علاقے کا نظارہ کیا جا سکتا ہے قلعہ شکائی میں دشمن کے مقابلے کیلئے توپیں نصب کی جاتی تھیں ۔
ہفتہ 16 ستمبر 2006
-
یہ صدی امریکہ مخالف ہو گی
امریکہ اپنے دشمنوں میں اضافہ کر رہا ہے۔
ہفتہ 16 ستمبر 2006
-
حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان خفیہ رابطے
اپوزیشن گرینڈ الائنس کا اعلان کیوں نہ ہو سکا؟ ترمیمی بل کی منظوری پر متحدہ مجلس عمل کی قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کی دھمکی کام دکھا گئی ۔
جمعہ 15 ستمبر 2006
-
مالیگاؤں میں بم دھماکے جنوبی ہندوؤں نے کئے
مالیگاؤں کی آبادی 8 لاکھ ہے جس میں 75 فیصد مسلمان ہیں ۔
جمعہ 15 ستمبر 2006
-
وزیرستان میں گرینڈ قبائلی جرگے کا معاہدہ امن
افغانستان میں حالات سازگار بنانے کیلئے کرزئی حکومت کیلئے روشنی اور امید کی ایک کرن ۔
جمعہ 15 ستمبر 2006
-
جنوبی افریقہ… جہاں دو سمندر ملتے ہیں
”مارا“ گاؤں دیکھ کر قبل از تاریخ کا احساس ہوتا ہے نیگرو موسیقی کی کئی قسمتیں بین الاقوامی شہرت حاصل کر چکی ہیں ۔
جمعرات 14 ستمبر 2006
-
نائن الیون کے پانچ سال
بش انتظامیہ ناکامیوں کے سوا کچھ حاصل نہ کر سکی ۔
جمعرات 14 ستمبر 2006
-
اسامہ بن لادن اور طالبان رہنماؤں کی تلاش کیلئے امریکی فوج کو پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت دیدی گئی؟
جمعرات 14 ستمبر 2006
-
اپنے ہی وطن میں ہجرت کرنے والے
ڈیم بنانے کی غرض سے انہیں گھروں اور زمینوں سے بے دخل کر دیا جاتا ہے ۔
بدھ 13 ستمبر 2006
-
چھوٹا کچن
جہاں زیادہ آرام اور سہولت سے کھانا تیار کیا جاسکتا ہے۔
منگل 12 ستمبر 2006
-
ڈاکٹر عبدالقدیر خاں کے تین منصوبے
ایک پورا ہو گیا، ایک نامکمل، تیسرا برباد مغربی دنیا ان کے تعلیمی اور اقتصادی پروگرام سے خوفزدہ ہو گئی تھی۔
منگل 12 ستمبر 2006
-
قائداعظم محمد علی جناح کی اصول پسندی
علالت کے آخری دنوں میں قائد کی خوراک بہت کم ہو گئی تھی ۔
اتوار 10 ستمبر 2006
-
سندھی قوم پرست متوسط طبقے کو ایوانوں میں لانے کے خواہش مند
سندھ میں کالا باغ ڈیم سمیت کئی مسائل پر اپوزیشن کی تمام جماعتیں حکومت کے خلاف ہیں ۔
اتوار 10 ستمبر 2006
-
قائداعظم کی نجی زندگی
انہوں نے تمام عمر کسی پر اپنی مرضی نہیں تھوپی وہ ہر حال میں انسانی آزادیوں کا احترام کرتے تھے احترام انسانیت کے اصولوں کی پیروی ہی قائد کی عظمت کا راز ہے ۔
اتوار 10 ستمبر 2006
-
مہلت ختم!
امریکہ نے تجارتی و سفارتی پابندیوں کی تیاریاں مکمل کر لیں ایرانی صدر نے اپنے موٴقف سے ایک انچ بھی پیچھے ہٹنے سے انکار کر دیا ۔
ہفتہ 9 ستمبر 2006
-
ڈائنو سار، صدیوں قبل زمین پر ان کا راج تھا
ڈائنو سار 225 ملین سال قبل زمین پر پائے جاتے تھے بلوچستان میں ڈائنو سار کے ڈھانچے دریافت ہوئے ہیں ۔
ہفتہ 9 ستمبر 2006
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.