Urdu Articles, Features and Interviews (page 430)
مضامین و انٹرویوز
-
جنگ ستمبر، فوج اور عوام نے ملک کر لڑی
6 ستمبر کسی دن کا نہین ایک روایت کا نام ہے جو افواج پاکستان کے نڈر جانثاروں اور غیور عوام نے 1965ء میں دشمن کیخلاف شجاعت اور جوانمردی کے جذبے کے ساتھ قائم کی ۔
بدھ 6 ستمبر 2006
-
6 ستمبر یوم دفاع پاکستان
جنگ ستمبر، بھارت کے لئے ذلت و رسوائی کا باعث بن گئی بھارتی جرنیل نے بے بسی سے کہا کہ بھارت اپنی بہترین فوج اور ٹینکوں سے محروم ہو چکا ہے۔
بدھ 6 ستمبر 2006
-
جب ایم ایم اے نے تحریک عدم اعتماد کی حمایت سے انکار کر دیا… !
بالآخر متحدہ اپوزیشن کی وزیراعظم شوکت عزیز کے خلاف تحریک عدم اعتماد اپنے منطقی انجام کو پہنچ گئی ہے۔
منگل 5 ستمبر 2006
-
نواب اکبر بگٹی… ایک بلوچ سردار جو مزاحمت کار کی حیثیت میں مارا گیا
سیاسی حلقوں نے نواب بگٹی کی ہلاکت کو ملک کیلئے خطرناک قرار دیا ہے ہلاک سے چند ماہ قبل وہ فالج کے عارضہ میں مبتلا ہو گئے تھے ۔
منگل 5 ستمبر 2006
-
کراچی طوفانی بارشوں کے بعد وبائی امراض پھوٹ پڑے
صوبائی انتظامیہ کی نااہلی عوام کیلئے وبال جان بن گئی۔
اتوار 3 ستمبر 2006
-
ناراض گروپ کو منانے کیلئے ارباب رحیم کی کوششیں
مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی کراچی آمد پر جہاں حکمران جماعت نے سندھ سمیت ملک بھر میں عام انتخابات میں کامیابی کے لئے حکمت عملی وضع کر لی۔
اتوار 3 ستمبر 2006
-
دل کی سنئے خوش رہئے
دماغ چھوٹی سی بات پر بھی غور و فکر کیلئے مجبور کرتا ہے خوشی ایک نازک جذبہ ہے جس کا بے سکونی سے کوئی تعلق نہیں ۔
اتوار 3 ستمبر 2006
-
گردن کے مہروں میں تکلیف دل کا عارضہ اور کینسر
تکلیفوں اور صدموں نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی پریشانیاں بڑھا دیں ٹیسٹ لے لئے جاتے تو کینسر کی ابتدائی علامات دو سال پہلے سامنے آجاتیں، اہم تفصیلات ۔
ہفتہ 2 ستمبر 2006
-
دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگی
صدر بش خود ساختہ فاتح تو بن رہے ہیں مگر دہشت گردی کے خلاف جنگ حقیقتاً جیتے نہیں (امریکی کالم نگار کا تبصرہ) ۔
ہفتہ 2 ستمبر 2006
-
آزاد بلوچستان کا امریکی منصوبہ
بلوچستان کے حالات و واقعات سے امریکی کھیل کی حقیقت بے نقاب ہو رہی ہے امن و امان خراب کرنیوالوں کو قوم پرست جماعتوں اور ملک دشمن طاقتوں کی آشیر باد حاصل ہے ۔
جمعہ 1 ستمبر 2006
-
بگڑتا ہوا سیاسی منظر
کیا نواب اکبر بگٹی کو زندگی گرفتار کرنا ممکن نہیں تھا مردہ بگٹی، زندہ بگٹی سے زیادہ خطرناک ثابت ہو گا۔
جمعہ 1 ستمبر 2006
-
حزب اللہ سے شکست کے بعد اسرائیل کا وجود خطرے میں پڑ گیا
حزب اللہ قبلہ اول خالی کرانے کیلئے اسرائیل کو ڈیڈی لائن دے سکتی ہے اسرائیل اپنی فوجوں کا حوصلہ بلند رکھنے کیلئے افواہیں پھیلاتا رہا، اصل صورتحال سامنے آنے پر یہودی فوجیوں کا مورال گر گیا ۔
بدھ 30 اگست 2006
-
غیر اخلافی فلموں کا کھلا بازار
نوجوان نسل تباہی کے دروازے پرکھڑی ہے فحش بھارتی فلموں پر پاکستان لیبل لگا کر بدنام کیا جا رہا ہے۔
منگل 29 اگست 2006
-
کیا ”را“ پاکستانی ہائی کمشنر پر حملے میں ملوث ہے؟
حملے کے ذمہ دار تامل ٹائیگرز ہیں جن کے پیچھے اب بھارت ہے، تامل ہی راجیو گاندھی کے قتل میں ملوث تھے ۔
منگل 29 اگست 2006
-
ایم کیو ایم بمقابلہ چوہدری برادران
پنجاب میں نئی سیاسی دھڑے بندی کا آغاز ۔
اتوار 27 اگست 2006
-
حزب اللہ کی کامیابی کا راز
اس کا اصل راز حزب اللہ کو ملنے والی عوامی حمایت ہے نیوزویک نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی نیوزویک نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی حملے سے قبل لبنان کے 50 فیصد عوام اسرائیل پر حزب اللہ کے راکٹ حملوں کی حمایت کرتے تھے ۔
اتوار 27 اگست 2006
-
اسرائیل جنگ بندی پر کیوں مجبور ہوا؟
امریکہ کی سیاسی اور فوج امداد بھی اسے ناکامی سے نہ بچا سکی ۔
اتوار 27 اگست 2006
-
نواب اکبر بگٹی کا سوانحی خاجہ
نواز اکبر بگٹی بارہ جولائی انیس سو ستائیس کو بلوچستان کے علاقے بارکھان میں پیدا ہوئے، وہ نواز محراب خان کے بیٹے سرشہباز بگٹی کے پوتے تھے ۔
اتوار 27 اگست 2006
-
حکومت کی حج پالیسی مذاق بن گئی
مفاد پرست حج آپریٹر لوگوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ۔
ہفتہ 26 اگست 2006
-
لبنان میں شکست کے بعد
کیا اسرائیل فلسطین میں مظالم سے باز آجائیگا؟
ہفتہ 26 اگست 2006
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.