
Urdu Articles, Features and Interviews (page 432)
مضامین و انٹرویوز
-
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد
حکومت اور اپوزیشن کی حکمت عملی ۔
جمعہ 18 اگست 2006
-
اپوزیشن کی طرف سے تحریک کا بگل بج گیا
مینار پاکستان کے سائے تلے فوجی آمریت سے نجات اور آئین، قانون اور پارلیمنٹ کی بالادستی کا عزم۔
جمعہ 18 اگست 2006
-
فاشسٹ کون؟
جہاز اغوا کرنیکا منصوبہ یا امریکی ڈرامہ ۔
جمعرات 17 اگست 2006
-
امریکی دباؤ… پاکستانیوں کے ایران جانے پر پابندی عائد کر دی گئی
اب ایران جانے کی خواہش مندوں کو وزارت مذہبی امور سے این او سی لینا پڑے گا ۔
جمعرات 17 اگست 2006
-
پاکستان پر بھارتی حملے کا خطرہ!
بھارت، امریکہ کی شہہ پر مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے کسی واقعہ کو بہانہ بنا کر جنگ چھیڑ سکتا ہے ۔
جمعرات 17 اگست 2006
-
ایم کیو ایم اور حکومت کی مفاہمت کب تک چلے گی؟
بالآخر متحدہ قومی موومنٹ کے وزراء اور مشیروں نے اپنے استعفے واپس لے لئے ہیں اور اپنے دفاتر میں کام شروع کر دیا ۔
بدھ 16 اگست 2006
-
ملتان کے سیاسی خانوادے جو پاکستانی سیاست پر چھا گئے
ان لوگوں نے تحریک پاکستان میں مجبوراً شمولیت اختیار کی ۔
بدھ 16 اگست 2006
-
اسرائیلی جارحیت کا شکار معصوم لبنانی بچے اور یو این او کی بے حسی؟
مسلمانوں! اسرائیلی درندگی کا شکار ہونیوالے ننھے فرشتے قیامت کے دن ہمارا گریبان پکڑ کر ہم سے سوال کرینگے کہ تم ہماری مدد کیوں نہ آئے؟
پیر 14 اگست 2006
-
جشن آزادی
کاغذ کے پھولوں سے ہم کو بہلائیں گے ۔
پیر 14 اگست 2006
-
”اردو پوائنٹ لے کر چلا اردو کو ساتھ ساتھ“
اردو پوائنٹ کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر مخزن علی کی خصوصی شاعری کا تحفہ ۔
پیر 14 اگست 2006
-
پاکستان نعمت خداوندی ہے آج قائداعظم کا پاکستان کس حال میں ہے؟
پاکستان عزم عالیشان کی تخلیق ایک نعمت خداوندی ہے، ایک تحفہ رب ذوالجلال والا کرام ہے، اس ضمن میں ہر قدم پر لاکھوں سجدہ ہائے شکرانہ بھی ادا کیا جائے تو کم ہے ۔
پیر 14 اگست 2006
-
قیام پاکستان کا دو قومی نظریہ
قائداعظم محمد علی جناح نے واضح لفظوں میں کہا کہ ”پاکستان اس دن قائم ہو گیا تھا جب برصغیر کا پہلا مقامی باشندہ پرضاورغبت مسلمان ہوا تھا“
پیر 14 اگست 2006
-
”ایم ایم اسے نہیں ہو گی تو صوبے میں گورنر راج ہو گا“‘
صوبوں میں مسلم لیگ (ق) سے سیاسی اتحاد، صدر مشرف کی حمایت نہیں: ایم ایم اے ۔
ہفتہ 12 اگست 2006
-
او آئی سی کا ہنگامی سربراہی اجلاس کوئی بڑا فیصلہ کیوں نہیں کیا جا سکا؟
عالم اسلام یونہی سو یا رہا تو شام سے لے کر مصر، سعودی عرب حتی کہ انڈونیشیا تک مسلم دنیا پر حملے ہو سکتے ہیں (محمود احمد نژاد) ۔
ہفتہ 12 اگست 2006
-
حکومت اور اپوزیشن دونوں کو غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے
کالا باغ کی تعمیر… 14 لاکھ کیوسک بارش کا پانی سمندر کی نذر ہو گیا ۔
جمعہ 11 اگست 2006
-
ارباب غلام رحیم اور ناراض ارکان کے درمیان سیز فائر
عام انتخابات تک وزیراعلیٰ ٹیم کے کپتان رہیں گے ۔
جمعہ 11 اگست 2006
-
حزب اللہ کیا ہے؟
لبنان میں کفار کیخلاف اسلام کا پرچم سر بلند رکھنے والی، حزب اللہ کا ماضی اور حال ۔
جمعہ 11 اگست 2006
-
اور لائن کٹ گئی
شیطان کی آنت کی طرح الجھی سندھ کی سیاست کا بے لاگ تجزیہ ۔
جمعرات 10 اگست 2006
-
پاکستان پر امریکی دباؤ بڑھ گیا
امریکہ اپنے عزائم کی تکمیل کیلئے شیعہ سنی فسادات کرا سکتا ہے ۔
جمعرات 10 اگست 2006
-
بھارتی سفارتکار کی غیر سفارتی سرگرمیاں
بھارتی سفارتکار سے رابطے رکھنے والوں کی نگرانی، ایک اعلی افسر کو گرفتار کر لیا گیا دیپک کول پاکستان میں ہونیوالی کئی تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھا، سربجیت سنگھ کو چھڑانے کی کوشش بھی کیں ۔
جمعرات 10 اگست 2006
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.