
International Articles & News Features (page 65)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
”ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری کیلئے چیلنج ہیں“
ایڈمرل مائیک مولن کا پاکستان میں ڈرون حملے روکنے سے صاف انکار!
جمعرات 30 جولائی 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کا منافقانہ نسلی تعصب!
یہاں کالوں سے نفرت اور گوروں کی خوشامد کی جاتی ہے۔ بھارت میں پی ایچ ڈی کے لئے آئے ہوئے سیاہ فام امریکی طالب علم کا مضمون۔
بدھ 29 جولائی 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چین کے صوبے سنکیانگ میں تاریخ کے بدترین فسادات!
اک نیا مکروہ کھیل۔۔۔ اک نیا بوسنیا محض ایک غیر مصدقہ پیغام کی بنیادپر تمام مسلم علاقوں میں فسادات پھوٹ پڑے۔
بدھ 29 جولائی 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”جگنوؤں اور تتلیوں کا شہر اوسلو“
ناروے کے کیپٹل سٹی کی شاہیں طویل اور راتیں چھوٹی ہوتی ہیں۔ تقریباً ہر جگہ پاکستانی نظر آتے ہیں، شادیوں کے نئے ٹرینڈ سے پاکستانی فیملیوں کے مسئلے حل ہونے لگے۔
اتوار 26 جولائی 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھوکے میرں گے، ضد نہیں چھوڑیں گے، جنگوں نے سپر پاور کا دیوالیہ نکال دیا!!
فلوریڈا میں صرف مئی 2009ء میں 61 ہزار افراد روزگار سے محروم ہوئے ، نیویارک سٹی میں ایک سال کے دوران 3لاکھ60 ہزار افراد بے روزگار ہوئے ریاست مشی گن بیروزگاری کی شرح کے لحاظ سے سر فہرست رہی، وہاں سب سے زیادہ 14.1 فیصد اضافہ ہوا۔
اتوار 26 جولائی 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی مسلمانوں کو تعلیمی میدان میں پسماندہ رکھنے کی سازش!
باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت تعلیم یافتہ مسلم نوجوانوں کو دہشت گردی کے نام پر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بھارتی مسلمانوں میں پسماندگی کا سب سے بڑا سبب اعلیٰ قیادت کا فقدان ہے، بی جے پی مسلمانوں کیلئے ملازمتوں کا کوٹہ مختص کرنے کیخلاف ہے۔
ہفتہ 25 جولائی 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایران پر اسرائیلی حملے کا امکان، حملے کے مابعد اثرات سے نمٹنے کیلئے امریکی سفارتی انتظامات مکمل!
ایران کو ”چین کارڈ“ استعمال کرنے سے روکنے کے لئے سنکیانگ میں فسادات کرائے گئے۔ شرم الشیخ کانفرنس اور ہیلری کلنٹن کا دورہ بھارت علاقے میں نئی امریکی سفارتی سرگرمیوں کا شاخسانہ ہیں۔
ہفتہ 25 جولائی 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نائن الیون کے ذمہ دار پاکستان میں نہیں امریکہ میں ہیں…!!
طالبان کی پیداکردہ مشکلات سے تنگ امریکی فوج کو افغانستان سے نکالنے کے لئے بہانوں کی تلاش عوامی بیداری ہی امریکی فوج کو پاکستان میں داخل کرنے کا منصوبہ ناکام بن سکتی ہے۔
ہفتہ 25 جولائی 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
برونائی دارالسلام کا دارالحکومت”بندر سری بیگاوان“
دریائے برونائی کے شمال میں واقع اس شہر کی آبادی 30ہزار اور رقبہ 100 مربع کلو میٹر ہے۔ خام لکڑی، دستکاری، ٹیکسٹائل اور فرنیچر یہاں کی اہم صنعتیں ہیں۔
بدھ 22 جولائی 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کیخلاف بھارت اور اسرائیل کا ”آپریشن“ بلیو تلسی“
پندرہ سال کی منصوبہ بندی، دس سال کی تیاری اور اب عملدرآمد سازش کا آغاز سوئی میں لیڈی ڈاکٹر کی بے حرمتی سے کیا گیا۔
جمعرات 16 جولائی 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لوڈشیڈنگ کا عذاب!!
حکومت کی غفلت اور عدم توجہی ابھی اور کیا دن دکھائے گی؟ بھارت نے عالمی تعمیراتی کمپنیوں کو 2014ء تک پاکستانی دریاؤں پر ڈیم تعمیر کرنے کی ہدایت کردی۔
منگل 14 جولائی 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
متحدہ عرب امارات کا دوسرا بڑا شہر ابوظہبی!!
شہرکی آبادی تقریباً نو لاکھ اور رقبہ 67340 مربع کلو میٹر ہے۔
پیر 13 جولائی 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی عقوبت خانے اور مسلمان قیدی!!
گوانتا ناموبے میں بے گناہ قیدیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے۔ غیرت اور حمیت سے عاری حکمرانوں نے خواتین کو بھی امریکہ کے حوالے کرنے سے گریز نہیں کیا۔
ہفتہ 11 جولائی 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایران کا انتخابی تنازعہ!!
مغرب کا گھناؤنا کھیل……سی آئی اے ناکام! نگہبان کونسل کی جانب سے احمدی نژاد کی کامیابی کا حتمی اعلان، میر موسوی اور مہدی کروبی کا فیصلہ ماننے سے انکار۔
جمعہ 10 جولائی 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایران میں ناکامی کے بعد افغانستان میں امریکہ بڑے نقصان سے دوچار ہونے جا رہا ہے۔
عراق کے تیل پر بیس سال تک امریکی تسلط کے معاہدے کے بعد امریکی فوج کا شہروں سے انخلاء بلوچستان میں 100بلین ڈالر کے سونے کے ذخائر صرف تین بلین ڈالر میں فروخت کردیئے گئے۔
جمعرات 9 جولائی 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غزہ کاپرامن مستقبل، ایک خواب
جمی کارٹر کے ذریعے حماس کو مذاکرات کی امریکی دعوت اسے پھنسانے کی چال ہے۔ عرب دنیا پر حکمرانی کے خواب دیکھنے والے اسرائیل کو اپنی سوچ تبدیل کرنی چاہیے۔
منگل 7 جولائی 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی معیشت کی تباہی…القاعدہ کی جنگی حکمت عملی
القاعدہ اب امریکہ اور یورپ کو عسکری محاذ پر الجھائے رکھنے کی بجائے معاشی محاذ پر شکست دینے کی کوشش کررہی ہے۔
منگل 7 جولائی 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک فوج کی کامیابیوں کو بے اثر کرنے کی امریکی کوشش!!
سوات واپس جانے والوں کی حوصلہ شکنی کے لئے ہالبروک کے خبث باطن کا اظہار۔ جنوبی پنجاب میں شدت پسندوں کا تعاقب، پورے ملک میں فوجی آپریشن پھیلنے کا خدشہ۔
اتوار 5 جولائی 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قدرتی آفات اور امریکی آفات!
دونوں پر قابو پانا ممکن نہیں! بش اپنے دور میں عراق کو تباہ وبرباد کرتے رہے۔ انہوں نے کوئی ایسی چیز نہیں چھوڑی، جسے تباہ نہ کیا جا سکتا ہو، بش نے اوبامہ کے ساتھ سخت ناانصافی کی ہے، انہوں نے اوبامہ کیلئے کچھ بھی نہیں چھوڑا۔
جمعرات 2 جولائی 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ماضی کے امریکی جرائم!!
امریکہ کو ان جرائم کی سزا بھگتنا ہو گی۔ اوبامہ نے اپنی عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ ماضی کی طرف پلٹ کر نہ دیکھیں بلکہ مستقبل پر نظر رکھیں، اوبامہ کی یہ نصیحت ان کے عوام کے لئے تو قابل عمل ہو سکتی ہے لیکن ان اقوام کے لئے نہیں جو امریکی مظالم کے گھاؤ لئے زندہ ہیں۔
اتوار 28 جون 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.