
International Articles & News Features (page 64)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
افغانوں کو جمہوریت نہیں، آزادی چاہیے!
صدارتی الیکشن کے بارے میں سب سے اہم سوال یہ ہے کہ آخر افغان عوام نے کس مقصد کیلئے ووٹ دیا ہے؟ کیا ان کو ووٹ ڈالنے سے انہیں جمہوریت مل جائے گی؟ اس کا جواب یقینا نفی میں ہے۔
اتوار 6 ستمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک فضائیہ 1965ء کی جنگ میں!!
پاک فضائیہ نے جنگ کا پانسہ پلٹ دیا تھا، پاک فضائیہ نے جنگ کے پہلے دن پٹھانکوٹ اور بلواڑہ بیس پر کھڑے طیارے تباہ کردیئے۔ پاکستان نے بھارت کے 113 جبکہ بھارت نے پاک فضائیہ کے 73 طیاروں کی تباہی کا دعویٰ کیا۔
اتوار 6 ستمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
مصر کا معروف شہر ”سوئیز“
اس شہر کی اصل وجہ شہرت عجوبہ روزگار سوئیز نہر ہے جس کی تعمیر سے ہزاروں میل کے فاصلے سمٹ گئے تھے۔ انسانی مہارت اور ذہانت کا نمونہ نہر سوئیز کے علاوہ یہاں کے شفاف اور کورل ریف کے حسین ساحل سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔
ہفتہ 5 ستمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کانگریس میں ہندو انتہا پسندوں کی اکثریت!!
کانگریسی لیڈر، ہندو توا، کا پرچار کرنے لگے، کانگریسیوں نے ہمیشہ سیکولرازم کو منفی مقاصد کیلئے استعمال کیا۔ بھارت میں ”ہندو توا“ تحریک ہر دور میں جاری رہی، ہندوؤں نے مسلمانوں کو بحیثیت ایک مساوی قوم کبھی قبول نہیں کیا۔
بدھ 2 ستمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بابری مسجد ملکیت مقدمہ آخری مراحل میں!!
ہندوؤں کا موقف کمزور پڑتے ہی فرقہ پرستوں کے مسلم علماء سے رابطے! بابری مسجد سے متعلقہ اہم دستاویزات غائب نہیں ہوئیں، سول سیکرٹریٹ میں چھپا دی گئی ہیں، سی بی آئی۔
منگل 1 ستمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سینیگال کا دارالحکومت ”ڈاکار“
براعظم افریقہ کے انتہائی مغربی مقام پر واقع یہ شہر خطے کی اہم بندرگاہ بھی ہے۔ دنیا کی مشہور ترین گاڑیوں کی ریس ”ڈاکار ریلی“ کا یہ اختتامی مقام ہے۔
اتوار 30 اگست 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حالیہ برس میں امریکی فوجیوں میں خودکشی کارجحان دوگنا ہو گیا!!
عراق اور افغانستان کی جنگوں نے امریکی فوجیوں کو چت کردیا۔ امریکی فوجیوں کے بڑھتے ہوئے خودکشی کے رجحان پر تحقیق کیلئے 50 ملین ڈالر کا امریکی منصوبہ۔
اتوار 30 اگست 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی یہودی انسانی اعضاء کے سب سے بڑے سمگلر!!
اس مذموم دھندے سے حاصل ہونے والی رقم منی لانڈرنگ کے ذریعے اسرائیل بھیجی جاتی ہے۔ اسرائیلی فوج مظلوم فلسطینی بچوں کو اغواء کرنے کے بعد قتل کرتے اور ان کے جسم سے گردے وغیرہ نکال کر اسرائیلی ہسپتالوں میں منتقل کردیتے ہیں، سویڈیش اخبار۔
جمعرات 27 اگست 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مغربی ممالک میں قبولیت اسلام کا رجحان!!
رپورٹ کے مطابق یورپ میں نئی مساجد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، فضا میں پانچ وقت اذان کی آواز گونج رہی ہے، روم میں تین کروڑ ڈالر کی لاگت سے مسجد تعمیر ہوئی۔
بدھ 26 اگست 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلم ریزرویشن کی مخالفت!
کانگریس حکومت نے مسلمانوں کی حالت نہ بدلنے کا فیصلہ کرلیا۔ مذہب کی بنیاد پر مسلمانوں کو ریزرویشن نہیں دیا جاتا لیکن ایک ہندو دھوبی کو ریزرویشن مل جاتا ہے۔
منگل 25 اگست 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نواز شریف کو امریکی مفادات کاذریعہ بنانے کی کوشش!!
ہالبروک کے امریکہ مخالف سیاستدانوں سے رابطے۔ افغانستان کے انتخابات کے بعد امریکہ طالبان کے خلاف بڑی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے۔
جمعرات 20 اگست 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوائن فلو ایک تجارتی فلو ہے…؟؟
یا القاعدہ ، طالبان امریکی مداخلت کی حکمت عملی۔ امریکہ کی تجارتی حکمت عملی ہے، جس طرح وہ دنیا میں تخلیقی کیسٹوں سے القاعدہ وطالبان کی دھمکیاں اپنے خلاف چھوڑتا ہے، اور ان کو اپنے اوپر حملہ آور دکھاتا ہے۔
اتوار 16 اگست 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
اسلامی دنیا کا امیر ترین ملک ”کویت“ وہاں زندگی میں سکون کے ساتھ امن بھی ہے۔
تیل کی دولت سے مالامال اس عربی سلطنت میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد آباد ہے۔ کویت کی تاریخ اور وہاں کی روزمرہ زندگی کے بارے میں ایک خصوصی تحریر۔
بدھ 12 اگست 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اوبامہ کے اقتدار کے چھ ماہ !!
وہ زبانی جمع خرچ سے زیادہ کچھ نہ کر سکے۔
اتوار 9 اگست 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صومالیہ میں خانہ جنگی کا ذمہ دار کون!!
امریکی اور صیہونی مفادات کے لئے خطے میں شورش برپا کی گئی، سرکاری افواج کو بین الاقوامی تائید کے علاوہ تربیت بھی حاصل ہے۔ معدنیات اور زیرزمین قیمتی ذخائر سے مالا مال افریقہ پر امریکہ کی نگاہ ہے۔
جمعہ 7 اگست 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغانستان میں صوبہ ہلمند کا دارالحکومت ”لشکر گاہ“
غزنوی دور میں یہاں لشکر کے قیام کیلئے بیرکس تعمیر کی گئیں جو اس شہر کی وجہ تسمیہ بنیں۔ یہ شہر دو مشہور دریاؤں ہلمند اور ارگنداب کے درمیان واقع ہے۔
جمعہ 7 اگست 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی ایٹمی آبدوز!!
برصغیر میں طاقت کا توازن غیر مستحکم، پاک بحریہ کے مطابق آبدوز میں گوادر اور صوبہ سندھ کے اندرونی شہروں تک میزائل داغنے کی صلاحیت ہے۔ بھارت فرانس،روس، چین ، امریکہ اور برطانیہ کے بعد جوہری آبدوز بنانے والا چھٹا ملک بن گیا۔
جمعرات 6 اگست 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یورپ اور امریکہ کو اسلام فوبیا کی بیماری لاحق ہے!
اسلام بنیاد پرستی کا گمراہ کن پراپیگنڈہ عالمی امن اور سلامتی کے لئے خطرہ بن سکتا ہے۔ مسلمانوں کے لئے عملاً مغربی معاشروں کی زندگی میں بھرپور شرکت اور اپنی اسلامی اقدار آزادی کے ساتھ عمل کرنا ناممکن بنا دیا گیا ہے۔
بدھ 5 اگست 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شمالی کوریا سے مقابلے کے لئے جنوبی کوریا تیار!!
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا پر زمینی، ہوائی اور بحری حملوں کی منصوبہ بندی کرلی۔ امریکہ اور روس کی مہربانی سے ایٹمی طاقت کا خطرہ دنیا کے سر پر منڈلا رہا ہے۔
پیر 3 اگست 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تنزانیہ کا سابق دارالحکومت ” دارالسلام“
1996ء میں حکومتی دفاتر ڈوڈو ما منتقل ہونے کے باوجود اس شہر کی کاروباری اور سیاسی اہمیت اپنی جگہ قائم ہے۔
پیر 3 اگست 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.