
International Articles & News Features (page 66)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
”یاران مغرب“ کا بے نقاب ہونا!!
نکولس سرکوزی کے بیان سے سیکولرازم کے قلعہ کا شگاف مزید گہرا ہو گیا۔
ہفتہ 27 جون 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسلامی اقتصادی قوانین کا نفاذ!
عالمی معاشی بحران کے باوجود ملائیشیا معاشی طور پر مستحکم! 2002ء میں قائم کئے جانے والے ”اسلامی اقتصادی سروس بورڈ“ نے ملائیشیا کی اقتصادیات کو عالمی بحران سے بچانے میں اہم کردارادا کیا۔ ملائیشیا کے بینکوں میں کاروبار اسلامی قوانین کے تحت ہوتا ہے جس کی وجہ سے بڑے عالمی بینکوں کے دیوالیہ ہونے کے باوجود ملائیشیا کے بینکوں پر خاطرخواہ اثر نہیں پڑا۔
جمعرات 25 جون 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بابر ی مسجد شہادت کیس، اہم دستاویزات غائب کردی گئیں!!
تحقیقاتی لبریشن کمیشن بار بار توسیع ہونے سے 16 برس سے کسی نتیجہ پر نہیں پہنچ سکا۔ جواہر لال نہرو کا وزیراعلیٰ اتر پردیش کو مسجد سے مورتیاں ہٹانے کا ٹیلی گرام بھی ان دستاویزات میں شامل ہے۔
بدھ 24 جون 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا میں امریکہ سے بڑا دہشت گرد کون؟؟
امریکہ، بھارت، اسرائیل چاہتے ہیں کہ مسلمانوں کو ایٹمی قوت سے محروم رکھا جائے۔ امریکی حکوت کی غلط پالیسیاں پاکستان اور امت مسلمہ کے مسلمانوں کیلئے تباہ کن ثابت ہو رہی ہیں۔
منگل 23 جون 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بنگلہ دیش میں برسات کا موسم!!
جون جولائی میں لاکھوں افراد کو اپنی جھونپڑیوں سے محروم ہو کر سیلاب اور طوفانی ہواؤں کا مقابلہ کرنا پڑتا ہے۔
ہفتہ 20 جون 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایرانی انتخابات کے بعد احتجاج کی لہر!!
امریکہ مخالف ریاستوں میں بدامنی پیدا کرنا واشنگٹن کی خارجہ پالیسی کا کلیدی پتھر بن چکا ہے۔
ہفتہ 20 جون 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ کشمیر میں خواتین کے خلاف گھناؤنے جرائم میں اضافہ!
سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کا سلسلہ شروع کررکھا ہے۔ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں دو کشمیر ی خواتین کے اغواء، زیادتی وقتل میں ملوث بھارتی فوجیوں کو بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
ہفتہ 20 جون 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسرائیل کا جنگی جنون!
اسرائیل عملی طور پر ایران پر حملے کی تیاریاں کررہا ہے! تاریخ کی سب سے بڑی جنگی مشقیں ”ٹرننگ پوائنٹ تھری“ اختتام پذیر۔
جمعرات 18 جون 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کانگریس کا نیا پلان!!
راہول گاندھی وزیراعظم منموہن سنگھ کے لیے ”تحفہ صدارت“ تیار۔ راہول گاندھی کو مرکزی کابینہ میں لانے کی مہم اسی مشن کا ایک حصہ ہے۔
بدھ 17 جون 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سویڈن بارڈر اور سوات!!
جب انسان یہ دیکھتا ہے کہ پہلے زمانے کے لوگوں نے کتنی مشکل اور کٹھن زندگی گزاری اور آج کتنی آسانیاں ہیں تو حوصلے خود بخود بلند ہو جاتے ہیں لیکن دوسری جانب جب اپنی قوم کا موازنہ ان ترقی یافتہ قوموں سے کیا جاتا ہے کہ ہماری قوم آج بھی اسی قدم دور کی طرف لوٹ رہی ہے۔
بدھ 17 جون 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.