Khaas Articles & News Features (page 44)
متفرق مضامین مضامین
-
مایوسی منفی سوچ کو جنم دیتی ہے!!
آج کا انسان اگر دیکھا جائے تو پریشانیوں کا شکار ہے۔ اور اپنے آپ کو دوسرے سے کمتر سمجھتا ہے ایک مایوس شخص کے ذہن میں کبھی منفی سوچ آ سکتی ہے، کیونکہ اس کے خیال میں بدقسمتی اس کا مقدر ہے۔
بدھ 2 ستمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہر ازل ”لاہور“ جس نے تاریخ کو بنتے اور بگڑتے دیکھا!
لاہور پر مسلمانوں کی حکمرانی کا آغاز 1206ء عیسوی میں ہوا۔ سکھوں نے اس شہر میں قتل وغارت کا بازار گرم کیا۔
بدھ 19 اگست 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دوسروں کو خوش رکھ کر ہی آپ خوش رہ سکتے ہیں!
آپ کی زندگی میں جو کچھ غلط ہوا اس کے بارے میں سوچنا چھوڑ دیں صرف اور صرف اپنی توجہ آپ کی زندگی میں رونما ہونے والی اچھی چیزوں پرمرکوز کر کے دیکھیں آپ کو اپنی زندگی میں کس قدر بہتر تبدیلی محسوس ہو گی۔
جمعرات 13 اگست 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”چٹھی میرے ڈھول نوں پہنچاویں وے کبوترا“
کبوتر بازی کا شوق صدیوں پرانا ہے اور کبوتر کے ساتھ انسان کا تعلق تاریخ کا حصہ ہے کہ وہ پیغام رسانی کا انتہائی قابل اعتماد ذریعہ رہا ہے۔
منگل 11 اگست 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
شریعت اور دور جدید!!
سیکولر اور آزاد خیال اشرافیہ مغرب ہی میں نہیں، مشرق میں بھی بشمول پاکستان زنا کے مرتکب افراد کو سرعام کوڑے مارنے یا سنگسار کرنے کی اسلامی سزاؤں پر برہمی اور شدید غم وغصہ کا احساس رکھتے ہیں۔
اتوار 9 اگست 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھوکے میرں گے، ضد نہیں چھوڑیں گے، جنگوں نے سپر پاور کا دیوالیہ نکال دیا!!
فلوریڈا میں صرف مئی 2009ء میں 61 ہزار افراد روزگار سے محروم ہوئے ، نیویارک سٹی میں ایک سال کے دوران 3لاکھ60 ہزار افراد بے روزگار ہوئے ریاست مشی گن بیروزگاری کی شرح کے لحاظ سے سر فہرست رہی، وہاں سب سے زیادہ 14.1 فیصد اضافہ ہوا۔
اتوار 26 جولائی 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوات متاثرین کی گھروں کو واپسی، کیا وہ زندگی کی رنگینیوں میں لوٹ سکیں گے؟
تباہ شدہ گھروں نے متاثرین کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا، اناج کی شدید قلت! دعا ہے کہ پاکستان کے ”سوئٹزرلینڈ“ کی خوبصورتی جلد واپس آئے اور خوف وہراس کا خاتمہ ہو۔
جمعہ 24 جولائی 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
زندگی لوٹ آئی!!
انسان کا گھر اس کی جنت ہوتی ہے، یہ جنت اگر کوئی چھیننے کی کوشش کرے تو انسان اپنی جان بھی قربان کر دیتا ہے، جس کی مثال مالاکنڈ کے علاقے سوات بونیر اور دوسرے علاقہ جات ہیں۔
جمعرات 23 جولائی 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
منشیات زہر قاتل!!
ہمارے معاشرے میں منشیات نے اغیار کی سازشوں سے راہ پائی ہے لیکن اس سلسلے میں ملک دشمن عناصر کا بھی عمل دخل ہے ان اندرونی اور بیرونی طاقتوں کا مدعا صرف یہ ہے کہ مسلمانوں کو جسمانی اور ذہنی حلاظ سے اس قدر کھوکھلا کردیا جائے۔
بدھ 15 جولائی 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بارش کی سائنس اور کیچڑ کی سیاست!!
بارش بادلوں سے زمین کی سطح پر پانی کے قطروں کا علیحدہ علیحدہ گرنے کے عمل کو کہتے ہیں، بارش کے برصغیر پاک وہند میں بڑے نام ہیں۔ بارش، برکھا، میگھا، مینہ، پونم وغیرہ۔
منگل 14 جولائی 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
شادی بیاہ کی رسومات!
ان میں ہندوانہ عکس دکھائی دیتا ہے۔
جمعرات 2 جولائی 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مطالعہ کا رواج ختم ہو رہا ہے، وجوہات کیا ہیں؟؟
پہلے والدین بچوں کو تحفے میں کتاب دیتے تھے، اب اس کی جگہ سی ڈی دی جاتی ہے۔ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کا غلط استعمال علم کے شوق سے دوری کا سبب بن رہا ہے۔ مطالعہ معلومات میں اضافے کے علاوہ شخصیت سازی اور ذہنی ورزش کا ذریعہ بھی ہے۔
بدھ 1 جولائی 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوش کیسے رہا جائے؟؟
خود خوش رہنے کے لیے دوسروں کو خوش رکھنا ضروری ہے۔
بدھ 17 جون 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے“
یہ ملک اتنا کمزور اور بدحال نہیں جتنا اسے سمجھا جاتا ہے اقوام عالم میں پاکستان کی حیثیت، اعزازات اور خوبیوں کے بارے میں خصوصی تحریر ۔
منگل 16 جون 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے متفرق مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان متفرق مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.