Khaas Articles & News Features (page 43)
متفرق مضامین مضامین
-
دمدار ستارے کی موت!!
فلکیاتی سائنس کا ایک محیرالعقول واقعہ! انسانی تاریخ میں جب پہلی مرتبہ سائنسدانوں نے دو اجرجام فلکی کا ٹکراؤ اپنی آنکھوں سے دیکھا۔
جمعہ 23 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
موت کا کنواں، ایک خطرناک تفریحی کھیل!
اس کھیل کو سیکھنے میں کم سے کم 5سال کا عرصہ چاہیے۔ متعدد موٹرسائیکل سواروں کی ٹانگیں اور بازوٹوٹ چکے ہیں۔ موت کا کنواں 8سے 10لاکھ میں تیار ہوتا ہے ، موٹرسائیکل چلانے کی مزدوری 300روپے ملتی ہے۔
بدھ 21 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں!
مریخ کے بارے میں دلچسپ سائنسی انکشافات پر مبنی ایک رپورٹ!
جمعرات 15 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ناپسند ملازمت سے کیسے نباہ کریں!
یہ کوئی انوکھی بات نہیں ہے کہ کسی بھی ملازمت پیشہ مرد یا عورت کو لے لیں وہ اپنی موجودہ ملازمت سے بہت خوش کم ہی دکھائی دیتا ہے لیکن ہم میں سے ایسے کتنے لوگ ہیں جو اس صورتحال کے باوجود دوسری ملازمت تلاش کئے بغیر پہلی ملازمت چھوڑ دیتے ہیں۔
اتوار 11 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
منفی امیج سے کیسے بچا جائے؟؟
آپ کو یاد رکھنا چاہیے کہ آپ کی رپوٹیشن دراصل آپ کے بارے میں لوگوں کے خیالات ہوتے ہیں۔ دوسرے لفظوں میں یوں کہنا چاہیے کہ دوسروں کی نظروں میں آپ کا کیا امیج ہے۔
جمعہ 9 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”ہم پاکستانی، ایک بیوقوف جذباتی قوم“
قومی ٹیم کی شکست پر ایک سیاستدان کی سیاسی سوچ، شعور اور دانش مندی کی ”ناقابل معاف“ داستان!! ہم ووٹ دیتے وقت کیوں نہیں سوچتے کہ جس کو ووٹ دے رہے ہیں وہ عقل مند بھی ہے یا نہیں؟؟
جمعہ 9 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا کے 10مہلک ترین جانور!
قارئین! آپ کی دلچسپی کے دنیا کے دس خطرناک ترین جانوروں کی فہرست دی جا رہی ہے انہیں غور سے دیکھئے کیونکہ اگر بدقسمتی سے انسان کا واسطہ ان سے پڑ جائے تو انہیں دوبارہ دیکھنے کی مہلت نہیں ملتی۔
بدھ 7 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
رزق کا ضیاع مت کیجئے، رزق حلال عین عبادت ہے!
جورزق کا ضیاع کرتے ہیں ان کا رزق تنگ کردیا جاتا ہے۔
بدھ 30 ستمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
آہ یہ مظلوم شوہر!!
کیا واقعی ان کی بیویاں ظالم ہوتی ہیں؟؟
منگل 29 ستمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی غریب بمقابلہ پاکستانی غریب!!
غریب امریکی بیچارے کی کوئی فیکٹری یا کارخانہ نہیں ہوتا۔ غریب پاکستانی کھانا نہیں کھاتے بلکہ کھانا انہیں کھا جاتا ہے۔
منگل 29 ستمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عید کے چاند کا تنازعہ!
اے این پی اور مفتی منیب الرحمن آمنے سامنے ۔ کوہاٹ بم دھماکے کے سبب صوبہ سرحد میں عیدالفطر پر فضا سوگوار رہی۔
جمعہ 25 ستمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عیدالفطر!!
ایک سچی خوشی منانے کا دن! عمومی طور پر عید کی رسموں میں مسلمانوں کا آپس میں ”عید مبارک“ کہنا، گرم جوشی سے ایک دوسرے سے نہ صرف ملنا بلکہ آپس میں مرد حضرات کا مردوں سے بغل گیر ہونا، رشتہ داروں اور دوستوں کی آؤ بھگت کرنا شامل ہیں۔
پیر 21 ستمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عیدالفطر!!
مومن کو اس کی عبادت کا اجر ملنے کا دن! عید کے مبارک دن کا آغاز اللہ کے حضور سربسجود ہو کر نماز عید کی شکل میں کیا جاتا ہے، عیدالفطر کی نماز کو واجب قرار دیا گیا ہے۔
پیر 21 ستمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عید کارڈ بھیجنے کی روایت ختم ہو گئی!!
زیادہ تر لوگ موبائل اور انٹرنیٹ کے ذریعے عید کی مبارک باد دیتے ہیں۔
پیر 21 ستمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عید شاپنگ
اس مرتبہ مہنگائی کے باعث نچلا طبقہ خریداری کے بغیر گھروں کو لوٹ رہا ہے جبکہ خوشحال طبقے کی خریداری جوں کی توں ہے۔
بدھ 16 ستمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”افطار ودستر خوان“ کی عوامی روایت کا آغاز!!
رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ثواب کمانے کا رجحان زور پکڑ گیا۔
منگل 15 ستمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
جادوگرسیاں!!
بچپن میں ہم جادو کی کہانیاں بہت شوق اور دلچسپی سے سنتے تھے اور جتنا شوق کہانی سننے کا ہوتا تھا اس سے زیادہ ڈر رات کو سوتے ہوئے کہانی ذہن میں آنے کے بعد لگتا تھا اور پھر آئندہ ایسی ویسی کہانی نہ سننے کی قسمیں کھا کر نیند لانے کی کوشش کرتے۔
ہفتہ 12 ستمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
محنت رنگ لائی!!
نقل کرنے سے فیل ہوجانا بہتر ہے۔ ایسے طالب علم کو ہر کوئی عزت کی نگاہ سے دیکھتا ہے جو اپنی ذہانت اور محنت کے بل بوتے پر نمایاں پوزیشن حاصل کرتے ہیں
جمعرات 10 ستمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
جائیں تو جائیں کہاں…؟؟؟
یہ شاید کسی فقیر کی بددعا ہے کہ خواہ آمریت ہو یا جمہوریت ہم پاکستانیوں کے حصے میں صرف اس کی خرابیاں ہی آئی ہیں ورنہ دنیا میں ایسے بھی آمر گزرے ہیں جنہوں نے اظہار پر تو پابندی عائد کی اور شخصی حکومت قائم رکھنے کے لئے جبر اور ظلم بھی کیا۔
بدھ 9 ستمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانپ، موسم برسات کا پھنکارتا ہوا خطرہ!
دنیا میں سانپوں کی تقریباً 2ہزار 7سو قسمیں پائی جاتی ہیں لیکن سارے سانپ زہریلے نہیں ہوتے بلکہ ان میں سے صرف 375 اقسام کے سانپ زہریلے ہوتے ہیں۔
ہفتہ 5 ستمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے متفرق مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان متفرق مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.