
Khaas Articles & News Features (page 42)
متفرق مضامین مضامین
-
دہشت گردی کا خوف عید اور شادی بیاہ کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں
جب موت کے سائے سر پر منڈ لا رہے ہوں تو خوشیاں منانا کس کو سوجھتا ہے۔
منگل 24 نومبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بچوں کا عالمی دن حقیقت کیا ہے!
صاحب حیثیت ایک بچے کو پڑھانے کی ذمہ داری لے لیں تو چائلڈ لیبر ختم ہو سکتی ہے۔
بدھ 18 نومبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دوبئی ایک خوبصورت اور آزاد شہر
یہاں لباس کی تمیز کیے بغیر لوگ اپنی دنیا میں مست رہتے ہیں ویراء دبئی کے پاکستان کھانے لاہور کی یاد دلاتے دیتے ہیں دبئی سے اُردوپوائنٹ سپورٹس اعجاز وسیم باکھری کی خصوصی تحریر۔
بدھ 18 نومبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
خاندان کو دوست بنائیں
حسد اور توقعات دوستی میں دراڑیں ڈالتی ہیں کسی تقریب میں آمنا سامنا ہو جائے تو شکایتیں دور ہو جاتی ہیں۔
منگل 17 نومبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ابوظہبی سے دبئی تک کا کٹھن سفر
ایک پٹھان ٹیکسی ڈرائیور نے دھوکہ دیا تو دوسرے کی داستان سن کر سب نے اسے گلے لگایا ایک سو چالیس کی سپیڈ سے ٹیکسی میں جب بھی آنکھ کھلی تو زندہ محفوظ ہونے کی خوشی کا اپنا ہی مزا تھا دبئی سے اُردوپوائنٹ سپورٹس ایڈیٹر اعجاز وسیم باکھر کی خصوصی تحریر۔
پیر 16 نومبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا 21 دسمبر 2012ء کو قیامت خیز تباہی دنیا کا مقدر ہو چکی ہے؟
مایان کیلنڈر کے مطابق انسانی زندگی کا ایک دور اس تاریخ کا اختتام پذیر ہو جائے گا یہ بات انسانی دل کی دھڑکن تیز کر دینے کیلئے کافی ہے اس دن سورج اپنی جگہ بدل کر کہکشاں کے درمیان چلا جائے گا۔
اتوار 15 نومبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
خدا کی قدرت، بچے کے جسم پرقرآنی آیات، یہ روسی مسلمانوں کے لئے پیغام ہے
قدرت کی اس نشانی نے روسی مسلمانوں کو ایک بارپھر مذہب کی طرف مائل کر دیا ہے
ہفتہ 14 نومبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
قدیم لاہور کے میلے
جواب ماضی کی داستانیں بن کر رہ گئے ہیں ”قد ماں کا میلہ“ حضرت سخی سرور کی بچوں سے انسیت کی یاد تازہ کرتا تھا مغل شہنشاہ جہانگیر کے مقبرے میں ”پار کا میلہ“ منعقد کیا جاتا تھا۔
جمعہ 6 نومبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
فتنہ دجال
قرب قیامت میں روئے زمین پر آنے والا سب سے بڑا فتنہ۔
اتوار 1 نومبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا صدر آصف علی زرداری کبھی سکول گئے ہیں!
کیا زرداری کبھی سکول کے بچوں کو اپنے زمانہ طالب علمی کے بارے میں بتا سکتے ہیں!؟ ہمارے صدر صاحب کو سیاست سیاست کھیلنے سے ہی فرصت نہیں ملتی امریکی تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی صدر اوباما نے ایک سکول کا دورہ کیا ۔
ہفتہ 31 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”ڈیل یا ڈھیل“
اردو میں لفظ ڈیل ڈول کسی انسان کا جسمانی نقشہ بیان کرنے کے لئے استعمال ہوا کرتا ہے لیکن اب کچھ عرصہ سے ہماری حکومتوں اور سیاستدانوں کی مہربانی سے عوام صرف ”ڈیل“ کے لفظ سے بخوبی آشنا ہوچکے ہیں۔
بدھ 28 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہم کس طرف جا رہے ہیں…؟؟
آج بیرونی دنیا میں ہمیں ایک ناکام ریاست کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ سونا اگلتی زمین، خون پسینہ ایک کرنے والے کاشتکار اور زراعت کیلئے پانی وافر مقدار میں موجود ، اس سب کے باوجود ہم بھوکے مررہے ہیں۔
پیر 26 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دمدار ستارے کی موت!!
فلکیاتی سائنس کا ایک محیرالعقول واقعہ! انسانی تاریخ میں جب پہلی مرتبہ سائنسدانوں نے دو اجرجام فلکی کا ٹکراؤ اپنی آنکھوں سے دیکھا۔
جمعہ 23 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
موت کا کنواں، ایک خطرناک تفریحی کھیل!
اس کھیل کو سیکھنے میں کم سے کم 5سال کا عرصہ چاہیے۔ متعدد موٹرسائیکل سواروں کی ٹانگیں اور بازوٹوٹ چکے ہیں۔ موت کا کنواں 8سے 10لاکھ میں تیار ہوتا ہے ، موٹرسائیکل چلانے کی مزدوری 300روپے ملتی ہے۔
بدھ 21 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں!
مریخ کے بارے میں دلچسپ سائنسی انکشافات پر مبنی ایک رپورٹ!
جمعرات 15 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ناپسند ملازمت سے کیسے نباہ کریں!
یہ کوئی انوکھی بات نہیں ہے کہ کسی بھی ملازمت پیشہ مرد یا عورت کو لے لیں وہ اپنی موجودہ ملازمت سے بہت خوش کم ہی دکھائی دیتا ہے لیکن ہم میں سے ایسے کتنے لوگ ہیں جو اس صورتحال کے باوجود دوسری ملازمت تلاش کئے بغیر پہلی ملازمت چھوڑ دیتے ہیں۔
اتوار 11 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
منفی امیج سے کیسے بچا جائے؟؟
آپ کو یاد رکھنا چاہیے کہ آپ کی رپوٹیشن دراصل آپ کے بارے میں لوگوں کے خیالات ہوتے ہیں۔ دوسرے لفظوں میں یوں کہنا چاہیے کہ دوسروں کی نظروں میں آپ کا کیا امیج ہے۔
جمعہ 9 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”ہم پاکستانی، ایک بیوقوف جذباتی قوم“
قومی ٹیم کی شکست پر ایک سیاستدان کی سیاسی سوچ، شعور اور دانش مندی کی ”ناقابل معاف“ داستان!! ہم ووٹ دیتے وقت کیوں نہیں سوچتے کہ جس کو ووٹ دے رہے ہیں وہ عقل مند بھی ہے یا نہیں؟؟
جمعہ 9 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا کے 10مہلک ترین جانور!
قارئین! آپ کی دلچسپی کے دنیا کے دس خطرناک ترین جانوروں کی فہرست دی جا رہی ہے انہیں غور سے دیکھئے کیونکہ اگر بدقسمتی سے انسان کا واسطہ ان سے پڑ جائے تو انہیں دوبارہ دیکھنے کی مہلت نہیں ملتی۔
بدھ 7 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
رزق کا ضیاع مت کیجئے، رزق حلال عین عبادت ہے!
جورزق کا ضیاع کرتے ہیں ان کا رزق تنگ کردیا جاتا ہے۔
بدھ 30 ستمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے متفرق مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان متفرق مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.