Khaas Articles & News Features (page 2)
متفرق مضامین مضامین
-
خاموش سلطنت، میانی صاحب قبرستان
لاہور شہر کے وسط میں ایک وسیع و عریض ''خاموش سلطنت'' واقع ہے جس کا ولی وارث صرف خدا ہے۔ بات ہو رہی ہے پاکستان بلکہ اس خطے کے سب سے بڑے قبرستان ''میانی صاحب'' کی جو لاہور کے علاقے مزنگ میں واقع ہے
جمعرات 25 فروری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقدسہ مریم بیداغ گرجا گھر
لاہور کے رومن کیتھولک گرجا گھروں میں کئی بشپ دفن ہیں لیکن یہاں مجھے ایسا کچھ نظر نہیں آیا۔ لاہور میں سات سے زائد گرجا گھر ایک سو سے ڈیڑھ سو برس تک قدیم ہیں
بدھ 24 فروری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”ون بیلٹ ون روڈ“منصوبے کیخلاف عالمی گٹھ جوڑ
نومنتخب امریکی حکومت افغانستان میں جنگ کے بجھتے الاؤ کو نئے انداز میں دہکائے گی
پیر 22 فروری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سعودی عرب کی یمن کیخلاف مہم جوئی پر امریکہ کے بدلتے تیور
جوبائیڈن انتظامیہ کا اربوں ڈالرز کے اسلحے کی فروخت کو معطل کرنا لمحہ فکریہ سے کم نہیں
ہفتہ 20 فروری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جوبائیڈن کی کابینہ میں خواتین کا اضافہ
132 سالہ تاریخ میں پہلی بار وزارت خزانہ کسی خاتون کے سپرد
جمعہ 19 فروری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”خالصتان اور کسان تحریک“مودی کے گلے کا پھندا
سکھ کاشتکاروں نے فوجی بیٹوں کو واپس بلانے کی دھمکی دے دی
جمعرات 18 فروری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”میانمار“تاریخ کے تاریک دوراہے پر
آئین میں تبدیلی اور انتخابی نتائج کی توثیق کے خوف نے فوج کو مارشل لاء پر مجبور کیا
ہفتہ 13 فروری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبرہ جنرل الارڈ/ کُڑی باغ
تاریخ بتاتی ہے کہ جنرل الارڈ نے مہاراجہ کی بھتیجی ''بانو'' سے شادی کی (مقبرے کے باہر لگی تختی کے مطابق الارڈ کی بیوی چمبہ کے شاہی خاندان کی شہزادی تھی)
ہفتہ 13 فروری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چین کیخلاف امریکہ کے خفیہ عزائم بے نقاب
چاہ بہار بندرگاہ سے بے دخل ہونے پر بھارت کو شدید معاشی نقصان کا سامنا کرنا پڑا
بدھ 10 فروری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جوبائیڈن ٹرمپ کے نقش قدم پر
کیا اقوام متحدہ کے محض اظہار مذمت اور بیانات سے فلسطینیوں کو انصاف مل پائے گا
منگل 9 فروری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیتلا مندر، لاہور
منگل 9 فروری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملکی سلامتی کی ضامن پاک فوج دہشت گرد بھارت کیخلاف برسر پیکار
آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان پر موٴثر عملدرآمد ہونے سے دہشت گردی کے واقعات میں ریکارڈ کی کمی ہوئی
پیر 8 فروری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت میں مسلمانوں کی ثقافتی اور تاریخی شناخت پر حملہ
تاریخی شہر”اورنگ آباد“ کا نام”سمبھاجی نگر“میں تبدیل
ہفتہ 6 فروری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ماڈرن ازم کی آڑ میں حقوق نسواں کا فریب
یورپ و امریکہ میں ہر 3 میں سے 1 عورت کو جنسی ہراسگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے
جمعہ 5 فروری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نواب شاہ یونیورسٹی کی نئی داخلہ پالیسی”میرٹ کا قتل عام“
سندھ حکومت اہلیان کراچی کو کونسی”سیاسی و انتظامی مفاہمت“ کا سبق پڑھا رہی ہے
بدھ 3 فروری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چین اور یورپ کی بڑھتی قربتوں سے امریکہ خائف
یورپی یونین کے چین سے معاشی اور تجارتی تعلقات کی توسیع اہم سنگ میل
منگل 2 فروری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ”عرب اسرائیل“اتحاد مستحکم کرنے کا خواہاں
جنوبی ایشیائی ممالک بالخصوص افغانستان کیلئے نئی پالیسی کا اعلان جوبائیڈن کا کڑا امتحان ہے
پیر 1 فروری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مالیاتی اداروں کی بلیک میلنگ اور ڈگمگاتی معیشت
عالمی دباؤ کو پس پشت ڈال کر ایران سے تجارتی روابط مستحکم کئے جائیں
ہفتہ 30 جنوری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ شمالی کوریا کے انقلاب میں بڑی رکاوٹ
نومنتخب صدر جوبائیڈن کو کوریائی قیادت کی تنبیہ کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے
جمعہ 29 جنوری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خواتین کے لئے آسان سفری سہولیات کیسے ممکن ہو
الگ بسیں چلانے کا حکومتی منصوبہ سیاست کی بھینٹ چڑھا دیا گیا
جمعرات 28 جنوری 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے متفرق مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان متفرق مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.