
National Articles & News Features (page 138)
قومی مضامین مضامین
-
بھارتی ایٹمی آبدوز!!
برصغیر میں طاقت کا توازن غیر مستحکم، پاک بحریہ کے مطابق آبدوز میں گوادر اور صوبہ سندھ کے اندرونی شہروں تک میزائل داغنے کی صلاحیت ہے۔ بھارت فرانس،روس، چین ، امریکہ اور برطانیہ کے بعد جوہری آبدوز بنانے والا چھٹا ملک بن گیا۔
جمعرات 6 اگست 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گوجرہ کا سانحہ، حکومت بوکھلاہٹ کی بجائے تدبر سے کام لے، آخر کوئی بدبخت تو ہے جو توہین قرآن کا مرتکب ہوا ہے۔
بلاتحقیق القاعدہ اور طالبان کو ملوث کرنا عالمی سطح پر مشکلات کا باعث بن سکتا ہے، مسیحی برادری کے انصاف پسند اپنی صفوں کو پیار محبت کی فضا مسموم کرنیوالوں سے پاک کریں۔
جمعرات 6 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، سابق صدر پرویز مشرف کے مستقبل کی نئی راہیں متعین!!
وہ اگلے کئی برس تک عملی سیاست میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ لگتا یہی تھا کہ پرویز مشرف اب پاکستان کی سیاست کا باقاعدہ حصہ بن چکے ہیں لیکن الیکشن 2008ء کے بعد ان کی شکستوں کا دور شروع ہو گیا۔
جمعرات 6 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اس پرچم کے سائے تلے !
اس میں کوئی شک نہیں کہ جب بھی وطن عزیز پر کوئی مشکل گھڑی آئی اہل وطن نے ایک دوسرے کا بھرپور ساتھ دیا۔
بدھ 5 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عظیم بھائی کی عظیم بہن، محترمہ فاطمہ جناح!!
وہ مسلمانوں کے لئے ایک آزاد اور عظیم مملکت کے حصول کی جدوجہد میں اپنے بھائی کے شانہ بشانہ رہیں۔ محترمہ فاطمہ جناح ہر مقام اور ہر میدان میں خواتین کو مردوں کے شانہ بشانہ دیکھنے کی خواہاں تھیں۔
منگل 4 اگست 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
’خدا یا ہمیں الوجیسی آنکھیں عطا فرما!!
پاکستانیوں نے لوڈشیڈنگ کا حل ڈھونڈ لیا!! بجلی کا جھٹکا قدرت کی اور بل کا جھٹکا حکومت کی تخلیق ہے، اس طریقے میں ”ملزم“ کا سانس لینا دو بھر کردیا جاتا ہے۔
ہفتہ 1 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سپریم کورٹ کا فیصلہ ،3نومبر کا منی مارشل لاء غیر آئینی قرار!
صدا بادشاہت نہیں رہتی، آج کی جمہوری حکومت مشرف کا انجام یاد رکھے۔ لوڈشیڈنگ کا عذاب ، مہنگائی، غربت، ناانصافی بنیادی حقوق سے محرومی اور تلخ رویوں نے جینا دو بھر کر دیا۔
ہفتہ 1 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اینٹی زرداری مہم، سندھ کیا سوچ رہا ہے!!
حکومت کا ڈیڑھ سال ختم ہونے کو ہے، کسی کو کچھ نہیں ملا، جیالے سراپا احتجاج یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ نواب شاہ کے آصف علی زرداری کے ساتھ آخر میں صرف الطاف حسین رہ جائیں گے۔
جمعہ 31 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مولانا صوفی محمد اور ان کے تین صاحبزادوں کی گرفتاری!
گرفتاری 16 ایم پی او کے تحت ہوئی، شواہد کی روشنی میں مقدمات درج ہوں گے، وزیراطلاعات مولانا نے امن معاہدہ کے بعد حکومت کو دھوکہ میں رکھ کر طالبان کو تقویت دی، وزیراعلیٰ سرحد۔
جمعہ 31 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نفاذ شریعت کی دوبارہ تحریک یا قتل وغارت کا خوفناک منصوبہ!
مولانا صوفی محمد کی گرفتاری کا اصل محرک کیا ہے؟ سرحد حکومت کو خوفناک قاتل ڈیڑھ ماہ تک اپنی بغل میں کیوں نظر نہیں آیا؟
جمعرات 30 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری کیلئے چیلنج ہیں“
ایڈمرل مائیک مولن کا پاکستان میں ڈرون حملے روکنے سے صاف انکار!
جمعرات 30 جولائی 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خضدار ٹرانسمیشن لائن کا منصوبہ، 2011ء تک بجلی کے بحران میں کمی ہو سکتی ہے۔
دیہی علاقوں میں ایران سے سستی بجلی خریدنے کا منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچا تو یہ بحران بھی ختم ہو سکتا ہے۔
جمعرات 30 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قومی معیشت کے ساتھ خطرناک کھیل!!
آئی ایم ایف سے بے نتیجہ مذاکرات کیوں؟؟
منگل 28 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”جگنوؤں اور تتلیوں کا شہر اوسلو“
ناروے کے کیپٹل سٹی کی شاہیں طویل اور راتیں چھوٹی ہوتی ہیں۔ تقریباً ہر جگہ پاکستانی نظر آتے ہیں، شادیوں کے نئے ٹرینڈ سے پاکستانی فیملیوں کے مسئلے حل ہونے لگے۔
اتوار 26 جولائی 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نائن الیون کے ذمہ دار پاکستان میں نہیں امریکہ میں ہیں…!!
طالبان کی پیداکردہ مشکلات سے تنگ امریکی فوج کو افغانستان سے نکالنے کے لئے بہانوں کی تلاش عوامی بیداری ہی امریکی فوج کو پاکستان میں داخل کرنے کا منصوبہ ناکام بن سکتی ہے۔
ہفتہ 25 جولائی 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شدت پسندی میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ!
لوئردیر کے پانچ عسکریت پسند کمانڈروں کے سروں کی قیمت مقرر کردی گئی۔
جمعہ 24 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوات متاثرین کی گھروں کو واپسی، کیا وہ زندگی کی رنگینیوں میں لوٹ سکیں گے؟
تباہ شدہ گھروں نے متاثرین کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا، اناج کی شدید قلت! دعا ہے کہ پاکستان کے ”سوئٹزرلینڈ“ کی خوبصورتی جلد واپس آئے اور خوف وہراس کا خاتمہ ہو۔
جمعہ 24 جولائی 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
زندگی لوٹ آئی!!
انسان کا گھر اس کی جنت ہوتی ہے، یہ جنت اگر کوئی چھیننے کی کوشش کرے تو انسان اپنی جان بھی قربان کر دیتا ہے، جس کی مثال مالاکنڈ کے علاقے سوات بونیر اور دوسرے علاقہ جات ہیں۔
جمعرات 23 جولائی 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پرویز مشرف کے گرد گھیرا تنگ، سپریم کورٹ نے کٹہرے میں طلب کرلیا۔
تین نومبر کا غیر آئینی اقدام کیوں اٹھایا! ججوں کو گرفتار کیوں کیا؟ مشرف جوا ب دو اپنے دور کا فوجی کمانڈو اور سینے پر گولی کھانے کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا بزدل جرنیل اپنے ملک میں واپس آنے کیلئے ہچکچاہٹ کا شکار۔
جمعرات 23 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان ناکام ریاست نہیں ہے!
ناکام ریاستوں کے بارے میں امریکی تھنک ٹینک کی شائع کردہ رپورٹ پر تجزیہ! پاکستان کو ناکام ریاست کا طعنہ نہیں دیا جا سکتا، اس قسم کی رپورٹیں حکومت پر دباؤ قائم رکھنے کے لئے شائع کرائی جاتی ہیں۔
بدھ 22 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.