
National Articles & News Features (page 137)
قومی مضامین مضامین
-
”کس نے“ کس کو کیا پیغام دیا…؟؟؟
عبدالرحمن ڈکیت کی ہلاکت خوف اور دہشت کا ایک اور باب بند۔ جرائم کی دنیا کے بے تاج بادشاہ نے زندگی کے آخری حصے میں سیاست میں آنے کا فیصلہ کرلیا تھا اور خود کو ایک سماجی رہنما کی حیثیت دینا شروع کردی تھی۔
ہفتہ 22 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب ایک بار پھر محاذ آرائی کے سنگھ پر!!
وزیراعظم دو سال بعد بھی پارلیمنٹ کی بالادستی کے لئے جدوجہد سے آگے نہیں بڑھے۔ صدر آصف علی زرداری کو نئے دباؤ سے نکالنے کیلئے گورنر پنجاب دوبارہ متحرک، صدر زرداری کا بینظیر بھٹو کے وژن سے مسلسل انحراف۔
ہفتہ 22 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوات… کیا کچھ بدل گیا ہے؟
مینگورہ میں ہوٹل ویران ہیں، فٹ پاتھ پر رات گزارنا اپنی موت کو دعوت دینے کے مترادف ہے، ان دنوں کسی اجنبی کو ٹھہرانے کا خطرہ بھی کوئی مول لینے کو تیار نہیں۔
ہفتہ 22 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنرل پرویز مشرف کا ٹرائل، کون رکاوٹ بن رہا ہے؟؟
چینی کا بحران حکومت کا امتحان بن گیا۔ نواز شریف لچک دینے کو تیار نہیں، مائنس ون فارمولا کن کا ہے اور اس کے مقاصد کیا ہیں؟؟
جمعہ 21 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
منفی ون فارمولہ اور پیپلز پارٹی کا احتجاج!!
پی پی پی کے حلقے اگلے صدر کے لئے نواز شریف کا نام لے رہے ہیں۔ آصف علی زرداری کے مخالفین متحد ہو کر ان کے سیاسی محاصرے کی تیاری کررہے ہیں۔
جمعہ 21 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پرویز مشرف کا احتساب اور لائل گرانٹ اور رچرڈ ہالبروک کی آمد!!
کیا سیاسی منظر بدلنے کے لئے سٹیج لگ چکا ہے! حکومت نے سابق صدر کیخلاف کارروائی نہ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا!
جمعہ 21 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بیت اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد مولوی عمر کی گرفتاری!!
طالبان کی سینئر قیادت کیخلاف کریک ڈاؤن۔
جمعہ 21 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نواز شریف کو امریکی مفادات کاذریعہ بنانے کی کوشش!!
ہالبروک کے امریکہ مخالف سیاستدانوں سے رابطے۔ افغانستان کے انتخابات کے بعد امریکہ طالبان کے خلاف بڑی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے۔
جمعرات 20 اگست 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
استقبال رمضان اور چینی کا بحران ،چینی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ
35روپے کلو فروخت ہونے والی چینی کی قیمت اچانک 60روپے تک پہنچ گئی، حکومتی اہم شخصیات نے اربوں روپے بنا لئے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا رمضان المبارک میں روزمرہ کھانے پینے کی بعض اشیاء پر سبسڈی دینے کا اعلان۔
جمعرات 20 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاور پلانٹس صرف مہنگی بجلی فراہم کرنے کا عارضی حل ہے!
کیا رمضان المبارک میں بھی لوڈشیڈنگ کا عذاب جاری رہے گا؟؟ لوڈشیڈنگ کیخلاف پرتشدد احتجاج کے بعد حکومت نے چپ سادھ لی، عوامی احتجاج پھر بڑھنے لگا۔
منگل 18 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایٹمی پاکستان قوم کی امنگوں کا ترجمان!!
بھارت نے جب بھی پاکستان پر جنگ مسلط کی کوئی دوست ملک پاکستان کی عملی مدد کو نہیں آیا، اب صرف ایٹم بم ہی ہمارا دوست ہے۔
اتوار 16 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قائداعظم ، پاکستان میں اجنبی ہو گئے!!
حکمرانوں اور سیاستدانوں نے قائد کے سیاسی افکار کو پس پشت ڈال دیا۔
اتوار 16 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افکارِ قائداعظم کی روشنی میں، پرچم ستارہ وہلال!
اب یہ جھنڈا آپ کے ہاتھ میں ہے اس کی عزت برقرار رکھو اور اسے سرنگوں نہ ہونے دو، اس کے نیچے منظم ہو کر عزت حاصل کرو۔ پاکستانی پرچم میں سفید رنگ کاموجود ہونا ہمارے اسلامی ملک اور صلح کی پالیسی کا مظہر ہے۔
جمعہ 14 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حقیقی آزادی کب ملے گی؟؟
لفظ آزادی اردو یا ہندی کا ہے جس کے معنی نجات یا چھٹکارہ کے ہیں، ہر عاقل ، بالغ اور باشعور انسان لفظ آزادی کی اہمیت سے انکار نہیں کر سکتا انسانی کی تخلیق سے لے کر آج تک اس آزادی کے لئے بڑے بڑے معرے لڑے گئے۔
جمعہ 14 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بڑھتے ہوئے ملکی مسائل اور 61ویں یوم آزادی!!
آزادی کے دن 61سالوں میں پاکستان کے لوگوں نے کیا کچھ نہیں دیکھا…؟ جاگیردارانہ نظام ہمیں ورثے میں ملا۔
جمعہ 14 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انجام سے پہلے پاکستان کو کس راہ پر ڈال دیا گیا ؟؟
بہت سے پاکستانی اس بدگمانی میں مبتلا ہیں کہ پاکستان ایک ناکام ریاست بن چکا ہے اور ان کا مستقبل تو بالکل مخدوش ہو چکا ہے، وہ چاروں جانب سے دشمنوں کے نرغے میں پھنس چکے ہیں، اگر پاکستان ٹوٹ گیا توکیا ہو گا؟؟
جمعرات 13 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
علامہ اقبال … ازنگاہ مصطفی اینہاں بگیر!!
حضور پر نور کی زیارت کے بعد تو پختگی ایمان اوج کمال تک پہنچ جاتا ہے اور ان کے دوستوں کا درجہ یعنی صدیق اکبر کا ایمان پوری امت کے ایمان سے زیادہ قوی ہو جاتا ہے۔
جمعرات 13 اگست 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
آزادی کے چراغ!!
چند دن بعد 14اگست پاکستان کا یوم آزادی ہے جس کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں، سبز ہلالی پرچم، قائدین کی تصاویر کے اسٹیکر کی فروخت عروج پر ہے۔
منگل 11 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی کا غیر اعلانیہ تعطل، ایک نیا بحران
غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام نفسیاتی مریض بن گئے ہیں۔ شہروں میں 16سے 18گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں 20سے 22گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔
اتوار 9 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شریعت اور دور جدید!!
سیکولر اور آزاد خیال اشرافیہ مغرب ہی میں نہیں، مشرق میں بھی بشمول پاکستان زنا کے مرتکب افراد کو سرعام کوڑے مارنے یا سنگسار کرنے کی اسلامی سزاؤں پر برہمی اور شدید غم وغصہ کا احساس رکھتے ہیں۔
اتوار 9 اگست 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.